empty
 
 
02.06.2021 02:20 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 02 جون - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہ

دن کے پہلے حصّہ میں مارکیٹ میں داخل ہونے کے متعدد اشارے بنے تھے - 5 منٹ والے چارٹ کا جائزہ لیتے ہیں اور تمام انٹری پوائنٹ کا تجزیہ کرتے ہیں - یورپی سیشن کے آغاذ پر 1.4142 کے سپورٹ ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کے بننے سے لانگ پوزیشنز لینے کا اشارہ ملا تھا - بہرحال اس اشارہ کا ادراک نہ ہو سکا تھا - کچھ دیر بعد بئیرز نے 1.4142 کی سطح پر دوبارہ قابو حاصل کیا تھا اور اس سطح کا اُلٹا باٹم آپ ٹیسٹ ملا تھا تو پاؤنڈ میں سیل کا اشارہ اور تنزلی کا تسلسل ملا تھا - جب یہ لکھا جا رہا تو اِس وقت تک 30 پپس تنزلی کی موو بنی ہے

This image is no longer relevant

شام کے وقت فیڈرل ریزرو کے نمائندہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان پر خاصا انحصار ہوگا – مارکیٹ کے شُرکاء مانیٹری پالیسی میں تبدیلی کے حوالے سے اشاروں کے لئے ایک لمبے عرصہ سے اس کے انتظار میں ہیں – جی بی پی / یو ایس ڈی کے خریداروں کا بنیادی ہدف 1.4142 کی سطح پر دوبارہ قابو حاصل کرنا ہوگا – صرف اس سطح کا بڑے حجم کے ساتھ بریک آوٹ اور ٹاپ ڈاؤن ٹیسٹ ہونا ہی جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کو براہ راست 1.4188 کی سطح تک لے جائے گا جہاں موونگ ایوریج سیل کرنے والوں کے حق میں موجود ہے

میں یہاں نفع کے حصّول کی تجویز دیتا ہوں – اگلی واضح ریزسٹنس 1.4241 کے ایریا میں ہے – اگر دن کے دوسرے حصّہ میں پاؤنڈ پر دباؤ جاری رہتا ہے تو بُلز اپنے آپ کو صرف 1.4102 کے سپورٹ ایریا میں ظاہر کریں گے جہاں میں مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے پرلانگ پوزیشن لینے کی تجویز دیتا ہوں – آپ جی بی پی / یو ایس ڈی میں 1.4056 کی بڑی کم ترین سطح سے فوری واپسی پر خرید کر سکتے ہیں جس سے دن کے دوران 25-30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے دوسرے حصّہ میں بئیرز کا بنیادی ہدف 1.4142 کے ریزسٹنس لیول کا دفاع کرنا ہوگا - جب تک تجارت اس رینج سے نیچے جاری رہے گی تب تک سیل کرنے والوں کے پاس یہ موقع ہوگا کہ وہ قیمت کو مزید نیچے کم و بیش 1.4102 کی سطح تک لے جائیں – جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے – 1.4142 کے ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے سے پاؤنڈ میں سیل کا ایک اضافی اشارہ ملے گا - 1.4102 کے ایریا پر بریک آوٹ ، باٹم آپ ٹیسٹ اور امریکی معیشت کی عمدہ رپورٹس سے شارٹ پوزیشن کی ایک اضافی انٹری ملے گی جس سے جی بی پی / یو ایس ڈی 1.4056 کی کم ترین سطح تک کمزور ہوگا – اگر دن کے دوسرے حصّہ میں پاؤنڈ میں اضافہ بنتا ہے اور 1.4142 کے ایریا میں سیل کرنے والے کچھ خاص متحرک نہیں ہوتے ہیں تو جلد بازی بہتر نہ رہے گی – میری تجویز یہ ہے کہ 1.4188 کی بلند ترین سطح کے حاصل ہونے تک شارٹ پوزیشن کو روکے رکھا جائے جہاں سے آپ فوری واپسی پر سیل کرسکتے ہیں اوردن کے دوران 20-25 پوائنٹس تنزلی توقع رکھ سکتے ہیں

This image is no longer relevant
میں آپ کو 25 مئی کی سی او ٹی رپورٹ یاد کروانا چاھوں گا جس میں شارٹ پوزیشنز میں کمی اور لانگ پوزیشنز میں ایک بڑا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے – بنک آف انگلینڈ کے نمائندہ کے حالیہ بیان"کہ اب امدادی پروگرام کو مختصر کرنے اور انٹرسٹ ریٹ میں اضافہ کا وقت آ گیا ہے" نے بہت سے تاجران کو حیران کیا تھا

بہرحال اس سے برطانوی پاؤنڈ کی طلب میں اضافہ ملا ہے اور یہ سالانہ بلند ترین سطح تک جانے میں کامیاب رہا ہے – پاؤنڈ کو اس خبر نے بھی مضبوط کیا ہے / سپورٹ فراہم کی ہے کہ اس سال 21 جون سے برطانیہ میں معاشی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال ہو جائیں گے اور کووڈ کی تمام پابندیاں اُٹھا لی جائیں گی – اس سے ریٹیل سیلز اور انفالیشن میں ایک مضبوط اضافہ ملے گا

اس پس منظر کی وجہ سے پاؤنڈ میں اضافہ کا امکان خاصا ذیادہ ہے – آپ کو صرف کچھ انتظارکرنا ہے – سی او ٹی رپورٹ کے مطابق نان پرافٹ لانگ پوزیشنز 63027 سے 64193 کی سطح تک بڑھی ہیں جب کہ شارٹ نان پرافٹ پوزیشنز میں 38127 سے 33534 کی سطح تک ایک بڑی کمی نوٹ کی گئی ہے جو کہ سیل کرنے والوں کی جانب نفع کے حصّول اور مارکیٹ کو اپنی سمت میں لانے کی ناکام کوشش کے بعد مارکیٹ سے اخراج کا اظہار ہے

یہ نفع کے حریص خریداروں اور درمیانی مُدت میں اضافہ کی اُمید لئے ہوئے تاجران کے لئے ایک اور مثبت پہلو ہے - اس کے نتجہ میں نان پرافٹ نیٹ پوزیشنز میں 24900 سے 30659 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے – گزشتہ ہفتہ کی اختتامی قیمت میں کوئی بڑی تبدیلی نوٹ نہیں کی گئی ہےاور 1.41479 کے مقابلہ میں 1.41553 نوٹ کی گئی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارتی 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ پئیر میں مزید تنزلی کے رجحان کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.4170 کے گرد ٹوٹ جانے سے پاؤنڈ پر دباؤ بڑھے گا – اضافہ کا عمل انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.4255 کے گرد محدود ہوگا

انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.2260 کے گرد ٹوٹ جانے سے یورپی کرنسی میں نیاء اضافہ کا عمل ملے گا - اگر پئیر میں تنزلی ہوتی ہے تو سپورٹ انڈیکیٹر کی زیریں حد کی جانب سے 1.2200 کے ایریا میں ملے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback