empty
 
 
27.06.2022 09:31 PM
ڈاؤ جونز کا تجارتی منصوبہ برائے 27 جون 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

پیر کے روز ریزسٹنس حاصل کرنے سے قبل ڈاؤ جونز 31570 کی سطح تک اوپر گیا تھا - انڈیکس اس سے بُلز کے واپس آنے سے قبل 29600 کی سطح تک نیچے آ گیا تھا ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ 31400-31450 کے زون کے گرد تجارت کر رہا ہے اور اس کا آنے والے چند تجارتی دورانیوں میں 32500 کی تک جانا متوقع ہے - مثالی طور پر قیمت ابھی 29600 کی سطح سے اوپر ہی رہے گی

ڈاؤ جونز نے 05 جنوری 2022 کو 36952 کے گرد ایک با معنیٰ ٹاپ بنا لیا ہے - تب سے یہ بنچ مارک انڈیکس بئیرز کے قابو میں ہے اور اس میں جون 17 2022 کو 6900 پوائنٹس کی کمی سے 29600 ڈالر کی کم ترین سطح حاصل کی تھی - مثالی طور پر بُلز کا آنے والے متعدد تجارتی دورانیوں میں مضبوط رہنا متوقع ہے اور قیمت 32400 اور مزید اوپر 34200 کی سطح تک اوپر جانا متوقع ہے

گزشتہ چند تجارتی دورانیوں ڈاؤ جونز 29600 اور 31570 کے درمیان ایک کم درجہ والی اضافہ کی سوئنگ بنانے میں بھی کامیاب رہا ہے - انڈیکس ایک یومیہ تصحیحی تنزلی کر سکتا ہے لیکن قیمتوں کا عارضی کم ترین سطح 29600 سے اوپر رہنا متوقع ہے - تاجران لانگ پوزیشن قائم رکھنا چاھیں گے جس میں قلیل مُدتی ہدف 32400 کے گرد ہے

تجارتی منصوبہ

امکان 29000 کے مقابلہ میں 32400 اور 34200 تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback