empty
 
 
05.07.2022 04:38 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 05 جولائی 2022

This image is no longer relevant


تکنیکی نقطہ نظر


جی بی پی / یو ایس ڈی منگل کو 1.2030 یومیہ کم ترین سطح سے گرا جیساء کہ جوابی رجحان کو مکمل کرنے کے لیے بئیرز کا ہدف تھا۔ کرنسی پئیر 1.1933 اور 1.2405 کے درمیان حالیہ اضافے کے اپنے 0.786 فیبوناچی ریٹریسمنٹ کو دوبارہ ٹیسٹ کر رہا ہے۔ توقع کی جاتی ہے کہ بُلز موجودہ سطحوں سے دوبارہ مضبوطی حاصل کرلیں گے اور قیمت کو 1.2700 کی سطح آگے بڑھائیں گے۔

جی بی پی / یو ایس ڈی نے 1.4250 اور 1.1930 کے درمیان ایک بڑے درجے والی تصحیحی ویوو کو مکمل کیا ہے۔ مندرجہ بالا تنزلی ایک پیچیدہ تصحیحی نظام کے طور پر سامنے آئی ہے اور یہ 1.1930 پر مکمل ہو سکتا ہے۔ اگر صورتحال درست رہتی ہے تو، بُلز یہاں سے واپس مضبوط ہونے کے لئے مائل ہوں گے اور 1.2665 پر نظر آنے والی ابتدائی ریزسٹنس تک آگے بڑھائیں گے۔

جی بی پی / یو ایس ڈی اس وقت 1.1930 اور 1.2405 کے درمیان اپنی حالیہ اضافہ کی سوئنگ کی باؤنڈری پر کام کر رہا ہے جیسا کہ اوپر بتایا گیا ہے۔ قیمتیں پہلے ہی واپس آ چکی ہیں اور توقع ہے کہ 1.1930 عبوری سپورٹ کے اوپر اچھی طرح سے کیپ ہو جائے گی۔ قریب مُدتی تناظر میں 1.2030 کے قریب موجودہ سطحوں سے بُلش واپسی کا امکان غالب ہے۔ اس کے علاوہ، نوٹ کریں کہ 1.1400 اور 1.4250 کے درمیان اس کے بڑے درجے کے اضافے کا 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ 1.1930 کی سطح پر ہے۔

تجارتی منصوبہ

امکان 1.1800 کے مقابلہ میں 1.2700 تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback