empty
 
 
07.06.2021 08:00 AM
برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر کی پیش گوئی برائے 7 جون 2021

برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر

پچھلے سیشن (جمعہ) میں قیمت یومیہ چارٹ پر ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر لائن کی سپورٹ سے پلٹی۔ اس صبح، قیمت اس سپورٹ کے دوسرے، بلکہ تیسرے حملے کی جانب جا رہی ہے (پہلا 3 جون، جمعرات کو ہوا تھا)۔ مارلن آسیلیٹر یومیہ چارٹ کے لئے بئیرز کے علاقے میں ترتیب پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اگر قیمت ایم اے سی ڈی لائن سے نیچے 1.4097 کے نیچے جاتی ہے تو اگلا ہدف 1.4004 پر کھلے گا۔

This image is no longer relevant

چار گھنٹے کے چارٹ پر، قیمت تیسرے دن ایم اے سی ڈی لائن سے بار بار پلٹی۔ مارلن آسیلیٹر زوال کے ایریا میں داخل ہوا ہے۔ ہم 1.4097 پر سپورٹ پرائس کے ایک اور حملے کا انتظار کر رہے ہیں۔

This image is no longer relevant

کامیابی کے امکانات 70 فیصد ہیں۔ اگر پاؤنڈ ان مواقعوں سے فائدہ اٹھانے میں ناکام ہو جاتا ہے تو ایک متبادل منظرنامہ کھلے گا اورقیمت 1.4244 کے ہدف لیول تک پہنچ سکتی ہے اور ممکن ہے 1.4244 تک پہنچے۔ ایسا کرنے کے لئے، قیمت کو ایم اے سی ڈی لائن (1.4180) سے اوپر ترتیب پانا ہو گا۔ قیمت 3 اور 4 جون دونوں کو مستحکم ہونے میں کامیاب نہیں ہوئی۔

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback