empty
 
 
26.07.2021 11:36 AM
اہم کرنسی پئیرز کا فریکٹل تجزیہ برائے 26 جولائی 2021


آؤٹ لک برائے 26 جولائی

ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر معروف کرنسی پئیرز کا تجزیاتی جائزہ

This image is no longer relevant


یورو/ یو ایس ڈی پئیر کی اہم سطحیں 1.1881، 1.1851، 1.1825، 1.1771، 1.1758، 1.1726 اور 1.1710 ہیں۔ 9 جولائی سے مقامی ابتدائی تنزلی کی صورتحال کی نگرانی جاری ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ قیمت میں 1.1771 - 1.1758 کی حد کے ٹوٹ جانے کے بعد بئیرش رجحان دوبارہ شروع ہوگا۔ ہدف 1.1726 پر موجود ہے۔ نیچے کی طرف کا آخری ممکنہ ہدف 1.1710 ہے۔ اس سطح تک پہنچنے کے بعد قیمت مستحکم ہو سکتی ہے اور اوپر کی طرف واپس جا سکتی ہے۔

اس کے بدلے میں 1.1825 - 1.1851 کی حد میں قلیل مدتی اضافہ ممکن ہے۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جاتا ہے تو اس سے ایک مضبوط اضافہ کے رجحان کی تشکیل کی حوصلہ افزائی ہوگی۔ ممکنہ ہدف 1.1881 ہے۔

بنیادی رجحان 9 جولائی سے مقامی بئیرش رجحان ہے

تجارتی تجاویز

خریدیں: 1.1827 منافع لیں: 1.1850

خریدیں: 1.1853 منافع لیں: 1.1880

فروخت: 1.1758 منافع لیں: 1.1727

فروخت: 1.1725 منافع لیں: 1.1710


This image is no longer relevant

جی بی پی/ یو ایس ڈی پئیر کی اہم سطحیں 1.3861، 1.3838، 1.3780، 1.3761، 1.3711، 1.3687، 1.3647 اور 1.3570 ہیں۔ قیمت 20 جولائی سے اوپر کی طرف بڑھ رہی ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 1.3761 - 1.3780 کی حد کے ٹوٹ جانے کے بعد یہ رجحان دوبارہ شروع ہوگا۔ ہدف 1.3838 پر موجود ہے۔ اوپر کی طرف حتمی ممکنہ ہدف 1.3861 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد قیمت مستحکم ہو سکتی ہے اور نیچے کی طرف واپس سکتی ہے۔

یہ کہ 1.3711 - 1.3687 کی حد میں قلیل مدتی تنزلی کی توقع کی جا سکتی ہے۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جائے تو ایک بڑی تصحیح واقع ہوگی۔ ہدف 1.3647 پر موجود ہے جو اہم سپورٹ بھی ہے۔

بنیادی رجحان 20 جولائی سے اضافہ کا رجحان ہے۔

تجارتی تجاویز

خریدیں: 1.3780 منافع لیں: 1.3836

خریدیں: 1.3839 منافع لیں: 1.3860

فروخت: 1.3711 منافع لیں: 1.3688

فروخت: 1.3685 منافع لیں: 1.3648


This image is no longer relevant


یو ایس ڈی/ سی ایچ ایف پئیر کی اہم سطحیں 0.9275، 0.9262، 0.9239، 0.9220، 0.9182، 0.9163، 0.9145 اور 0.9116 ہیں۔ قیمت 15 جولائی سے اضافہ کے رجحان میں آگے بڑھ رہی ہے۔ یہاں ہم 0.9220 - 0.9239 کے درمیان قلیل مدتی اضافہ کی توقع کرتے ہیں۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جائے تو اس کے ساتھ 0.9275 کے ممکنہ ہدف تک مضبوط اضافہ بھی ملنا چاہئے۔ جس کے بعد قیمت 0.9262 - 0.9275 کی حد میں مستحکم ہو سکتی ہے لہذا نیچے کی طرف واپسی کی توقع بھی کی جا سکتی ہے۔

قیمت 0.9182 - 0.9163 رینج میں مستحکم ہوسکتی ہے۔ اگر آخری والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے بڑی تصحیح ملےگی۔ ہدف 0.9145 پر موجود ہے جو اہم سپورٹ کی سطح بھی ہے۔

بنیادی رجحان 15 جولائی سے اضافہ کا رجحان ہے۔

تجارتی تجاویز

خریدیں: 0.9220 منافع لیں: 0.9238

خریدیں: 0.9241 منافع لیں: 0.9262

فروخت: 0.9161 منافع لیں: 0.9146

فروخت: 0.9144 منافع لیں: 0.9118

This image is no longer relevant


یو ایس ڈی / جے پی وائی پئیر کی اہم سطحیں 111.32، 111.15، 110.88، 110.61، 110.38، 110.06، 109.86 اور 109.57 ہیں۔ قیمت 19 جولائی سے اوپر کی طرف جا رہی ہے۔ اس حوالے ہم 110.38 - 110.61 کے درمیان قلیل مدتی اضافہ کی توقع کرتے ہیں اگر آخری قدر ٹوٹ جاتی ہے تو یہ پئیر کو 110.88 کے ہدف تک لے جائے گا اور قیمت اس کے قریب مستحکم ہوسکتی ہے۔ اس ہدف کے ٹوٹنے کے ساتھ ساتھ 111.15 کی اگلی سطح کی طرف مضبوط اضافہ ملے گا۔ اوپر کی طرف حتمی ممکنہ ہدف 111.32 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد قیمت مستحکم ہو سکتی ہے اور نیچے کی طرف واپس آسکتی ہیں

یہ کہ 110.06 - 109.86 کی حد میں قلیل مدتی تنزلی کی توقع ہے۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جائے تو اس کے بعد بڑی تصحیح ملے گی۔ ہدف 109.57 پر موجود ہے جو اہم سپورٹ کی سطح بھی ہے

بنیادی رجحان 19 جولائی سے اضافہ رجحان ہے۔

تجارتی تجاویز

خریدیں: 110.38 منافع لیں: 110.60

خریدیں: 110.62 منافع لیں: 110.86

فروخت: 110.06 منافع لیں: 109.87

فروخت: 109.84 منافع لیں: 109.60


This image is no longer relevant

یو ایس ڈی/ سی اے ڈی پئیر کی اہم سطحیں 1.2667، 1.2624، 1.2595، 1.2537، 1.2495، 1.2467 اور 1.2412 ہیں۔ ہم 19 جولائی سے بئیرش رجحاان کی مضبوطی پر نظر رکھتے ہیں، جسے ابتدائی حالات کے طور پر لیا جانا چاھیے ۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 1.2537 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد یہ رجحان جاری رہے گا۔ ہدف 1.2495 پر موجود ہے۔ اس کے بعد قیمت 1.2495 - 1.2467 کی حد میں مستحکم ہوسکتی ہے۔ حتمی امکان نیچے کی طرف کا ہدف 1.2412 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد اوپر کی طرف واپسی کی توقع کی جا سکتی ہے۔

جب کہ 1.2595 - 1.2624 کی حد میں قلیل مدتی اضافہ ممکن ہے۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جائے تو اس سے ایک بڑی تصحیح ملے گی۔ ہدف 1.2667 پر ہے جو اہم سپورٹ کی سطح بھی ہے۔

بنیادی رجحان 19 جولائی سے بئیرش رجحان ہے۔

تجارتی تجاویز

خریدیں: 1.2595 منافع لیں: 1.2623

خریدیں: 1.2625 منافع لیں: 1.2665

فروخت: 1.2536 منافع لیں: 1.2495

فروخت: 1.2466 منافع لیں: 1.2414

This image is no longer relevant

اے یو ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کی اہم سطحیں 0.7444، 0.7409، 0.7374، 0.7340، 0.7319، 0.7291، 0.7239 اور 0.7214 ہیں۔ 6 جولائی سے بئیرش رجحان کو اہم رجحان سمجھا جا رہا ہے۔ قیمت اس وقت تصحیح کے مرحلہ میں ہے اور 21 جولائی سے اوپر کی جانب تجارت کا امکان بنایا ہے۔ اس کے پیش نظر ہم 0.7340 - 0.7319 کے درمیان قلیل مدتی کمی کی توقع کرتے ہیں۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جاتا ہے تو یہ ہمیں 0.7291 کی اگلی سطح تک کمی کی اجازت دے گا۔ اس کے ٹوٹنے کے ساتھ 0.7239 کے ہدف تک مضبوط کمی ملنی چاہئے۔ نیچے کی جانب کا آخری ممکنہ ہدف 0.7214 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد، قیمت مستحکم ہو سکتی ہے اور اوپر کی طرف واپس ہوسکتی ہے۔

دوسری جانب قلیل مدتی اضافہ 0.7374 - 0.7409 کی حد میں ملنے کا امکان ہے۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جائے تو اس سے 21 جولائی سے اوپر کی طرف رجحان بنے گا۔ یہاں پہلا ممکنہ ہدف 0.7444 ہے۔

بنیادی رجحان 6 جولائی سے بئیرش رجحان ہے،تصحیح کا مرحلہ ہے۔

تجارتی تجاویز

خریدیں: 0.7376 منافع لیں: 0.7407

خریدیں: 0.7410 منافع لیں: 0.7444

فروخت: 0.7340 منافع لیں: 0.7320

فروخت: 0.7317 منافع لیں: 0.7292


This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائی پئیر اہم سطحیں 131.11, 130.90, 130.58 ، 130.28, 130.13, 129.67, 129.46 اور 129.15 ہیں - قیمت 20 جولائی سے بُلش رجحان میں بڑھ رہی ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 130.13 - 130.28 کی حد کے ٹوٹ جانے کے بعد یہ رجحان دوبارہ شروع ہوگا۔ ہدف 130.58 پر موجود ہے اور قیمت اس کے ارد گرد مستحکم ہوسکتی ہے۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جائے تو مضبوط اضافہ ملے گا۔ اوپر کی جانب کا ہدف 131.11 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد قیمت 130.90 - 131.11 کی حد میں مستحکم ہو سکتی ہے اور نیچے کی طرف واپس ہو سکتی ہے۔

اس کے بر خلاف 129.67 - 129.46 کی حد میں قلیل مدتی تنزلی ممکن ہے۔ اگر آخری سطح ٹوٹ جائے تو ایک بڑی تصحیح بنے گی۔ ہدف 129.15 پر موجود ہے جو اہم ترین سپورٹ بھی ہے۔

بنیادی رجحان 20 جولائی سے اضافہ کا رجحان ہے۔

تجارتی تجاویز

خریدیں: 130.30 منافع لیں: 130.56

خریدیں: 130.60 منافع لیں: 130.90

فروخت: 129.66 منافع لیں: 129.48

فروخت: 129.45 منافع لیں: 129.18

This image is no longer relevant

جی بی پی/ جے پی وائی پئیر کی اہم سطحیں 153.41، 153.03، 152.36، 151.96، 151.31، 150.96 اور 150.27 ہیں۔ ہم یہاں 20 جولائی سے درمیانی مُدت کی ابتدائی اضافہ کی صورتحال کے بننے پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ قیمت میں 151.68 - 151.96 کی حد کے ٹوٹ جانے کے بعد میں مزید اضافہ ہوگا۔ ہدف 152.36 پر موجود ہے ہے اور قیمت اس کے قریب مستحکم ہو سکتی ہے۔ اگر 152.40 کی سطح ٹوٹ جائے تو اس سے مضبوط اضافہ ہوگا۔ ہدف 153.41 کی سطح ہے اور قیمت اس کے ارد گرد مستحکم ہوسکتی ہے۔

یہ کہ 151.31 - 150.96 کی حد میں قلیل مدتی کمی متوقع ہے، اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جائے تو ایک بڑی تصحیح عمل میں آئےگی۔ ہدف 150.27 پر موجود ہے جو کلیدی سپورٹ بھی ہے

بنیادی رجحان 20 جولائی سے درمیانی مدت کے لئے اوپر کی طرف رجحان کا بننا ہے۔

تجارتی تجاویز

خریدیں: 151.96 منافع لیں: 152.32

خریدیں: 152.40 منافع لیں: 153.00

فروخت: 151.31 منافع لیں: 150.98

فروخت: 150.94 منافع لیں: 150.33

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback