empty
 
 
05.07.2022 04:02 PM
یورو / یو ایس ڈی سال 2022 کی تازہ کم ترین سطح کو بنا رہا ہے

This image is no longer relevant

نیلی لکیریں - بیئرش چینل

یورو / یو ایس ڈی 1.03 سے نیچے تجارت کر رہا ہے۔ قیمت درمیانی مدت کے بیئرش چینل کے اندر موجود ہے اور ہمارے کلیدی سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک کے بعد جس کا ہم نے سابقہ تجزیات میں ذکر کیا ہے، قیمت 1.03 سے نیچے کی طرف بڑھ گئی ہے اور برابری تک پہنچنے کا امکان ہے۔ یہ واضح ہے کہ رجحان بئیرش ہے کیونکہ قیمت لوئیر لوو اور لوئیر ہائی بنا رہی ہے۔چینل کی زیریں حد کی اب قیمت کی سطح 1 (برابری) پر ہے اور ہمیں اوپر کی جانب اضافہ سے قبل اس سطح کی طرف یا اس سطح کے قریب جانا چاہیے۔ آر ایس آئی بُلش ڈائیورجنس فراہم کر رہا ہے لیکن مجھے نہیں معلوم کہ یہ چل سکتا ہے یا آر ایس آئی کی طرف سے ایک نئے لوئیر لوو کی سطح کے ساتھ منسوخ ہو جائے گا۔ بئیرز 1.05 سے نیچے کی بریک اور 1.06-1.0630 پر مسترد ہونے کے بعد قلیل مدتی رجحان کو اپنے قابو میں رکھے ہوئے ہیں۔ ہمارے اچہی موکو کلاؤڈ تجزیہ نے بروقت منسوخی کے ساتھ بُلز کو خبردار کیا تھا کہ ہمیں بئیرش اشارے مل رہے ہیں۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback