empty
 
 
26.07.2022 03:30 PM
ایتھریم 1680 ڈالر پر ریزسٹنس سے نیچے رد ہوئی ہے

This image is no longer relevant


سُرخ اُفقی لکیر - ریزسٹنس

نیلی اُفقی لکیر - سپورٹ

کالی لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیولز

ایتھریم 1680 ڈالر سے رد ہونے کے بعد 1380 ڈالر کے گرد تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 3680 ڈالر سے ہونے والی مجموعی تنزلی کا 23.6 فیصد ریٹریس کیا ہے لیکن یہ ایک کمزور ریٹریسمنٹ ہے جو کہ ظاہر کرتا ہے کہ بُلز کمزور ہیں - ایتھریم واپسی کر رہا ہے اور اس کا 1300 ڈالر کے گرد اُفقی سپورٹ کو ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - 1300 ڈالر سے اوپر کی رہنے میں ناکامی سے قیمت 1000 ڈالر اور مزید نیچے جاسکتی ہے - اگر بُلز ہائیر لوو بناتے ہیں اور قیمت 1380 ڈالر سے اوپر بھیجتے ہیں تو ہم 50 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ 2225 ڈالر تک نہیں بھی تو کم از کم 38 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ تک تجارت دیکھیں گے - درمیانی مُدت کا رجحان بئیرش ہے اور ہم ہر اضافہ کو رجحان کے برخلاف تجارت کے طور پر لیں گے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback