empty
 
 
28.06.2022 08:52 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے سال 2022 کا نیاء ہائیر ہائی بنانے کے لئے تیار ہے

This image is no longer relevant

سُرخ لکیریں - بئیرش آر ایس آئی ڈائیورجنس

نیلی لکیر - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

یو ایس ڈی / جے پی وائے کا رجحان ابھی بھی بُلش ہے کیونکہ قیمت مسلسل ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو بنا رہی ہے۔ قیمت کا جلد ہی 137.10 کی طرف نئی بُلند ترین سطحوں پر پہنچنا متوقع ہے لیکن بُلز کو خاصا محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ سابقہ تجزیات میں ہم نے خبردار کیا تھا کہ آر ایس آئی میں مندی ڈائیورجنس ایک انتباہ ہے کہ اضافہ کا رجحان کمزور ہو رہا ہے۔ 134.60-135 پر سپورٹ اب تک قائم ہے اور قیمت اوپر کی جانب بڑھ رہی ہے۔ قیمت میں 137-137.20 پر نیلی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن تک پہنچنے کی صلاحیت ہے۔ تاہم یہ بہت ممکن لگتا ہے کہ نئی بلندی کے ساتھ ساتھ ایک نئی بیئرش ڈائیورجن بھی دیکھیں۔ یہ ایک اضافہ کا اشارہ نہیں ہے بلکہ صرف ایک انتباہ ہے کہ واپسی قریب آ رہا ہے۔ بُلز کو اپنے نفع کی حفاظت کرنے کی ضرورت ہے۔



انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback