empty
 
 
05.07.2022 03:18 PM
امریکی ڈالر انڈیکس کے لئے سال 2022 کی بُلند ترین سطح

This image is no longer relevant

سُرخ لکیریں - طویل مُدتی بُلش چینل
سبز لکیریں - بیئرش آر ایس آئی ڈائیورجنس


یورو / یو ایس ڈی جو امریکی ڈالر انڈیکس کا بڑا حصہ ہے 2022 کی نئی کم ترین سطحیں بنا رہا ہے، ڈالر انڈیکس بھی 2022 کی نئی بُلند ترین سطحوں کی جانب اوپر کو 106.50 کی طرف جا رہا ہے۔ رجحان بدستور بُلش ہے۔ قیمت طویل مدتی بُلش چینل کے اندر موجود ہے۔ ابھی تک اس اضافہ کے رجحان کو روکنے کا کوئی اشارہ نہیں ہے۔ لیکن رجحان میں کمزوری کے آثار ہیں۔ آر ایس آئی نئی بُلند ترین سطحیں نہیں بنا رہا ہے، یہ لوئیر ہائی بنا رہا ہے۔ اس بئیرش ڈائیورجن کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے۔ یہ ایک اہم انتباہ ہے۔ قیمت 106.50 علاقے میں ریزسٹنس رکھتی ہے۔ سپورٹ 104 پر ہے۔ واپسی کی صورت میں بُلز کو اس کے دفاع کی ضرورت ہے۔ 104 سے نیچے کی بریک 101-100 کی طرف ایک بڑی واپسی کے آغاز کا اشارہ دے سکتی ہے۔


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback