empty
 
 
28.07.2021 11:22 AM
اہم کرنسی پئیرز کا فریکٹل تجزیہ برائے 28 جولائی 2021

آؤٹ لک برائے 28 جولائی

ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر معروف کرنسی پئیرز کا تجزیاتی جائزہ

This image is no longer relevant

یورو/ یو ایس ڈی پئیر کی اہم سطحیں 1.1881، 1.1851، 1.1825، 1.1771، 1.1758، 1.1726 اور 1.1710 ہیں۔ قیمت 9 جولائی کے تنزلی کے رجحان کی تصحیح میں ہے اور 23 جولائی سے اضافہ کا امکان بنا رہی ہے ۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ قیمت میں 1.1771 - 1.1758 کی حد کے ٹوٹ جانے کے بعد بئیرش رجحان دوبارہ شروع ہوگا۔ ہدف 1.1726 پر موجود ہے۔ نیچے کی طرف کا آخری ممکنہ ہدف 1.1710 ہے۔ اس سطح تک پہنچنے کے بعد قیمت مستحکم ہو سکتی ہے اور اوپر کی طرف واپس جا سکتی ہے۔

اس کے بدلے میں 1.1825 - 1.1851 کی حد میں قلیل مدتی اضافہ ممکن ہے۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جاتا ہے تو اس سے ایک مضبوط اضافہ کے رجحان کی تشکیل کی حوصلہ افزائی ہوگی۔ ممکنہ ہدف 1.1881 ہے۔

بنیادی رجحان 9 جولائی سے مقامی بئیرش رجحان ہے - تصحیح کے لئے میدان موجود ہے

رجحان کی تشکیل کی اہم سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 1.1827 ہدف: 1.1850

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 1.1853 ہدف: 1.1880

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 1.1758 ہدف: 1.1727

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 1.1725 ہدف: 1.1710

This image is no longer relevant


جی بی پی/ یو ایس ڈی پئیر کی اہم سطحیں 1.4037، 1.3967، 1.3934، 1.3893، 1.3864، 1.3837، 1.3781 اور 1.3758 ہیں۔ قیمت 20 جولائی سے اوپر کی طرف بڑھ رہی ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 1.3893 کی سطح ٹوٹ جانے کے بعد یہ رجحان دوبارہ شروع ہوگا۔ ہدف 1.3934 پر موجود ہے۔ اس کے بعد قیمت 1.3934 - 1.3967 کی حد میں مستحکم ہوسکتی ہے۔ اوپر کی جانب کا آخری ممکنہ ہدف 1.4037 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد قیمت مستحکم ہو سکتی ہے اور نیچے کی طرف پیچھے ہو سکتی ہے۔

قیمت سے 1.3864 - 1.3837 کی حد میں قلیل مدتی کمی کی توقع کی جا سکتی ہے۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جائے تو ایک بڑی تصحیح ملے گی۔ ہدف 1.3781 پر موجود ہے اور اہم سپورٹ 1.3781 - 1.3758 کی حد میں ہے۔

بنیادی رجحان 20 جولائی سے اضافہ کا رجحان ہے۔

رجحان کی تشکیل کی اہم سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 1.3900 ہدف: 1.3934

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 1.3936 ہدف: 1.3966

نیچے کی طرف ریزسٹنس : 1.3863 ہدف: 1.3838

نیچے کی طرف ریزسٹنس : 1.3830 ہدف: 1.3785


This image is no longer relevant

یو ایس ڈی/ سی ایچ ایف پئیر کی اہم سطحیں 0.9275، 0.9262، 0.9239، 0.9220، 0.9194، 0.9175، 0.9145، 0.9111، 0.9098 اور 0.9075 ہیں۔ قیمت 20 جولائی سے تنزلی کے رجحان میں آگے بڑھ رہی ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 0.9145 کی سطح ٹوٹنے کے بعد یہ رجحان جاری رہے گا۔ اس معاملے میں ہم توقع کرتے ہیں کہ 20 جولائی سے بئیرش رجحان میں مضبوط پیش رفت ہوگی۔ پہلا ہدف 0.9111 ہے۔ اس کے بعد، قیمت 0.9111 - 0.9098 کی حد میں مستحکم ہو سکتی ہے۔ نیچے کی طرف آخری ممکنہ ہدف 0.9075 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد، اوپر کی جانب واپسی کی توقع کی جا سکتی ہے۔

قیمت میں 0.9175 - 0.9194 کی حد میں قلیل مدتی اضافہ کا امکان ہے۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جائے تو اضآفہ کا رجحان بنے گا۔ پہلا ہدف 0.9220 پر موجود ہے۔ 0.9220 - 0.9239 کی حد میں ایک قلیل مدتی اضافہ اور استحکام مل سکتا ہے

بنیادی رجحان 20 جولائی سے بئیرش رجحان ہے۔

رجحان کی تشکیل کی اہم سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 0.9175 ہدف: 0.9192

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 0.9196 ہدف: 0.9220

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 0.9144 ہدف: 0.9113

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 0.9098 ہدف: 0.9077

This image is no longer relevant



یو ایس ڈی / جے پی وائی جوڑی کی اہم سطحیں 111.32، 111.15، 110.88، 110.61، 110.22، 109.86، 109.57 اور 109.14 ہیں۔ قیمت 19 جولائی سے بُلش رجحان میں آگے بڑھ رہی ہے، لیکن اس وقت یہ بڑے تصحیح کے مرحلہ میں ہے اور اس رجحان کو منسوخ کرنے کے قریب ہے، جس کے لئے 109.57 کی سطح کو توڑنا ضروری ہے۔ نیچے کی طرف کا پہلا ممکنہ ہدف 109.14 ہے۔

یہ کہ 110.22 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد ممکنہ طور پر اوپر کی طرف تجارت جاری رہ سکتی ہے۔ پہلا ہدف 110.61 پر موجود ہے۔ 110.61 - 110.88 کی حد میں قلیل مدتی اضآفہ کی توقع ہے۔ اگر آخری قدر ٹوٹ جاتی ہے تو مضبوط اضافہ اگلے ہدف 111.15 تک جاری رہے گا ۔ اوپر کی طرف حتمی ممکنہ ہدف 111.32 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد، قیمت مستحکم ہو سکتی ہے اور نیچے کی طرف واپس ہو سکتی ہے.


بنیادی رجحان 19 جولائی سے اوپر کی طرف کا رجحان ہے۔

رجحان کی ترقی کی اہم سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 110.22 ہدف: 110.60

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 110.62 ہدف: 110.86

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 109.84 ہدف: 109.60

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 109.55 ہدف: 109.16

This image is no longer relevant


یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر کی اہم سطحیں 1.2667، 1.2624، 1.2595، 1.2537، 1.2495، 1.2467 اور 1.2412 ہیں۔ ہم 19 جولائی سے درمیانی مُدت کے بئیرش رجحان پر عمل پیرا ہیں۔ توقع ہے کہ یہ رجحان 1.2537 کی سطح ٹوٹ جانے کے بعد جاری رہے گا۔ ہدف 12495 پر موجود ہے۔ اس کے بعد قیمت 1.2495 - 1.2467 کی حد میں مستحکم ہو سکتی ہے۔ نیچے کی طرح کا حتمی ممکنہ ہدف 1.2412 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بع، اوپر کی طرف واپسی مل سکتی ہے۔

قلیل مدتی اضافہ 1.2595 - 1.2624 کی حد میں ممکن ہے۔ اگر آخری قدر ٹوٹ جاتی ہے تو اس کے بعد ایک بڑی تصحیح ملے گی۔ ہدف 1.2667 پر موجود ہے جو ایک اہم سپورٹ بھی ہے۔

بنیادی رجحان 19 جولائی سے بئیرش رجحان ہے۔

رجحان کی تشکیل کی اہم سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 1.2595 تجارت کا ہدف: 1.2623

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 1.2625 تجارت کا ہدف: 1.2665

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 1.2536 تجارت کا ہدف: 1.2495

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 1.2466 تجارت کا ہدف: 1.2414


This image is no longer relevant


اے یو ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کی اہم سطحیں 0.7444، 0.7409، 0.7374، 0.7340، 0.7319، 0.7291، 0.7239 اور 0.7214 ہیں۔ 6 جولائی سے بئیرش رجحان کو اہم رجحان سمجھا جا رہا ہے۔ قیمت اس وقت تصحیح کے مرحلہ میں ہے اور 21 جولائی سے اضافہ کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ اس حوالے میں ہم 0.7340 - 0.7319 کے درمیان قلیل مدتی تنزلی کی توقع رکھتے ہیں۔ اگر 0.7319 کی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ہمیں 0.7291 کی اگلی سطح تک کمی کا موقع ملے گا۔ اس کے ٹوٹنے کے ساتھ 0.7239 کے ہدف تک واضح تنزلی ملنی چاہئے۔ نیچے کی طرف آخری ممکنہ ہدف 0.7214 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد قیمت مستحکم ہو سکتی ہے اور اوپر کی طرف واپس جا سکتی سکتی ہے۔

جب کہ قلیل مدتی اضافہ 0.7374 - 0.7409 کی حد میں ملنے کا امکان ہے۔ اگر مؤخر الذکر کو توڑ لیا جاتا ہے تو 21 جولائی سے اوپر کی طرف رجحان بنے گا۔ پہلا ممکنہ ہدف 0.7444 ہے۔

بنیادی رجحان 6 جولائی سے مندی کا رجحان ہے، تصحیح کا مرحلہ ہے۔

رجحان کی تشکیل میں اہم سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 0.7376 تجارتی ہدف: 0.7407

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 0.7410 تجارتی ہدف: 0.7444

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 0.7340 تجارتی ہدف: 0.7320

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 0.7317 تجارتی ہدف: 0.7292

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائی پئیر کے لئے اہم سطحیں 131.11, 130.90, 130.58, 130.28, 130.13, 129.67, 129.46 اور 129.15 ہیں قیمت 20 جولائی سے بُلش رجحان میں بڑھ رہی ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 130.13 - 130.28 کی حد ٹوٹ جانے کے بعد اس رجحان میں اضافہ ملے گا۔ ہدف 130.58 پر موجود ہے اور قیمت اس کے قریب مستحکم ہوسکتی ہے۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جائے تو مضبوط اضافہ ملے گا ۔ اوپر کی جانب کا آخری ممکنہ ہدف 131.11 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد، قیمت 130.90 - 131.11 کی حد میں مستحکم ہو سکتی ہے اور نیچے کی طرف واپس ہو سکتی ہے۔

اس کے برخلاف 129.67 - 129.46 کی حد میں قلیل مدتی کمی ممکن ہے۔ اگر آخری قدر ٹوٹ جائے تو ایک بڑی تصحیح گی۔ ہدف 129.15 پر موجود ہے جو اہم سپورٹ بھی ہے۔

رجحان کی تشکیل کی اہم سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 130.30 تجارتی ہدف: 130.56

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 30.60 تجارتی ہدف: 130.90

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 129.66 تجارتی ہدف: 129.48

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 129.45 تجارتی ہدف: 129.18

This image is no longer relevant


جی بی پی/ جے پی وائی پئیر کی اہم سطحیں 155.18، 154.29، 153.41، 153.03، 152.61، 151.96، 151.58 اور 150.96 ہیں۔ ہم 20 جولائی سے وسط مدتی اضافے کے رجحان کی ترقی پر عمل پیرا ہیں۔ 152.61 - 153.03 کی حد میں قلیل مدتی اضافہ متوقع ہے۔ اگر قیمت 153.03 - 153.41 کی حد توڑ لیتی ہے تو اس سے مضبوط اضافہ ملے گا۔ ہدف 153.29 پر موجود ہے اور قیمت اس کے ارد گرد مستحکم ہوسکتی ہے۔ اوپر کی طرف حتمی ممکنہ ہدف 155.18 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد نیچے کی طرف واپسی کی توقع کی جا سکتی ہے۔

جب کہ 151.96 - 151.58 کی حد میں قلیل مدتی تنزلی ممکن ہے۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جائے تو اس کے بعد واضح تصحیح ملے گی۔ ہدف 150.96 پر موجود ہے جو اہم سپورٹ کی سطح بھی ہے۔

بنیادی رجحان 20 جولائی سے درمیانی مُدت کے لئے اضافے کا رجحان ہے۔

رجحان کی تشکیل کی اہم سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 152.64 تجارتی ہدف: 153.03

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 153.42 تجارتی کا ہدف: 154.27

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 151.94 تجارتی عمل کا ہدف: 151.60

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 151.56 نتجارتی عمل کا ہدف: 150.98

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback