empty
 
 
03.08.2021 02:05 PM
اہم کرنسی پئیرز کا فریکٹل تجزیہ برائے 03 اگست 2021

اگست 03 کے لئے پیشن گوئی

ایچ 01 چارٹ کی بنیاد پر اہم کرنسی پئیر کا تکنیکی تجزیہ

This image is no longer relevant

یورو/ ڈالر کی جوڑی کے لئے اہم سطحیں 1.1984، 1.1962، 1.1948، 1.1920، 1.1896، 1.1870، 1.1855 اور 1.1833 ہیں ۔ ہم 23 جولائی سے اضافہ کے رجحان کی مضبوطی پر عمل پیرا ہیں۔ 1.1896 کے ٹوٹ جانے کے بعد اوپر کی طرف اضافہ کے تسلسل کی توقع ہے اس سلسلے میں ہدف 1.1920 ہے، اس سطح کے قریب کنسولیڈیشن کی توقع ہے۔ 1.1922 کی سطح کے ٹوٹ جانے پر 1.1948 کے ہدف کے ساتھ ایک واضح اضافہ کا تجارتی عمل بنے گا، اور 1.1948 - 1.1962 کے درمیان قیمت کنسولیڈیٹ کرے گی ہم 1.1984 کی سطح کو بلند ترین سطح خیال کرتے ہیں۔ اس تک پہنچنے کے بعد، ہم کم ترین سطح تک واپسی کی توقع کرتے ہیں۔

قلیل مدتی کمی 1.1870 - 1.1855 کے درمیان ممکن ہے۔ بعد والی سطح کے ٹوٹ جانے سے 1.1833 پر ہدف کے ساتھ ایک بڑی تصحیح ملے گی۔ یہ سطح اضافہ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے۔

بنیادی رجحان 23 جولائی سے اوپر کی طرف کا نظآم ہے

نظام کی تشکیل کے لئے اہم سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 1.1896 ہدف: 1.1919

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 1.1921 ہدف: 1.1948

نیچے کی طرف ریزسٹنس : 1.1870 ہدف: 1.1856

نیچے کی طرف ریزسٹنس : 1.1853 ہدف: 1.1835

This image is no longer relevant

پاؤنڈ / ڈالر پئیر کے لئے اہم سطحیں 1.4066، 1.4037، 1.3967، 1.3934، 1.3893، 1.3864، 1.3813 اور 1.3781 ہیں۔ ہم 20 جولائی سے اضافہ کے نظام کی مضبوطی پر عمل پیرا ہیں۔ 1.3934 - 1.3967 کی حد میں قلیل مدتی اضافہ کی تجارت کے ساتھ ساتھ استحکام متوقع ہے۔ آخری قدر کے بریک آؤٹ کے ساتھ 1.4037 پر ہدف کے ساتھ ایک واضح اضافہ کا عمل بننا چاہئے۔ ہم 1.4066 کی سطح کو اضافہ کے لئے ایک ممکنہ حد خیال کرتے ہیں۔ اس تک پہنچنے کے بعد ہم استحکام کی توقع کرتے ہیں اور ساتھ ہی کم ترین سطح تک واپس آنے کی توقع کرتے ہیں۔

یہ کہ 1.3893 - 1.3864 کی حد میں قلیل مدتی تنزلی کی موو متوقع ہے۔ آخری قدر کے ٹوٹ جانے سے 1.3813 پر ہدف تک بڑی تصحیح ملے گی۔ 1.3813 - 1.3781 کی حد 20 جولائی سے اضافہ کے نظام کے لئے اہم سپورٹ ہے۔

بنیادی رجحان 20 جولائی سے اضافہ کا نظام ہے

نظام کی تشکیل کے لئے کلیدی سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 1.3935 ہدف: 1.3966

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 1.3969 ہدف: 1.4035

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 1.3892 ہدف: 1.3866

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 1.3862 ہدف: 1.3815

This image is no longer relevant

ڈالر/ فرانک پئیر کے لئے اہم سطحیں 0.9127, 0.9102, 0.9083, 0.9053, 0.9036, 0.9002, 0.8988 اور 0.8963 ہیں. یہاں ہم 20 جولائی کے بئیرش رجحان کی مضبوطی کے تحت تجارت کر رہے ہیں۔ 0.9053 - 0.9036 کی حد میں قلیل مدتی تنزلی کی موو متوقع ہے۔ آخری سطح کے ٹوٹ جانے کے ساتھ 0.9002 کے ہدف کے ساتھ ایک واضح تنزلی کی موو اور 0.9002 - 0.8988 کی حد میں کنسولیڈیشن ملنی چاہئے۔ ہم 0.8963 کی سطح کو ممکنہ کم ترین سطح سمجھتے ہیں، جس تک پہنچنے پر، ہم بلند ترین سطح تک واپسی کی توقع کرتے ہیں۔

یہ کہ 0.9083 - 0.9102 کی حد میں میں ایک قلیل مدتی اضافہ کی موو ممکن ہے۔ بعد والی سطح کے ٹوٹ جانے 0.9127 پر ہدف تک ایک بڑی تصحیح ملے گی جو تنزلی کے نظام کے لئے اہمیت کا حامل ہے۔

بنیادی رجحان 20 جولائی سے تنزلی کا رجحان ہے

نظام کی تشکیل کے لئے اہم سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 0.9083 ہدف: 0.9101

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 0.9104 ہدف: 0.9125

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 0.9034 ہدف: 0.9004

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 0.8988 ہدف: 0.8965

This image is no longer relevant

ڈالر/ین پئیر کے لئے کلیدی سطح 110.09, 109.72, 109.46, 109.22, 108.82, 108.51, اور 108.19 ہیں. ہم 23 جولائی سے تنزلی کے رجحان کی تشکیل پر عمل پیرا ہیں۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 109.20 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد تنزلی عمل جاری رہے گا اور ہدف 108.82 ہوگا۔ جس کے ٹوٹ جانے سے ہم اس سطح کے قریب مضبوطی کے ساتھ 108.51 کی سطح تک ایک اور کمی دیکھ سکیں گے۔ ہم 108.19 کی سطح کو بلند ترین سطح خیال کرتے ہیں، اس سطح تک پہنچنے کے بعد، ہم ایک تصحیحی واپسی کی توقع کرتے ہیں۔

یہ کہ 109.46 - 109.72 کی حد میں قلیل مدتی اضافہ کی موو متوقع ہے۔ آخری قدر کا بریک آؤٹ 110.09 پر ہدف کے ساتھ ایک واضح تصحیح کا باعث بنے گا، جو تنزلی کے نظام کے لئے کلیدی سپورٹ ہے

بنیادی رجحان 23 جولائی سے تنزلی کا نظام ہے

نظام کی تشکیل کی کلیدی سطحیں:

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 109.46 ہدف: 109.70

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 109.75 ہدف: 110.07

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 109.20 ہدف: 108.86

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 108.80 ہدف: 108.53

This image is no longer relevant


کینیڈین ڈالر/امریکی ڈالر پئیر کے لئے اہم سطحیں 1.2594، 1.2531، 1.2495، 1.2429، 1.2364، 1.2327 اور 1.2240 ہیں۔ ہم 19 جولائی سے درمیانی مدت کے تنزلی کے نظام پر عمل پیرا ہیں، فی الوقت قیمت میں اصلاح ہو رہی ہے۔ 1.2429 کی سطح ٹوٹ جانے کے بعد نیچے کی طرف تجارت کا تسلسل متوقع ہے جس کا ہدف 1.2364 ہے۔ 1.2364 - 1.2327 کی حد میں قلیل مدتی تنزلی کی تجارت کے ساتھ ساتھ استحکام بھی متوقع ہے ۔ ہم 1.2240 کی سطح کو ایک ممکنہ کم ترین قدر سمجھتے ہیں۔ 1.2327 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد اس سطح تک تجارتی عمل کی توقع کی جارہی ہے۔

یہ کہ 1.2495 - 1.2531 کی حد میں ایک قلیل مدتی اضافہ کی تجارت ممکن ہے۔ آخری سطح 1 کے ٹوٹ جانے سے 1.2594 پر ہدف کے ساتھ گہری تصحیح بنے گی ، جو کم ترین سطح کے لئے ایک اہم سپورٹ ہے

بنیادی رجحان 19 جولائی کا تنزلی کے نظام کا تسلسل ہے۔

صورتحال کی تشکیل کے لئے کلیدی سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹس : 1.2495 ہدف: 1.2530

اوپر کی طرف ریزسٹس : 1.2534 ہدف: 1.2594

نیچے کی طرف ریزسٹس : 1.2427 ہدف: 1.2365

نیچے کی طرف ریزسٹس : 1.2363 ہدف: 1.2328

This image is no longer relevant

آسٹریلوی ڈالر / امریکی ڈالر پئیر کے لئے اہم سطحیں ہیں: 0.7444, 0.7409, 0.7374, 0.7340, 0.7319, 0.7291, 0.7239, اور 0.7214. ہم 21 جولائی سے اضافہ کے نظام کے تحت تجارت کر رہے ہیں۔ 0.7374 - 0.7409 کی حد میں ایک قلیل مدتی اضافہ کی موو کے ساتھ ساتھ استحکام بھی ممکن ہے۔ آخری قدر کا ٹوٹ جاتا 21 جولائی اضافہ کے امکانات کی ترقی کا باعث بنے گا، اس حوالے سے پہلا ممکنہ ہدف 0.7444 ہے۔

یہ کہ 0.7340 - 0.7319 کی حد میں قلیل مدتی بئیرش موو متوقع ہے۔ آخری قدر کے ٹوٹنے سے ہم 0.7291 کی سطح تک ایک تجارتی عمل پر بھروسہ کر سکیں گے جس کے ٹوٹنے کے ساتھ ساتھ 0.7239 کے ہدف کے ساتھ ایک واضح تنزلی کی موو بھی ملنی چاہئے۔ ہم 0.7214 کی سطح کو ممکنہ کم ترین سطح سمجھتے ہیں۔ اس تک پہنچنے کے بعد ہم استحکام کی توقع کرتے ہیں اور ساتھ ہی اوپر کی جانب واپسی کی توقع کرتے ہیں۔

بنیادی رجحان 6 جولائی سے تنزلی کا رجحان ہے - اصلاح کا مرحلہ ہے۔

ڈھانچے کی ترقی کی تشکیل کی اہم سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 0.7376 ہدف: 0.7407

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 0.7410 ہدف: 0.7444

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 0.7340 ہدف: 0.7320

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 0.7317 ہدف: 0.7292

This image is no longer relevant

یورو/ ین پئیر کے لئے اہم سطحیں 131.11, 130.90, 130.58، 130.28, 130.13, 129.67, 129.46, اور 129.15 ہیں- یہاں ہم 20 جولائی سے اضافہ کے نظام کی ترقی پر عمل پیرا ہیں۔ قیمت کے نوائس رینج 130.13 - 130.28 سے گزرنے کے بعد اضآفہ کے تجارت کے تسلسل کی توقع ہے، اس صورت میں ہدف 130.58 ہے اس سطح کے قریب کنسولیڈیشن بن سکتی ہے 130.60 کا بریک آؤٹ 131.11 پر ممکنہ ہدف کے ساتھ ایک مضبوط اضافہ کی موو کا باعث بنے گا۔ اس تک پہنچنے کے بعد ہم 130.90 - 131.11 کی حد میں استحکام کی توقع کرتے ہیں اور ساتھ ہی کم ترین سطح تک واپسی کی بھی توقع کرتے ہیں۔

یہ کہ 129.67 - 129.46 کی حد میں قلیل مدتی تنزلی کی موو ممکن ہے۔ آخری سطح کے ٹوٹ جانے سے ہدف 129.15 تک ایک بڑی تصحیح ملےگی جو اضافہ کے لئے کلیدی سپورٹ ہے۔

بنیادی رجحان 20 جولائی سے اوپر کی طرف کی صورتحال ہے

اضافہ کے نظام میں کلیدی سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 130.30 ہدف: 130.56

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 130.60 ہدف: 130.90

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 129.66 ہدف: 129.48

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 129.45 ہدف: 129.18

This image is no longer relevant

پاؤنڈ/ ین پئیر کے لئے ایچ 1 چارٹ پر اہم ترین سطحیں 155.18، 154.29، 153.41، 153.03، 152.46، 151.45، 151.04، 150.34 اور 150.05 ہیں۔ یہاں ہم 20 جولائی سے درمیانی مدت کے اضافہ کے نظام کی ترقی پر عمل پیرا ہیں۔ اس وقت قیمت ایک بڑے تصحیحی مرحلہ میں ہے اور 29 جولائی سے ممکنہ کم ترین سطح بنا رہی ہے۔ 152.46 کے ٹوٹ جانے کے بعد 153.03 کے ابتدائی ہدف کے ساتھ اضافہ کی موو کے شروع ہونے کی توقع ہے۔ نوائس رینج 153.03 - 153.41 سے قیمت کے گزرنے سے ایک مضبوط اضافہ کا عمل 154.29 پر موجود ہدف تک بنے گا اور اس سطح کے قریب کنسولیڈیشن ملے گی ۔ ہم سطح 155.18 کو ممکنہ بلند ترین سطح تصور کرتے ہیں ۔ اس تک پہنچنے کے بعد، ہم کم ترین سطح تک واپسی کی توقع کرتے ہیں۔

یہ کہ 152.45 - 151.04 کی حد میں ایک قلیل مدتی تنزلی کی موو ممکن ہے۔ آخری قدر کے ٹوٹنے سے 29 جولائی سے نیچے کی طرف آنے کی صلاحیت بنے گی جس کا ہدف 150.34 ہے اور 150.34 - 150.05 کی رینج میں قیمت میں استحکام ملے گا۔

بنیادی رجحان 20 جولائی کا درمیانی مدت کے لئے اضافہ کا نظام ہے جو واضح تصحیح کا مرحلہ ہے۔

صورتحال کی تشکیل کی کلیدی سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 152.48 ہدف: 153.03

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 153.42 ہدف: 154.27

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 151.45 ہدف: 151.06

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 151.02 ہدف: 150.36

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback