empty
 
 
10.06.2021 08:57 AM
جی بی پی / امریکی ڈالر کے لئے پیش گوئی اور تجارتی اشارے برائے 10 جون۔ جمعرات کو پچھلے جائزہ اور جوڑی کی رفتار کا تجزیہ

برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر- 5 منٹ

This image is no longer relevant

بدھ کو برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالرکی جوڑی بہت مشکل طریقے سے تجارت کر رہی تھی۔ اصولی طور پر، اس میں کچھ حیران کن نہیں ہے، چونکہ قیمت تین ہفتوں سے زیادہ عرصے تک 1.4100-1.4220 کے اطراف چینل میں رہی ہے۔ اس لئے، تمام حرکات اس چینل کے اندر ہوتی ہیں۔ اور اوپری بورڈر سے نیچے کی جانب کوئی مثالی حرکات نہیں ہیں اور اس کے برعکس۔ جوڑی مسلسل اپنی حرکت کی سمت کو تبدیل کر رہی ہے اور اس کی اگلے بہت سے گھنٹوں تک پیش گوئی کرنا بہت مشکل ہے۔ اس کے علاوہ، بدھ کو ایک بار ہھر کوئی ایک بھی اہم بنیادی اور میکرواکنامک واقع نہیں تھا۔ امریکہ اور برطانیہ سے کچھ خبریں تھیں، لیکن اس کا جوڑی کی حرکت پر براہِ راست اثر کا امکان نہیں ہے۔ ہفتے کے تیسرے تجارتی دن میں بہت سے اشارے پیدا ہوئے۔ قیمت نے خرید کا اشارہ بناتے ہوئے، یورپی سیشن کے شروع میں سینکو اسپین بی لائن کو عبور کیا۔ اس کے بعد ، قیمت تین بار اس لائن پر لوٹ آئی ، جس کی وجہ سے بہت مبہم اچھال بنا۔ تاجر طویل پوزیشن کھول سکتے ہیں ، لیکن چونکہ سگنل کی تشکیل کے بعد بھی 20 پوائنٹس کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوسکتا ہے ، لہٰذا اسٹاپ لاس کی سطح کو توڑنے کے لئے ترتیب نہیں دیا گیا تھا۔ اس کے نتیجے میں، قیمت کے 13 پوائنٹس کے نقصان پر سینکو اسپین بی لائن سے نیچے ترتیب پانے پر تجارت بند ہوئی۔ مزید یہ کہ سگنلز کو بہت مضبوطی سے فلٹر کرنا پڑا۔ چونکہ سینکو اسپین بی لائن کے قریب کل 4 سگنل تشکیل دیئے گئے تھے اور یہ سب غلط تھے ، لہٰذا اب مختصر پوزیشن کھولنا ضروری نہیں تھا۔ کیجن سن لائن پر قیمتیں گر گئیں اور ایسا لگتا تھا کہ قیمتوں نے اس پر قابو پالیا ہے ، لیکن قریب ہی فوری طور پر اوپر کی طرف مڑ گئی اور اہم لائن سے اوپر مستحکم ہوگئی۔ اس لئے، اگر تاجروں نے کیجن سن لائن کو عبور کرنے کے مختصر پوزیشنز کھولیں تو انہوں نے 13 پوائنٹس کا ایک اور نقصان اٹھایا۔ مکمل فلیٹ حالت میں دو غیر منافع بخش ڈیلز کے بعد، نئی تجارتی پوزیشنز کھلونا ضروری نہیں تھا، ہم ہر آرٹیکل میں کہتے ہیں کہ جوڑی فلیٹ ہے۔ آج وہ صورت ہے کہ جب ہر تجارتی اشارے پر کام کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ 10 جون۔ فیڈ کی دیوانہ وار مالیاتی پالیسی کی وجہ سے امریکی ڈالر اپنی "عالمی ریزرو کرنسی" کی حیثیت سے محروم ہو رہا ہے۔

پاؤنڈ /امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ 10 جون۔ ڈونلڈ ٹرمپ رابطے میں ہیں۔ سابق امریکی صدر نے چین پر ایک بار پھر حملہ کیا۔

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر - ایک گھنٹہ

This image is no longer relevant

برطانوی پاؤنڈ گھنٹہ وار ٹائم فریم پر 1.4100-1.4220 کے افقی چینل میں تجارت جاری رکھتا ہے اور یہ میلوں دور سے واضح دیکھا جا سکتا ہے۔ افقی چینل کی لمبائی پہلے سے اتنی بڑی ہے کہ یہ چارٹ پر مکمل طور پر فٹ نہیں ہوتی۔ تین ہفتوں سے زیادہ یہ جوڑی بالکل فلیٹ میں رہی ہے اورافقی چینل نہیں چھوڑ سکتی، صرف کبھی کبھار اپنی حدود کو عبور کرنے کی کوششیں کرتی ہے۔ مزید براں، حتٰی کہ چینل کی باؤنڈری سے اچھلنے کو اشاروں کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا، چونکہ وہ بہت مبہم یں۔ تکنیکی اصطلاح میں، ہم آپ کی توجہ سب سے اہم لیولز کی جانب مبذول کروانا جاری رکھتے ہیں اور ان پر تجارت کی تجویز دیتے ہیں: 1.4080, 1.4101, 1.400 اور 1.4219. یہ لیول طویل عرصے سے تبدیل نہیں ہوئے، کیونکہ قیمت محدود رینج میں رہتی ہے۔ سینکو اسپین بی(1.4169) اور کیجن-سن (1.4141) لائینئں اشاروں کا ذریعہ ہو سکتی ہیں، لیکن وہ فلیٹ میں کمزور ہیں۔ جب قیمت دائیں سمت میں 20 پوائنٹس سے گزرے تو اسٹاپ لاس کو بریک ایون پر ترتیب دینے کی تجویز دی جاتی ہے۔ اچیموکو انڈیکیٹر لائینیں دن کے دوران حرکت کر سکتی ہیں، جن کو تجارت کے اشارے تلاش کرتے ہوئے ذہن میں رکھنا چاہئے۔ جمعرات کو، تاجر صرف پاؤنڈ/ڈالر کی جوڑی کے لئے- امریکی افراطِ زر کی اہم رپورٹ کی جانب توجہ دے سکتے ہیں۔ اصل قدر کیا ہے اس پر منحصر ہے کہ جوڑی اوپر یا نیچے منتقل ہوسکتی ہے۔ تاہم ، ہمیں یقین ہے کہ اس پر ایک ردِ عمل ہوگا ، لہٰذا آپ کو تیز ریورسل اور اعلٰی اتار چڑھاؤ دونوں کے لئے تیار رہنے کی ضرورت ہے۔

ہم آپ کو یورو/امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور تجارتی اشاروں کے ساتھ خود کو آگاہ کرنے کی بھی تجویز دیتے ہیں۔

سی او ٹی رپورٹ

This image is no longer relevant

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالرکی جوڑی پچھلے رپورٹنگ ہفتے (مئی 25-31) کے دوران 55 پوائنٹس سے بڑھی۔ تاہم، عام طور پر کسی کو حالیہ رحجان- (اوپر کی جانب) کی سمت پر کوئی شبہ نہیں۔ تاجروں کی تازہ ترین کمٹمنٹ (سی او ٹی) کی رپورٹ کو دیکھ کر یہ زیادہ حیرت کی بات تھی ، اس نے ظاہر کیا کہ اسی دورانیے میں پیشہ ور تاجروں نے 500 خرید کے معاہدے اور 6500 فروخت کے معاہدے کھولے۔ یعنی، "غیر تجارتی" گروپ کی نیٹ پوزیشن 6000 پوائنٹس سے کم ہوئی، جو پاؤنڈ کے لئے ایک معقول قدر ہے۔ لہٰذا، تصویر کچھ اس طرح ہے۔ پاؤںڈ میں اضافہ جاری رہتا ہے اوراس کی اصلاح نہیں ہو سکتی۔ اس کے ساتھ ہی، بڑے کھلاڑیوں کی نیٹ پوزیشن کا سائز عملی طور پر تبدیل نہیں ہوتا۔ مارچ کے آغاز سے، نیٹ پوزیشن میں تبدیلیاں بہت غیر اہم رہی ہیں ، جو پہلے اور دوسرے اشارے دونوں کے ذریعہ ظاہر ہوتا ہے۔ اور کسی بھی معاملے میں، یہ تبدیلیاں مارکیٹ میں جو بھی ہو رہا ہے اس کی عکاسی نہیں کرتیں۔ مزید براں، پاؤنڈ غیر تجارتی تاجروں کے تیزی کے جذبات کے غیر مطابق، ترقی کو ظاہر کرتا رہتا ہے۔ ویسے بھی ، تاجروں کا کوئی بھی گروپ اور مجموعی طور پر سب۔ لہٰذا، ہم امریکی معیشت میں کھربوں ڈالر کےاضافے جیسے عالمی عوامل کے بارے میں بات کرتے رہتے ہیں ، جو ہمارے نقطہ نظر سے برطانوی کرنسی کی مضبوطی کی بنیادی وجہ ہے۔ ویسے دیکھیں، رجحان کے پچھلے حصے کو ، اکتوبر 2020 اور مارچ 2021 کے درمیان۔ ۔ پاؤنڈ میں 1400 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، جبکہ تجارتی اور غیر تجارتی گروہوں کے تاجروں کی نیٹ پوزیشن میں عملی طور پر کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ یعنی، بڑے کھلاڑی اس وقت اپنی خریداریوں میں اضافہ نہیں کرتے۔ اس کے ساتھ ہی پاؤنڈ نے کسی پُل بیک کے بغیر عملی طور پر 1400 پوائنٹس کا اضافہ ظاہر کیا۔ جیسا کہ وہ کہتے ہیں ، تیسری پارٹی کے عوامل کی موجودگی واضح ہے۔

چارٹ کی وضاحت:

سپورٹ اور مزاحمت لیولز خریدتے اور فروخت کرتے ہوئے ہدف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب ٹیک پرافٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنز ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔

سپورٹ اور مزاحمت ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹتی ہے۔

پیلی لائنز اور ٹرینڈ لائنز، ٹرینڈ چینلز اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 1، ٹریڈرز کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 2، ٹریڈرز کے "غیر تجارتی" گروپ کے لئے نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback