empty
 
 
18.06.2021 07:05 PM
جون 18 2021 کو معروف کرنسی پئیرز کا فریکٹل تجزیہ


جون 18 کا تجزیہ:

ایچ 1 چارٹ کے مطابق معروف کرنسی پئیرز کا تجزیاتی جائزہ

This image is no longer relevant


یورو/ یو ایس ڈی پئیرز کے لئے اہم سطحیں 1.1997, 1.1958, 1.1931, 1.1892, 1.1834, اور 1.1807 ہیں. قیمت 9 جون سے تنزلی کے رجحان میں حرکت کر رہی ہے ۔ ہمیں توقع ہے کہ 1.1892 کی سطح ٹوٹ جانے کے بعد یہ رجحان جاری رہے گا۔ ہدف 1.1834 پر موجود ہے۔ نیچے کی طرف ممکنہ حتمی ہدف 1.1807 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد قیمت (کنسولیڈیٹ) مستحکم ہو سکتی ہے اور اوپر کی طرف واپس جا سکتی ہے

اس کے بر خلاف 1.1931 - 1.1958 کی حدود میں قلیل مُدتی اضافہ کی توقع کی جا سکتی ہے۔ اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو ایک بڑی تنزلی مل سکتی ہے ۔ ہدف 1.1997 پر کی سطح پر موجود ہے جو کہ ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 9 جون سے تنزلی کا مقامی (لوکل) رجحان ہے

تجارتی تجاویز

خریدیں: 1.1931 منافع لیں: 1.1957

خریدیں: 1.1960 منافع لیں: 1.1995

فروخت: 1.1890 منافع لیں: 1.1840

فروخت: 1.1833 منافع لیں: 1.1808

This image is no longer relevant


جی بی پی/ یو ایس ڈی پئیر کی اہم سطحیں 1.4008، 1.3985، 1.3952، 1.3867، 1.3922، 1.3831، 1.3804 اور 1.3760 ہیں۔ قیمت یکم جون سے (بئیرش) مندی کے رجحان میں تجارت کر رہی ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 1.3867 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد مرکزی رجحان مزید مضبوطی حاصل کرے گا۔ ہدف 1.3831 پر موجود ہے ۔ اس کے بعد 1.3831 - 1.3804 کی حد میں قلیل مدتی کمی اور قیمتوں میں استحکام (کنسولیڈیشن) کی توقع کی جا سکتی ہے۔ حتمی ممکنہ ہدف نیچے کی طرف 1.3760 ہے۔ اس تک پہنچ جانے کے بعد، اوپر کی طرف پل بیک / واپسی کی توقع کی جا سکتی ہے۔

قلیل مدتی اضافہ 1.3922 - 1.3952 کی تجارتی حدود میں ممکن ہے۔ اگر آخری قدر / قیمت ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے بڑی تصحیح ملے گی۔ ممکنہ ہدف 1.3985 پر موجود ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 1.3985 - 1.4008 کی حد تک جانے سے پہلے اوپر کی طرف چکر (اضافہ کا سلسلہ) کے لئے ابتدائی حالات بن جائیں گے

بنیادی رجحان یکم جون سے تنزلی کا رجحان ہے

تجارتی تجاویز

خریدیں: 1.3922 منافع لیں: 1.3950

خریدیں: 1.3954 منافع لیں: 1.3985

فروخت کریں : 1.3867 منافع لیں: 1.3831

فروخت کریں: 1.3830 منافع لیں: 1.3805

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی/ سی ایچ ایف پئیر کی اہم سطحیں 0.9238، 0.9207، 0.9192، 0.9154، 0.9121 اور 0.9100 ہیں۔ قیمت 9 جون سے اوپر کی طرف بڑھ رہی ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 0.9192 - 0.9207 کی تجارتی حد کے ٹوٹ جانے پر یہ رجحان دوبارہ شروع ہوگا۔ ہدف 0.9238 پر موجود ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد قیمتوں میں استحکام (کنسولیڈیشن) اور تصحیح کے اختتام پذیر ہونے کی توقع ہے

جب کہ 0.9154 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد 9 جون سے جاری اضافہ کے رجحان سے میں تصحیح کے شروع ہونے کا امکان ہے۔ ہدف 0.9121 پر موجود ہے اور اہم سپورٹ 0.9121 - 0.9100 کی حد میں ہے

بنیادی رجحان 9 جون سے اوپر کی طرف کا رجحان ہے

تجارتی تجاویز

خریدیں: 0.9207 منافع لیں: 0.9238

خریدیں: منافع لیں:

فروخت: 0.9154 منافع لیں: 0.9123

فروخت: 0.9119 منافع لیں: 0.9100

This image is no longer relevant


یو ایس ڈی / جے پی وائے پئیر کی اہم سطحیں 111.55، 111.34، 111.21، 110.91، 110.76، 110.47، 110.00، 109.90، 109.67 اور 109.55 ہیں۔ قیمت 7 جون سے بنے مقامی اضافہ کے رجحان کی مضبوطی کی پیروی کر رہی ہے ۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 110.47 کے ٹوٹنے کے بعد اضافہ جاری رہے گا۔ پہلا ہدف 110.76 پر موجود ہے ۔ اس کے بعد 110.76 - 110.91 کی حد میں قلیل مدتی اضافہ ممکن ہے۔ اگر مؤخر الذکر کو توڑ دیا جاتا ہے تو مضبوط اضافہ اگلے ہدف 111.21 تک بن سکے گا ۔ قیمت 111.21 - 111.34 کی حد میں (کنسولیڈیٹ) مستحکم ہو سکتی ہے۔ اوپر کی طرف حتمی ممکنہ ہدف 111.55 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد، قیمت نیچے کی طرف واپس ہو سکتی ہے۔

اوپر کی جانب اہم 110.00 - 109.90 کی حد ہے. اس کے ٹوٹ جانے سے مندی کے رجحان کے تسلسل کو تقویت ملے گی ۔ ہدف 109.67 پر موجود ہے ۔ قیمت 109.67 - 109.55 کی حد میں مستحکم / کنسولیڈیٹ ہو سکتی ہے۔

بنیادی رجحان 7 جون سے اضافہ کا مقامی رجحان ہے، بڑی تصحیح کے لئے حالات ساز گار ہیں .

تجارتی تجاویز

خریدیں: 110.47 منافع لیں: 110.76

خریدیں: 110.92 منافع لیں: 111.20

فروخت کریں: 109.90 منافع لیں: 109.70

فروخت کریں : 109.67 منافع لیں: 109.55

This image is no longer relevant


یو ایس ڈی/ سی اے ڈی پئیر کی اہم سطحیں 1.2484، 1.2439، 1.2413، 1.2389، 1.2334، 1.2303 اور 1.2252 ہیں۔ قیمت یکم جون سے اضافہ کے رجحان میں بڑھ رہی ہے۔ اب ہمیں 1.2389 - 1.2413 کی حد میں قلیل مدتی اضافہ کی توقع ہے ۔ اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ہمیں 1.2439 کی سطح پر جانے کا موقع ملے گا۔ جس کے ٹوٹنے سے 1.2484 کے ممکنہ ہدف کی طرف تجارتی عمل بنے گا، جس میں نیچے کی جانب واپسی کا عمل کی ممکن ہے

دریں اثنا، 1.2334 - 1.2303 کی حد میں قلیل مُدتی تنزلی کی توقع کی جا سکتی ہے۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جاتا ہے تو اس کے بعد ایک بڑی تصحیح ملے گی۔ ہدف 1.2252 پر موجود ہے جو کہ ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان یکم جون سے اضافہ کا رجحان ہے۔

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 1.2389 منافع لیں: 1.2413

خریدیں: 1.2415 منافع لیں: 1.2439

فروخت کریں: 1.2334 منافع لیں: 1.2305

فروخت کریں: 1.2301 منافع لیں: 1.2260

This image is no longer relevant

اے یو ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کی اہم سطحیں 0.7608، 0.7595، 0.7567، 0.7549، 0.7509، 0.7488، 0.7458 اور 0.7441 ہیں۔ قیمت 11 جون سے بئیرش رجحان میں آگے بڑھ رہی ہے۔ فی الوقت ہم 0.7509 - 0.7488 کی حد میں قلیل مدتی تنزلی کی توقع رکھتے ہیں۔ اگر آخری قدر ٹوٹ جائے تو ایک مضبوط کمی 0.7441 کے ممکنہ ہدف تک جاری رہے گی۔ اس تک پہنچنے کے بعد 0.7441 - 0.7458 کی حد میں کنسولیڈیشن (استحکام) اور تصحیح کی توقع کی جانی چاہئے۔

قلیل مدتی اضافہ 0.7549 - 0.7567 کی حد میں ممکن ہے۔ اگر بعد والی قدر ٹوٹ جائے تو ایک بڑی تصحیح ملے گی ۔ ہدف 0.7595 پر موجود ہے۔ اس تنزلی کی اہم ترین سپورٹ 0.7595 - 0.7608 کی حد ہے۔

بنیادی رجحان 11 جون سے بئیرش رجحان ہے۔

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 0.7550 منافع لیں: 0.7565

خریدیں: 0.7570 منافع لیں: 0.7595

فروخت کریں : 0.7509 منافع لیں: 0.7490

فروخت کریں : 0.7485 منافع لیں : 0.7460


This image is no longer relevant

یورو/ جے پی وائے پئیر کے لئے اہم سطحیں 131.99, 131.67, 131.47, 130.93, 130.47, 130.26, اور 129.94 ہیں. قیمت 15 جون بئیرش / مندی کے رجحان میں تجارت کر رہی ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 130.93 کی سطح ٹوٹنے کے بعد یہ رجحان دوبارہ شروع ہوگا۔ ہدف 130.47 پر موجود ہے ۔ اس کے بعد 130.47 - 130.26 کی حد میں قلیل مدتی تنزلی اور قیمتوں میں استحکام / کنسولیڈیشن کی توقع کی جا سکتی ہے۔ نیچے کی جانب کا ممکنہ حتمی ہدف 129.94 پر موجود ہے ۔ اس تک پہنچنے کے بعد، قیمت اوپر کی طرف واپسی کر سکتی ہے۔

متبادل طور پر، 131.47 - 131.67 کی حد میں ایک قلیل مدتی اضآفہ کے تجارتی عمل کی توقع ہے ۔ اگر آخری قدر ٹوٹ جائے تو بڑی تصحیح ملے گی۔ ہدف 131.99 پر موجود ہے جو کہ ایک اہم سپورٹ ہے

بنیادی رجحان 10 جون سے بئیرش رجحان ہے۔

تجارتی تجاویز

خریدیں: 131.47 منافع لیں: 131.65

خریدیں: 131.68 منافع لیں: 131.99

فروخت کریں : 130.91 منافع لیں: 130.48

فروخت کریں: 130.46 منافع لیں: 130.27

This image is no longer relevant

جی بی پی/ جے پی وائے پئیر کی اہم سطحیں 154.07، 153.90، 153.53، 153.21، 152.82، 152.35، 152.08، 152.72 اور 151.48 ہیں ۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 152.82 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد 28 مئی سے بنیادی تنزلی کا رجحان دوبارہ شروع ہوگا۔ ہدف 152.35 پر موجود ہے ۔ اس کے بعد قیمت 152.35 - 152.08 کی حد میں مستحکم ہوسکتی ہے یعنی کنسولیڈیٹ کر سکتی ہے ۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جائے تو تنزلی کا عمل 151.48 کی سطح تک جاری رہے گا۔ اس تک پہنچنے کے بعد، قیمت 151.72 - 151.48 کی حد میں مستحکم ہو سکتی ہے یعنی کنسولیڈیٹ کر سکتی ہے اور اوپر کی طرف واپس جا سکتی ہے۔

اس کے بدلے میں قلیل مدتی اضافہ 153.21 - 153.53 کی تجارتی حد میں ممکن ہے۔ اگر 153.53 کی سطح ٹوٹ جائے تو ایک بڑی تصحیح ملے گی۔ ہدف 153.90 پر موجود ہے ۔ ہم توقع کرتے ہیں 153.90 - 154.07 کی تجارتی حد سے پہلے اضافہ کے رجحان کی ابتدائی شرائط بن جائیں گئیں

بنیادی رجحان 28 مئی سے تنزلی کا یعنی بئیرش رجحان ہے، اصلاح کے لئے میدان موجود ہموار ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 153.21 منافع لیں: 153.51

خریدیں: 153.55 منافع لیں: 153.90

فروخت کریں : 152.80 منافع لیں: 152.35

فروخت کریں : 152.08 منافع لیں: 151.72


Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback