empty
 
 
27.07.2021 10:29 AM
اہم کرنسی پئیرز کا فریکٹل تجزیہ برائے 2÷ جولائی 2021

آؤٹ لک برائے 27 جولائی

ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر معروف کرنسی پئیرز کا تجزیاتی جائزہ

This image is no longer relevant


یورو/ یو ایس ڈی پئیر کی اہم سطحیں 1.1881، 1.1851، 1.1825، 1.1771، 1.1758، 1.1726 اور 1.1710 ہیں۔ 9 جولائی سے مقامی ابتدائی تنزلی کی صورتحال کی نگرانی جاری ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ قیمت میں 1.1771 - 1.1758 کی حد کے ٹوٹ جانے کے بعد بئیرش رجحان دوبارہ شروع ہوگا۔ ہدف 1.1726 پر موجود ہے۔ نیچے کی طرف کا آخری ممکنہ ہدف 1.1710 ہے۔ اس سطح تک پہنچنے کے بعد قیمت مستحکم ہو سکتی ہے اور اوپر کی طرف واپس جا سکتی ہے۔

اس کے بدلے میں 1.1825 - 1.1851 کی حد میں قلیل مدتی اضافہ ممکن ہے۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جاتا ہے تو اس سے ایک مضبوط اضافہ کے رجحان کی تشکیل کی حوصلہ افزائی ہوگی۔ ممکنہ ہدف 1.1881 ہے۔

بنیادی رجحان 9 جولائی سے مقامی بئیرش رجحان ہے

تجارتی تجاویز

خریدیں: 1.1827 منافع لیں: 1.1850

خریدیں: 1.1853 منافع لیں: 1.1880

فروخت: 1.1758 منافع لیں: 1.1727

فروخت: 1.1725 منافع لیں: 1.1710

This image is no longer relevant

جی بی پی/ یو ایس ڈی پئیر کی اہم سطحیں 1.3967، 1.3934، 1.3888، 1.3865، 1.3838، 1.3789، 1.3758 اور 1.3721 ہیں۔ قیمت 20 جولائی سے اوپر کی طرف بڑھ رہی ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 1.3838 کی سطح ٹوٹنے کے بعد یہ اضافہ دوبارہ شروع ہوگا۔ ہدف 1.3865 پر موجود ہے۔ اس کے بعد قیمت 1.3865 - 1.3888 کی حد میں مستحکم ہوسکتی ہے۔ اگر مؤخر الذکر کو توڑا جاتا ہے تو اس کے ساتھ 1.3934 کے اگلے ہدف کی طرف مضبوط اضافہ بھی ہونا چاہئے۔ اوپر کی طرف حتمی ممکنہ ہدف 1.3967 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد، قیمت مستحکم ہو سکتی ہے اور نیچے کی طرف پیچھے آ سکتی ہے۔

یہ کہ 1.3789 - 1.3758 کی حد میں قلیل مدتی کمی کی توقع کی جا سکتی ہے۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ گیا تو اس کے بعد بڑی تصحیح ملےگی ہدف 1.3721 پر موجود ہے جو اہم سپورٹ کی سطح بھی ہے


بنیادی رجحان 20 جولائی سےاضآفہ رجحان ہے

تجارتی تجاویز

خریدیں: 1.3838 منافع لیں: 1.3865

خریدیں: 1.3890 منافع لیں: 1.3934

فروخت: 1.3789 منافع لیں: 1.3760

فروخت: 1.3756 منافع لیں: 1.3723

This image is no longer relevant


یو ایس ڈی/ سی ایچ ایف پئیر کی اہم سطحیں 0.9275، 0.9262، 0.9239، 0.9220، 0.9194، 0.9175، 0.9145 ، 0.9111 ، 0.9098 اور 0.9075 ہیں۔ قیمت 15 جولائی سے اضافہ کے رجحان میں آگے بڑھ رہی ہے لیکن فی الوقت یہ رجحان کی منسوخی کے قریب ہے جس کے لئے 0.9145 کی سطح کے ٹوٹ جانے کی ضرورت ہے ۔ اس صورتحال کے تحت ہمیں 20 جولائی سے تنزلی کے رجحان میں مضبوطی کی توقع ہے - پہلا ہدف 0.9111 ہے اور قیمت 0.9111 - 0.9098 کی حد میں مستحکم ہو سکتی ہے نیچے کی جانب کا ممکنہ حتمی ہدف 0.9075 ہے - اس تک پہنچ جانے کے بعد نیچے کی طرف واپسی کی توقع بھی کی جا سکتی ہے۔

یہ کہ 0.9175 - 0.9194 کی حد میں ایک قلیل مدتی اضافہ کی تجارت کا امکان ہے۔ اگر 0.9194 کی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو یہ 15 جولائی سے اوپر کی طرف رجحان کی ترقی کی حمایت ہوگی۔ پہلا ہدف 0.9220 پر موجود ہے۔ اس کے بعد 0.9220 - 0.9239 کی حد میں قلیل مدتی اضافہ کی موو اور اس کے ساتھ ساتھ استحکام کی توقع کی جا سکتی ہے۔

بنیادی رجحان 15 جولائی سے اضآفہ کا رجحان ہے، بڑی تصحیح کا مرحلہ ہے۔

تجارتی تجاویز

خریدیں: 0.9175 منافع لیں: 0.9192

خریدیں: 0.9196 منافع لیں: 0.9220

فروخت: 0.9144 منافع لیں: 0.9113

فروخت: 0.9098 منافع لیں: 0.9077

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائی پئیر کی اہم سطحیں 111.32، 111.15، 110.88، 110.61، 110.38، 110.06، 109.86 اور 109.57 ہیں۔ قیمت 19 جولائی سے اوپر کی طرف جا رہی ہے۔ اس حوالے ہم 110.38 - 110.61 کے درمیان قلیل مدتی اضافہ کی توقع کرتے ہیں اگر آخری قدر ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے پئیر 110.88 کے ہدف تک جائے گا اور قیمت اس کے قریب مستحکم ہوسکتی ہے۔ اس ہدف کے ٹوٹنے کے ساتھ ساتھ 111.15 کی اگلی سطح کی طرف مضبوط اضافہ ملے گا۔ اوپر کی طرف حتمی ممکنہ ہدف 111.32 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد قیمت مستحکم ہو سکتی ہے اور نیچے کی طرف واپس آسکتی ہیں

یہ کہ 110.06 - 109.86 کی حد میں قلیل مدتی تنزلی کی توقع ہے۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جائے تو اس کے بعد بڑی تصحیح ملے گی۔ ہدف 109.57 پر موجود ہے جو اہم سپورٹ کی سطح بھی ہے

بنیادی رجحان 19 جولائی سے اضافہ رجحان ہے۔

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 110.38 منافع لیں: 110.60

خریدیں: 110.62 منافع لیں: 110.86

فروخت: 110.06 منافع لیں: 109.87

فروخت: 109.84 منافع لیں: 109.60

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی/ سی اے ڈی پئیر کی اہم سطحیں 1.2667، 1.2624، 1.2595، 1.2537، 1.2495، 1.2467 اور 1.2412 ہیں۔ ہم 19 جولائی سے بئیرش رجحاان کی مضبوطی پر نظر رکھتے ہیں، جسے ابتدائی حالات کے طور پر لیا جانا چاھیے ۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 1.2537 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد یہ رجحان جاری رہے گا۔ ہدف 1.2495 پر موجود ہے۔ اس کے بعد قیمت 1.2495 - 1.2467 کی حد میں مستحکم ہوسکتی ہے۔ حتمی امکان نیچے کی طرف کا ہدف 1.2412 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد اوپر کی طرف واپسی ملے گی۔

جب کہ دوسری طرف 1.2595 - 1.2624 کی حد میں قلیل مدتی اضافہ ممکن ہے۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جائے تو اس سے ایک بڑی تصحیح ملے گی۔ ہدف 1.2667 پر ہے جو اہم سپورٹ کی سطح بھی ہے۔

بنیادی رجحان 19 جولائی سے بئیرش رجحان ہے۔

تجارتی تجاویز

خریدیں: 1.2595 منافع لیں: 1.2623

خریدیں: 1.2625 منافع لیں: 1.2665

فروخت: 1.2536 منافع لیں: 1.2495

فروخت: 1.2466 منافع لیں: 1.2414

This image is no longer relevant


اے یو ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کی اہم سطحیں 0.7444، 0.7409، 0.7374، 0.7340، 0.7319، 0.7291، 0.7239 اور 0.7214 ہیں۔ 6 جولائی سے بئیرش رجحان کو اہم رجحان سمجھا جا رہا ہے۔ قیمت اس وقت تصحیح کے مرحلہ میں ہے اور 21 جولائی سے اوپر کی جانب تجارت کا امکان بنایا ہے۔ اس کے پیش نظر ہم 0.7340 - 0.7319 کے درمیان قلیل مدتی تنزلی کی توقع کرتے ہیں۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جاتا ہے تو یہ ہمیں 0.7291 کی اگلی سطح تک کمی کا موقع ملے گا۔ اس کے ٹوٹنے کے ساتھ 0.7239 کے ہدف تک مضبوط کمی ملنی چاہئے۔ نیچے کی جانب کا آخری ممکنہ ہدف 0.7214 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد، قیمت مستحکم ہو سکتی ہے اور اوپر کی طرف واپس ہوسکتی ہے۔

دوسری جانب قلیل مدتی اضافہ 0.7374 - 0.7409 کی حد میں ملنے کا امکان ہے۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جائے تو اس سے 21 جولائی سے اوپر کی طرف رجحان بنے گا۔ یہاں پہلا ممکنہ ہدف 0.7444 ہے۔

بنیادی رجحان 6 جولائی سے بئیرش رجحان ہے،تصحیح کا مرحلہ ہے۔

تجارتی تجاویز

خریدیں: 0.7376 منافع لیں: 0.7407

خریدیں: 0.7410 منافع لیں: 0.7444

فروخت: 0.7340 منافع لیں: 0.7320

فروخت: 0.7317 منافع لیں: 0.7292

This image is no longer relevant


یورو / جے پی وائی پئیر اہم سطحیں 131.11, 130.90, 130.58 ، 130.28, 130.13, 129.67, 129.46 اور 129.15 ہیں - قیمت 20 جولائی سے بُلش رجحان میں بڑھ رہی ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 130.13 - 130.28 کی حد کے ٹوٹ جانے کے بعد یہ رجحان بڑھے گا یعنی مضبوط ہو گا۔ ہدف 130.58 پر موجود ہے اور قیمت اس کے ارد گرد مستحکم ہوسکتی ہے۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جائے تو مضبوط اضافہ ملے گا۔ اوپر کی جانب کا ہدف 131.11 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد قیمت 130.90 - 131.11 کی حد میں مستحکم ہو سکتی ہے اور نیچے کی طرف واپس ہو سکتی ہے۔

اس کے بر خلاف 129.67 - 129.46 کی حد میں قلیل مدتی تنزلی ممکن ہے۔ اگر آخری سطح ٹوٹ جائے تو ایک بڑی تصحیح بنے گی۔ ہدف 129.15 پر موجود ہے جو اہم ترین سپورٹ بھی ہے۔

بنیادی رجحان 20 جولائی سے اضافہ کا رجحان ہے۔

تجارتی تجاویز

خریدیں: 130.30 منافع لیں: 130.56

خریدیں: 130.60 منافع لیں: 130.90

فروخت: 129.66 منافع لیں: 129.48

فروخت: 129.45 منافع لیں: 129.18

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائی پئیر اہم سطحیں 131.11, 130.90, 130.58 ، 130.28, 130.13, 129.67, 129.46 اور 129.15 ہیں - قیمت 20 جولائی سے بُلش رجحان میں بڑھ رہی ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 130.13 - 130.28 کی حد کے ٹوٹ جانے کے بعد یہ رجحان بڑھے گا یعنی مضبوط ہو گا۔ ہدف 130.58 پر موجود ہے اور قیمت اس کے ارد گرد مستحکم ہوسکتی ہے۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جائے تو مضبوط اضافہ ملے گا۔ اوپر کی جانب کا ہدف 131.11 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد قیمت 130.90 - 131.11 کی حد میں مستحکم ہو سکتی ہے اور نیچے کی طرف واپس ہو سکتی ہے۔

اس کے بر خلاف 129.67 - 129.46 کی حد میں قلیل مدتی تنزلی ممکن ہے۔ اگر آخری سطح ٹوٹ جائے تو ایک بڑی تصحیح بنے گی۔ ہدف 129.15 پر موجود ہے جو اہم ترین سپورٹ بھی ہے۔

بنیادی رجحان 20 جولائی سے اضافہ کا رجحان ہے۔

تجارتی تجاویز

خریدیں: 130.30 منافع لیں: 130.56

خریدیں: 130.60 منافع لیں: 130.90

فروخت: 129.66 منافع لیں: 129.48

فروخت: 129.45 منافع لیں: 129.18

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback