empty
 
 
28.06.2022 08:38 PM
یورو / یو ایس ڈی کلاؤڈ ریزسٹنس (کومو) سے رد کیا گیا ہے

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی بُلز نے یومیہ کومو (کلاؤڈ) میں داخل ہونے کی ایک اور کوشش کی ہے۔ کل یومیہ کینڈل کیجن سن (پیلی لکیر والے انڈیکیٹر) سے اوپر اور کومو (کلاؤڈ) کے اندر بند ہوگئی تھی ۔ آج قیمت واپس ہو رہی ہے۔ اگر چیزیں ایسی ہی رہیں تو پرائس ایکش بئیرش ہی رہے گا۔ تن کان سن (سُرخ لکیر والا انڈیکیٹر) کی سپورٹ 1.05 پر ہے۔ آج کلاؤڈ سے منسوخی کے ساتھ اگر 1.0573 (کی جن سن) سے نیچے کے بندش بھی مل جائے تو یہ ایک بیئرش اشارہ ہوگا۔ 1.05 سے اوپر رہنے میں ناکامی بھی مندی کا اشارہ ہوگا۔ بُلز کو ابھی رد عمل ظاہر کرنے اور 1.0590 پر دوبارہ قابو حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ جب تک قیمت کومو سے نیچے ہے ہم بئیرش ہی رہیں گے۔


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback