empty
 
 
27.07.2022 04:06 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 27 جولائی 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی منگل کے روز سپورٹ حاصل کرنے سے قبل 1.0100 کی سطح تک نیچے آیا تھا - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ واحد کرنسی 1.0150 کے گرد تجارت کرتی ہوئی نظر آرہی ہے اور اس کا دوبارہ اوپر جانے سے قبل 1.0075 -1.0100 کے گرد ایک اور کم ترین سطح کا بنانا متوقع ہے - بُلز 0.9952 کی عارضی کم ترین سطح سے اوپر قیمت کو رکھنا چاھیں گے تاکہ قریب مدتی نظر تعمیری رہ سکے

یورو / یو ایس ڈی کا ہدف 1.0800-1.0900 کے زون کی طرف ایک بڑی درجہ والے تصحیحی اضافہ کرنا ہے، 14 جولائی کو 0.9952 کے قریب ممکنہ کم ترین سطح کو تراشنے کے بعد رجحا کے برخلاف اضافہ کے لیے ممکنہ درمیانی مدت کا ہدف 1.0800-1.0900 ایریا ہے۔ جو کہ 1.2350 اور 0.9952 کے درمیان پہلے کے تنزلی کی سوئنگ کا 0.382 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ بھی ہے۔

یورو / یو ایس ڈی جنوری 2021 سے تنزلی کے رجحان میں ہے اور 1.2350 اور 0.9952 کے درمیان لوئیر لوو اور لوئیر ہائی بنا رہی ہے - جیساء کہ پہلے ذکر کیا گیا تھا تنزلی مکمل ہوگئی ہے یا 0.9500 کے گرد مکمل ہونے کے قریب ہے - دونوں صورتوں میں موجودہ سطحوں (1.0100-1.0150) سے بُلش واپسی کا غالب امکان ہے جس سے قیمت 1.0800-1.0900 کے زون تک جاسکتی ہے

آگے بڑھتے ہوئے

یورو / یو ایس ڈی نے مزید ایک کم درجے والی اضافہ کی سوئنگ 0.9952 اور 1.0275 کے درمیان گزشتہ چند تجارتی دورانیوں میں بنائی ہے - قیمت فی الوقت واپسی کر رہی ہے اور یہ 1.0075 کے گرد سپورٹ حاصل کرسکتی ہے جو کہ0.618 فیبوناچی لیول ہے - یہاں سے غالب امکان یہ ہے کہ بُلز واپس مضبوط ہوں گے اور قیمت کو آنے والے ہفتوں میں کم و بیش 1.0800 کی سطح تک لے جائیں گے

تجارتی منصوبہ

امکان 0.9952 کے مقابلہ میں 1.0800-1.0900 تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2023
EURUSD
Euro vs US Dollar
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
تجارت شروع کریں
تجارت شروع کریں
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

Recommended Stories

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر: 20 مارچ کو پیش گوئی اور تجارتی اشارے۔ سی او ٹی رپورٹ۔ قیمت کی نقل و حرکت اور تجارت کا تفصیلی تجزیہ۔ پاؤنڈ اوپر جا رہا ہے، لیکن اس میں ترقی کی محدود صلاحیت ہے۔

جمعہ کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی تجارت تقریباً یورو/امریکی ڈالر جیسی تھی۔ صبح، پاؤنڈ بھی گر رہا تھا، حالانکہ یورپی افراط زر کی رپورٹ کا اس سے کوئی تعلق نہیں

Paolo Greco 16:47 2023-03-20 UTC+2

یورو/امریکی ڈالر: 20 مارچ کو پیش گوئی اور تجارتی اشارے۔ سی او ٹی رپورٹ۔ قیمت کی نقل و حرکت اور تجارت کا تفصیلی تجزیہ۔ دن کے اندر ایک رولر کوسٹر۔

جمعہ کو، یورو/امریکی ڈالر زوال اور عروج دونوں میں کامیاب ہوئے۔ اس حقیقت کے باوجود کہ دن کے دوران کئی اہم رپورٹیں تھیں، مجھے نہیں لگتا کہ انہوں نے ایسی

Paolo Greco 16:46 2023-03-20 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی: 20 مارچ کو یورپی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ۔ کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز۔ افراط زر میں اضافے کے درمیان یورو بڑھتا ہے۔

گزشتہ جمعہ کو کئی داخلی مقامات تھے۔ اب، آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھیں اور معلوم کریں کہ اصل میں کیا ہوا ہے۔ میرے صبح کے مضمون میں۔ اپنے

Miroslaw Bawulski 10:12 2023-03-20 UTC+2

17 مارچ کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے آؤٹ لک اور تجارتی اشارے۔ سی او ٹی رپورٹ۔ برطانوی پاؤنڈ نیا اوپر کا رجحان بناتا ہے۔

جمعرات کو، پاؤنڈ/ڈالر کی جوڑی نے ملی جھلی تجارت کا مظاہرہ کیا۔ چونکہ وہ دن معاشی رپورٹوں سے بھرپور نہیں تھا اور خبروں کا بہاؤ کافی پُرسکون تھا،

Paolo Greco 17:16 2023-03-17 UTC+2

یورو/امریکی ڈالر: 17 مارچ کو پیش گوئی اور تجارتی اشارے۔ سی او ٹی رپورٹ۔ قیمت کی نقل و حرکت اور تجارت کا تفصیلی تجزیہ۔ ای سی بی کے اجلاس کے نتائج نے مکمل الجھن کو جنم دیا۔

جمعرات کو، یورو/امریکی ڈالر نے "سوئنگ" موڈ میں تجارت جاری رکھی، اور تمام چارٹ پر، نہ صرف اعلیٰ پر۔ قدرتی طور پر، اس قسم کی نقل و حرکت

Paolo Greco 17:15 2023-03-17 UTC+2

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر: 16 مارچ کو پیش گوئی اور تجارتی اشارے۔ سی او ٹی رپورٹ۔ قیمت کی نقل و حرکت اور تجارت کا تفصیلی تجزیہ۔ برطانوی پاؤنڈ نے یورو کی پیروی کی۔

بدھ کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر میں بھی نمایاں کمی ہوئی، لیکن یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کے مقابلے میں اس کی کمی بہت کمزور تھی۔ کریڈٹ سوئس کے مسائل کا زیادہ

Paolo Greco 17:19 2023-03-16 UTC+2

یورو/امریکی ڈالر: 16 مارچ کو پیش گوئی اور تجارتی اشارے۔ سی او ٹی رپورٹ۔ قیمت کی نقل و حرکت اور تجارت کا تفصیلی تجزیہ۔ یورو کا زوال اور سوئنگ برقرار ہے۔

بدھ کو، یورو/امریکی ڈالر نے "سوئنگ" موڈ میں تجارت جاری رکھی، حالانکہ ہمیں یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ جوڑی کی کمی تکنیکی نہیں ہے۔ صبح، ہم نے سیکھا کہ یورپی

Paolo Greco 17:18 2023-03-16 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی: 16 مارچ کو یورپی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ۔ سی او ٹی رپورٹ۔ یورو ماہانہ کم ترین سطح پر گر گیا۔

کل بازار میں داخل ہونے کے کوئی اشارے نہیں تھے۔ آئیے ہم 5 منٹ کے چارٹ پر ایک نظر ڈالتے ہیں تاکہ یہ معلوم

Miroslaw Bawulski 15:42 2023-03-16 UTC+2

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر: 15 مارچ کو پیش گوئی اور تجارتی اشارے۔ سی او ٹی رپورٹ۔ قیمت کی نقل و حرکت اور تجارت کا تفصیلی تجزیہ۔ پاؤنڈ بڑھتے بڑھتے تھک گیا ہے۔

منگل کو، برطانوی پاؤںڈ/امریکی ڈالر نے کم اتار چڑھاؤ کے ساتھ ایک تنگ قیمت کی حد میں تجارت کی حالانکہ برطانیہ اور امریکہ دونوں میں میکرو ڈیٹا موجود تھا۔ مزید

Paolo Greco 16:21 2023-03-15 UTC+2

یورو/امریکی ڈالر: 15 مارچ کو پیش گوئی اور تجارتی اشارے۔ سی او ٹی رپورٹ۔ قیمت کی نقل و حرکت اور تجارت کا تفصیلی تجزیہ۔ مارکیٹ نے افراط زر کی رپورٹ پر توجہ نہیں دی۔

منگل کو، یورو/امریکی ڈالر بنیادی طور پر اطراف میں تجارت ہوئی۔ اس حقیقت کے باوجود کہ دن کے وقت کافی اہم رپورٹس تھیں، تاجروں کو غیر مستحکم تجارت کی کوئی

Paolo Greco 16:20 2023-03-15 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.