empty
 
 
16.06.2022 04:01 PM
امریکی ڈالر انڈیکس کا تجارتی منصوبہ برائے 16 جون 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

امریکی ڈالر انڈیکس جمعرات کے روز 104.30 کی سطح تک نیچے آیا ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو ابتدائی ایشیائی دورانیہ میں 105.24 تک اضافہ کے بعد یہ ابھی دن کی کم ترین سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے - بئیرز یہ چاھتے ہیں کہ قیمت 105.52 کی سطح سے نیچے رہے تاکہ تنزلی کا فوری عمل قائم رہ سکے

ڈالر انڈیکس 104.88 کی بُلند ترین سطح کو حاصل کرنے کے بعد سے ایک پیچیدہ تصحیحی تنزلی بنانے پر کام کر رہا ہے - فوری سپورٹ ابھی 101.08 کی سطح کے گرد دیکھی جا رہی ہے اور اس سے نیچے کی بریک سے قیمت مزید 99.00 تک تنزلی کے عمل کو بڑھائے گی - جب کہ دوسری طرف 105.52 سے اوپر کی بریک سے دوبار قسپسی سے قبل 106.00 کی سطح کا ٹیسٹ عمل میں آئے گا

جیساء کہ چارٹ پر دیکھا جا رہا ہے امریکی ڈالر انڈیکس نے پہلے 89.50 اور 104.88 کے درمیان ایک بڑے درجہ والی اضافہ کی سوئنگ بنائی ہے - مثالی طور پر تصحیحی ویوو 99.00 کی سطح تک بن رہی ہے جو کہ مندرجہ بالا حد کا 0.382 فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول ہے - تاجران 60-105.50 کی موجودہ سطحوں کے گرد سے تازہ لانگ پوزیشن لینے تیاری میں ہوں گے

تجارتی منصوبہ

امکان 106.00 کے مقابلہ میں 99.00 تک تنزلی کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback