empty
 
 
23.07.2021 02:00 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 24 جولائی - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ


جی بی پی/ یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشنیں کھولنے کے لیے، آپ کو ضرورت ہے

برطانوی پاؤنڈ نے آج دن کی پہلے حصّہ میں ایک فروخت کا اشارہ دیا تھا۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور اندراج کا نقطہ معلوم کرتے ہیں۔ صبح کی پیش گوئی میں، میں نے 1.3742 کی سطح پر توجہ دی اور اس سے مختصر پوزیشن کھولنے کی تجویز دی تھی۔

ایک بریک آؤٹ اور نیچے سے اوپر اس علاقے کے ٹیسٹ نے ایک بہترین اندراج کا موقع فراہم کیا دیا۔ تاہم نیچے کی طرف کوئی بڑی تجارتی نہیں ہوئی تھی ۔ یہ کمی کم و بیش 20 پوائنٹس کی تھی اور پھر مارکیٹ نے اپنا توازن دوبارہ حاصل کر لیا تھا۔ یہ بڑے خریداروں کی موجودگی کی نشاندہی ہے جو ہفتے کے آخر میں بھی پئیر میں تنزلی کی تصحیح کے مطابق خود کو ڈاھلنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔

This image is no longer relevant

موسم گرما کے دوران مینوفیکچرنگ سرگرمی کی میں اضافہ کا تیزی سے کم ہونا اور برطانیہ کے خدمات کے شعبے میں سست اضافہ نے برطانوی پاؤنڈ پر دباؤ ڈالا ہے ۔ دن کے دوسرے حصے میں اس پئیر کی تکنیکی تصویر قدرے بدل گئی ہے۔ خریداروں کو اب اس بارے میں سوچنے کی ضرورت ہے کہ 1.3750 کی نئی مزاحمت کو دوبارہ قابو میں کیسے لایا جائے۔

اوپر سے نیچے کی طرف اس سطح کا واپس ٹیسٹ اور امریکی معیشت کے کمزور اعداد و شمار نے 1.3783 تک واپسی کی توقع میں طویل پوزیشننز کھولنے کے لئے ایک اضافی اشارہ فراہم کیا تھا ہیں۔ اس رینج کی بریک پئیر کے لئے ایک نیا اضافہ کا رجحان تشکیل دے گی اور 1.3819 اور 1.3859 تک اضافہ کے لئے براہ راست راہ ہموار کرے گی ، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگر بئیرز زیادہ مضبوط ہیں اور پئیر پر دباؤ جاری رکھتے ہیں تو بہتر ہے کہ طویل پوزیشنوں کو کھولنے میں جلدی نہ کریں۔

بہترین صورتحال جی بی پی/ یو ایس ڈی پئیر میں کمی اور 1.3714 کے علاقے میں مصنوعی بریک ڈاؤن کا ملنا ہو گا ۔ آپ دن کے اندر کم از کم 1.3672 کی سطح تک 25-30 پوائنٹس کی اضافہ کی تصحیح کی بنیاد پر واپسی پر فوری طور پر پاؤنڈ خرید سکتے ہیں

جی بی پی/ یو ایس ڈی مختصر پوزیشنیں کھولنے کے لیے، آپ کو ضرورت ہے:

بئیرز کا ابتدائی ہدف اب 1.3750 کی ریزسٹنس کا تحفظ کرنا ہے، جو دن کے پہلے نصف حصے میں بنی تھی تھی اور جس سے اوپر موونگ ایوریج گزر رہی ہے۔ امریکی معیشت کے حوالے سے مضبوط اعداد و شمار پاؤنڈ کے خریداروں کو مایوس کر سکتے ہیں، جو ہفتے کے آخر میں پوزیشنیں سیمٹنا شروع کر دیں گے۔

یہ کہ 1.3750 کی سطح پر مصنوعی بریک ڈاؤن کے بننے سے صورتحال مزید خراب ہو جائے گی جس سے 1.3714 کی سپورٹ تک پئیر میں مزید کمی کی توقع رکھتے ہوئے سیل کا اشارہ بنے گا۔ نیچے سے اوپر کی طرف اس سطح کا بریک ڈاؤن اور واپس ٹیسٹ ہونا مختصر پوزیشنوں میں ایک نیا انٹری پوائنٹ بنانے کا باعث بنے گا۔ نیچے کی طرف خریداروں کے اسٹاپ آرڈرز کو مسمار کرنے سے جی بی پی/ یو ایس ڈی کم از کم 1.3672 تک گر جائے گا، جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں

یہ کہ 1.3750 کے علاقے میں فروخت کنندگان کے متحرک نہ ہونے کی صورت میں فروخت کو زیادہ سے زیادہ 1.3783 کے ٹیسٹ تک ملتوی کرنے کی سفارش کرتا ہوں۔ دن کے اندر 25-30 پوائنٹس تنزلی کی اصلاح کی بنیاد پر 1.3819 سے فوری واپسی پر جی بی پی/ یو ایس ڈی میں فروخت کرنا ممکن ہے۔

This image is no longer relevant


جولائی 13 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹوں (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) میں طویل پوزیشنوں میں تیزی سے کمی اور مختصر پوزیشنز میں معمولی اضافہ ظاہر کیا گیا ہے۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں افراط زر نے اب بھی پاؤنڈ کے خریداروں کے مزاج کو منفی انداز میں متاثر کیا ہے۔ یہ حقیقت کہ بینک آف انگلینڈ کے نمائندے حال ہی میں بانڈ خریداری پروگرام کو کم کرنے کے منصوبوں کے بارے میں بات کرنے سے گریزاں رہے ہیں ایک بار پھر اس معاملے پر ان کا محتاط رویہ کو ثابت کرتا ہے۔

رواں سال 19 جولائی کو برطانیہ کی حکومت نے قرنطینہ کی تمام پابندیاں مکمل طور پر ختم کر دیں تھی ۔ تاہم ملک میں ایک نئے کورونا وائرس "ڈیلٹا" کی قسم کے واقعات کے بارے میں تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق یہ نرمی زیادہ دیر تک قائم نہیں رہ سکے گی ۔ بلاشبہ جی بی پی/ یو ایس ڈی کے ہر بڑے تجارتی عمل میں کمی کے بعد تاجر خصوصی دلچسپی کا مظاہرہ کرتے ہیں کیونکہ مرکزی بینک کی جانب سے جلد یا بدیر معیشت کی معاونت کے اقدامات میں کمی، برطانوی پاؤنڈ پر مثبت اثرات مرتب کرنے اور اس کی ترقی کا باعث بننے کے بارے میں بات کرنا شروع کر دے گا۔ لیکن اگرچہ برطانیہ میں افراط زر کے اہداف باہر نکلنے کا کوئی سنجیدہ راستہ نہیں نکلا ہے لیکن اس بات کا امکان نہیں ہے کہ بینک آف انگلینڈ اپنی پالیسی تبدیل کرنے کے لئے جلد بازی کرے گا۔

اس کے باوجود، بہترین حکمت عملی امریکی ڈآلر کے ساتھ پئیر میں ہر اچھی کمی کے ساتھ پاؤنڈ خریدنے کی ہے. سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنیں 57,232 کی سطح سے کم ہو کر 44,686 کی سطح پر آ گئیں جبکہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنیں 35,329 کی سطح سے بڑھ کر 36,717 کی سطح پر آ گئیں۔ اس کے نتیجے میں غیر تجارتی نیٹ پوزیشن 21,903 کے مقابلے میں 7,969 تک کم ہو گئی۔ گذشتہ ہفتے کی اختتامی قیمت میں قدرے اضافہ ہوا اور یہ 1.3856 کے مقابلے میں 1.3886 رہی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے جو کہ اختتام ہفتہ پر مارکیٹ کی صورتحال میں تبدیلی ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اضافہ کی صورت میں انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.3783 کے ایریا میں ریزسٹنس کا کام کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback