empty
 
 
03.06.2021 02:03 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 03 جون - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ



جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصّہ میں مارکیٹ میں داخل ہونے کے متعدد اشارے ملے تھے - 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور مارکیٹ کے داخلہ کے لئے ملنے والے پوائنٹس کا جائزہ لیتے ہیں - صبح کے تجزیہ میں تجویز یہ دی گئی تھی کہ 1.4149 کی سطح پر توجہ مرکوز رکھیں اور یہاں سے فیصلہ کریں - یورپی دورانیہ کی ابتداء میں مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے سے لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ ملا تھا - اس کی کچھ دیر بعد برطانوی سروس سیکٹر کی ایک شاندار رپورٹ جاری ہونے سے پاؤنڈ تیزی کے ساتھ 1.4188 کے ریزسٹنس لیول تک بہتری کر سکا تھا جس سے 40 پوائنٹس کا نفع حاصل ہوا تھا

This image is no longer relevant

خریداروں کا ابھی بنیادی ہدف 1.4188 کی رینج سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنا ہے اور دن کے دوسرے حصّہ میں اس کو قائم رکھنا ہے - قیمت جتنا ذیادہ اساس سطح سے اوپر رہے گی اتنا ہی ذیادہ پاؤنڈ میں اضافہ کا امکان ملے گا - امریکی معیشت کے رپورٹ کے بعد مصنوعی بریک آؤٹ کے بننے سے لانگ پوزیشن لینے کا ایک اور اشارہ ملے گا جس سے قیمت براہِ راست 1.4241 کی سطح تک جائے گی جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے - اگر شام کے وقت پاؤنڈ پر دباؤ واپس آتا ہے اور بُلز 1.4188 کی سطح کھو دیتے ہیں تو خرید کے لئے جلد بازی بہتر نہ رہے گی - بہتر یہ رہے کہ امریکی لیبر مارکیٹ کی رپورٹ کے جاری ہونے کا انتظار کیا جائے اور اس پر تاجران کا رد عمل دیکھا جائے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں دباؤ واپس آتا ہے تو میں یہ تجویز دیتا ہوں کہ 1.4149 کی کم ترین سطح کے دوبارہ حاصل ہونے کا انتظار کیا جائے - جہاں سے آپ واپسی پر پاؤنڈ میں فوری خرید کرسکتے ہیں جس سے دن کے دوران 20- 25 پوائنٹس کی تصحیح ملے گی - اگلی اہم سپورٹ 1.4112 کے ایریا میں ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے دوسرے حصّہ میں بئیرز کے لئے اہم ہدف 1.4188 کے ریزسٹنس لیول کا تحفظ ہوگا - اس تک پہنچ جانا اور اس کا مخالف سمت سے ٹیسٹ ہونا شارٹ پوزیشن لینے کا ایک اشارہ ہوگا جس سے جی بی پی / یو ایس ڈی میں 1.4149 کی صبح کی سپورٹ تک تنزلی کی اُمید بنے گی جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے - ذیادہ واضح ہدف 1.4112 کے ایریا میں ہے - بہرحال یہ اے ڈی پی کی جانب سے مضبوط امریکی لیبر مارکیٹ کے جاری ہونے اور سروس سیکٹر میں نئی بلند ترین تاریخی سطح کے ملنے پر ہی حاصل ہو سکے گا - بلفرض اگر ایساء نہیں ہوتا اور امریکی دورانیہ میں پاؤنڈ میں اضافہ کا عمل جاری رہتا ہے تو اس صورت میں سیل کے لئے اپنا وقت لیں - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کو روکا جائے یہاں تک کہ 1.4241 کی سطح حاصل ہو جائے - جہاں سے آپ فوری واپسی پر سیل کرسکتے ہیں جس سے دن کے دوران 20-25 پوائنٹس تنزلی کی تصحیح کے ملنے کی توقع رکھی جانی چاھیے

This image is no longer relevant

میں آپ کو 25 مئی کی سی او ٹی رپورٹ یاد کروانا چاھوں گا جس میں شارٹ پوزیشنز میں کمی اور لانگ پوزیشنز میں ایک بڑا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے – بنک آف انگلینڈ کے نمائندہ کے حالیہ بیان"کہ اب امدادی پروگرام کو مختصر کرنے اور انٹرسٹ ریٹ میں اضافہ کا وقت آ گیا ہے" نے بہت سے تاجران کو حیران کیا تھا

بہرحال اس سے برطانوی پاؤنڈ کی طلب میں اضافہ ملا ہے اور یہ سالانہ بلند ترین سطح تک جانے میں کامیاب رہا ہے – پاؤنڈ کو اس خبر نے بھی مضبوط کیا ہے / سپورٹ فراہم کی ہے کہ اس سال 21 جون سے برطانیہ میں معاشی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال ہو جائیں گے اور کووڈ کی تمام پابندیاں اُٹھا لی جائیں گی – اس سے ریٹیل سیلز اور انفالیشن میں ایک مضبوط اضافہ ملے گا

اس پس منظر کی وجہ سے پاؤنڈ میں اضافہ کا امکان خاصا ذیادہ ہے – آپ کو صرف کچھ انتظارکرنا ہے – سی او ٹی رپورٹ کے مطابق نان پرافٹ لانگ پوزیشنز 63027 سے 64193 کی سطح تک بڑھی ہیں جب کہ شارٹ نان پرافٹ پوزیشنز میں 38127 سے 33534 کی سطح تک ایک بڑی کمی نوٹ کی گئی ہے جو کہ سیل کرنے والوں کی جانب نفع کے حصّول اور مارکیٹ کو اپنی سمت میں لانے کی ناکام کوشش کے بعد مارکیٹ سے اخراج کا اظہار ہے

یہ نفع کے حریص خریداروں اور درمیانی مُدت میں اضافہ کی اُمید لئے ہوئے تاجران کے لئے ایک اور مثبت پہلو ہے - اس کے نتجہ میں نان پرافٹ نیٹ پوزیشنز میں 24900 سے 30659 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے – گزشتہ ہفتہ کی اختتامی قیمت میں کوئی بڑی تبدیلی نوٹ نہیں کی گئی ہے اور 1.41479 کے مقابلہ میں 1.41553 نوٹ کی گئی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارتی 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ خریداروں نے مارکیٹ کو اپنے قابو میں کرنے کی دوبارہ کوشش کی ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.4188 کے گرد ٹوٹ جانے سے پاؤنڈ میں خرید کا مزید عمل بنے گا

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران

کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback