empty
 
 
13.08.2021 04:00 PM
اہم کرنسی پئیرز کا فریکٹل تجزیہ برائے 13 اگست 2021

پیشن گوئی برائے اگست 13

ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر اہم کرنسی پئیرز کا تجزیاتی جائزہ

This image is no longer relevant

یورو/ ڈالر پئیر کے لئے اہم سطحیں یہ ہیں: 1.1773, 1.1761, 1.1741, 1.1729, 1.1705, 1.1694, اور 1.1671. یہاں ہم 30 جولائی سے نیچے کی طرف بننے والے نظام کی ترقی پر عمل پیرا ہیں۔ ہم 1.1705 – 1.1694 کی حد میں ایک قلیل مدتی تنزلی کے عمل کی توقع کرتے ہیں، جہاں ہم اوپر ایک اہم اضافہ کی توقع کرتے ہیں۔ ہم 1.1671 کی سطح کو ایک ممکنہ لوو لیول خیال کرتے ہیں، جو 30 جولائی سے تنزلی کے تنزلی کی ایک حد ہے۔

یہ کہ 1.1729- 1.1741 کی رینج میں ایک کنسولیڈیشن ممکن ہے - آخری والی سطح 1.1761 کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح ملے گی - 1.1761 - 1.1773 کی رینج تنزلی کے نظام کی ایک اہم سپورٹ ہے - ہمارے نزدیک 1.1773 کی سطح ٹاپ کی ایک ممکنہ سطح ہے

بنیادی رجحان 30 جولائی سے نیچے کی طرف جانے کا چکر ہے جو حد کی اقدار تک پہنچ رہا ہے۔

ڈھانچے کی ترقی کی کلیدی سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 1.1743 ہدف: 1.1760

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 1.1762 ہدف: 1.1773

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 1.1705 ہدف: 1.1696

نیچے کی طرف ریزسٹنس : 1.1692 ہدف: 1.1680

This image is no longer relevant

پاؤنڈ / ڈالر کی پئیر کے لئے اہم سطحیں یہ ہیں: 1.3897, 1.3885, 1.3847, 1.3824, 1.3781, 1.3749, 1.3728 اور 1.3683. یہاں ہم توقع کرتے ہیں کہ 1.3780 کی سطح ٹوٹنے کے بعد 29 جولائی سے موجود نیچے کی طرف جانے والے رجحان کی ترقی ہوگی جس سے نیچے کی طرف واضح طور پر تجارتی عمل بنے گا جس کا ہدف 1.3749 ہے اور قیمتوں میں استحکام 1.3749-1.3728 کی حد میں مل سکتا ہے۔ ہم 1.3683کی سطح کو ممکنہ کم ترین سطح سمجھتے ہیں۔ جس تک پہنچنے کے بعد، ہم اوپر کی جانب واپسی کی توقع کرتے ہیں۔

یہ کہ 1.3824-1.3847 کی راہداری میں قلیل مدتی اضافہ کی موو متوقع ہے۔ آخری قدر کے ٹوٹ جانے سے 1.3885 کے ہدف کے ساتھ ایک بڑی تصحیح ملے گی۔ 1.3885-1.3897 کی نوائس رینج لوو لیول کے کلیدی سپورٹ ہے.

بنیادی رجحان 29 جولائی کا نیچے کی طرف کا نظام ہے۔

صورتحال کی ترقی کی کلیدی سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 1.3824 ہدف: 1.3846

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 1.3848 ہدف: 1.3881

نیچے کی طرف ریزسٹنس : 1.3779 ہدف: 1.3751

نیچے کی طرف ریزسٹنس : 1.3748 ہدف: 1.3729

This image is no longer relevant

ڈالر/ فرانک پئیر کے لئے اہم سطحیں یہ ہیں: 0.9271, 0.9244, 0.9232, 0.9213, 0.9200, اور 0.9174. یہاں ہم 4 اگست سے اضافہ کے نظام کی ترقی پر عمل پیرا ہیں۔ ہم 0.9232-0.9244 راہداری میں قلیل مدتی اضافہ کی توقع کرتے ہیں، جہاں ہم نیچے کی جانب ایک اہم واپسی کی توقع کرتے ہیں ۔ ہم 0.9271 کی سطح کو ٹاپ کی ایک ممکنہ سطح سمجھتے ہیں، جو ایک حد کی سطح ہے۔

یہ کہ 0.9213-0.9200 کی راہداری میں قلیل مدتی تنزلی کی موو ممکن ہے۔ آخری سطح کے ٹوٹ جانے سے 0.9174 پرہدف تک ایک بڑی تصحیح ملے گی جو ٹاپ کے لئے کلیدی سپورٹ ہے۔

بنیادی رجحان 4 اگست سے اضافہ کا نظام ہے۔

صورتحال کی مضبوطی کی کلیدی سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 0.9246 ہدف: 0.9270

اوپر کی طرف ریزسٹنس: ہدف:

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 0.9213 ہدف: 0.9201

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 0.9198 ہدف: 0.9176

This image is no longer relevant

ڈالر/ ین پئیر کے لئے اہم سطحیں یہ ہیں: 111.70, 111.24, 111.04, 110.73, 110.48, 110.29, 110.08 اور 109.92. یہاں ہم 4 اگست سے اضافہ کے نظام کی ترقی پر عمل پیرا ہیں۔ 110.75 کی سطح کے بریک آؤٹ کے بعد اوپر کی طرف اضافہ کا تسلسل متوقع ہے، جس کا ہدف 111.04 ہے اور قلیل مدتی اضافہ کی تجارت کے ساتھ ساتھ 111.04 – 111.24 راہداری میں کنسولیڈیشن مل سکتی ہے۔ ہم 111.70 کی سطح کو ٹاپ کے لئے ایک ممکنہ سطح سمجھتے ہیں۔ جس تک پہنچنے کے بعد ہم نیچے کی طرف واپسی کی توقع کرتے ہیں۔

یہ کہ 110.48-110.29 راہداری میں قلیل مدتی تنزلی کی تجارت ممکن ہے۔ آخری قدر کے ٹوٹ جانے ١١٠.٠٨ پر ہدف تک ایک بڑی تصحیح ملے گی۔ 110.08-109.92 راہداری ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ ہے. ہم توقع کرتے ہیں کہ 109.92 کی سطح تک تنزلی کا ایک ممکنہ نظآم ملے گا

بنیادی رجحان 4 اگست سے اضافہ کا نظام ہے۔

صورتحال کی ترقی کی کلیدی سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 110.75 ہدف: 111.04

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 111.06 ہدف: 111.24

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 110.48 ہدف: 110.31

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 110.27 ہدف: 110.08

This image is no longer relevant

کینیڈین ڈالر/ امریکی ڈالر پئیر کی اہم سطحیں یہ ہیں: 1.2741, 1.2691, 1.2631, 1.2594, 1.2495, 1.2459, 1.2420, 1.2364, 1.2327, اور 1.2240. ہم 30 جولائی سے اضافہ کے نظآم کی تشکیل کی پیروی کرتے ہیں۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 1.2594 کے بریک آؤٹ کے بعد اضافہ کا رجحان مضبوط ہوگا، پہلا ہدف 1.2631 اور اس سطح کے قریب کنسولیڈیشن ملے گی ۔ 1.2631 کی سطح کے بریک آؤٹ کے ساتھ 1.2691 پر ہدف کے ساتھ ایک واضح اضافہ ملنا چاہئے۔ ہم 1.2741 کی سطح کو ٹاپ کے لئے ایک ممکنہ قدر سمجھتے ہیں۔ جس تک پہنچنے کے بعد، ہم نیچے کی طرف واپسی کی توقع کرتے ہیں۔

یہ کہ 1.2495-1.2459 کی حد میں ایک قلیل مدتی تنزلی ممکن ہے۔ آخری قدر کے ٹوٹنے سے 19 جولائی سے نیچے کی طرف کے نظام میں ترقی ہوگی جس کا پہلا ہدف 1.2420 ہے

بنیادی رجحان 30 جولائی سے تنزلی کا نظام ہے

صورتحال کی ترقی کی کلیدی سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 1.2594 تحریک کا ہدف: 1.2630

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 1.2632 تحریک ہدف: 1.2690

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 1.2495 تحریک ہدف: 1.2462

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 1.2457 تحریک ہدف: 1.2365

This image is no longer relevant

آسٹریلوی ڈالر/امریکی ڈالر پئیر کے لئے اہم سطحیں یہ ہیں: 0.7428, 0.7407, 0.7382, 0.7367, 0.7329, 0.7291, 0.7254, 0.7237, اور 0.7192. یہاں ہم 4 اگست سے تنزلی کے نظام کے بننے پر عمل پیرا ہیں۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 0.7329 کے ٹوٹنے کے بعد نیچے کی طرف تجارت جاری رہے گی جس کا ہدف 0.7291 اور اس سطح کے قریب کنسولیڈیشن ملے گی ۔ 0.7290 کے ٹوٹنے سے واضح طور پر نیچے کی طرف تجارت ہوگی جس کا ہدف 0.7254 ہے اور 0.7254-0.7237 کی راہداری میں قلیل مدتی تنزلی ملے گی۔ ہم 0.7192 کی سطح کو ممکنہ لوو لیول خیال کرتے ہیں۔ جس تک پہنچنے کے بعد، ہم اوپر کی طرف پل بیک کی توقع کرتے ہیں۔

یہ کہ 0.7367-0.7382 راہداری میں قلیل مدتی اضافہ کی تجارت متوقع ہے۔ آخری قدر کے ٹوٹ جانے سے 0.7407 پر ہدف کے ساتھ ایک بڑی تصحیح ملے گی، جو لوو کے لئے ایک کلیدی سپورٹ ہے۔

بنیادی رجحان 4 اگست سے تنزلی کے نظام کا بننا ہے۔

صورتحال ترقی کی کلیدی سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 0.7367 تحریک کا ہدف: 0.7380

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 0.7384 تحریک ہدف: 0.7407

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 0.7327 تحریک ہدف: 0.7293

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 0.7289 تحریک کا ہدف: 0.7256

This image is no longer relevant

یورو/ ین پئیر کے لئے اہم سطحیں یہ ہیں: 130.51, 130.28, 129.93, 129.67, 129.39, 129.15, 128.82, 128.52, اور 128.21. یہاں ہم 29 جولائی سے تنزلی کے نظام کی ترقی پر عمل پیرا ہیں۔ اس وقت، قیمت تصحیح کے مرحلہ میں ہے. ہم توقع کرتے ہیں کہ 129.39 کے ٹوٹنے کے بعد تنزلی کا عمل بحال ہو جائے گی جس کا پہلا ہدف 129.15 تھا۔ جس کے ٹوٹنے سے 29 جولائی سے اہم بئیرش رجحان کر ترویج جاری رہے گی جس کا ہدف 128.82 رہے گا۔ جس کے ٹوٹنے سے ہم 128.52 کی سطح تک تجارتی عمل پر بھروسہ کر سکیں گے، جس میں اس سطح کے قریب استحکام ہوگا۔ ہم 128.21 کی سطح کو ممکنہ لوو لیول سمجھتے ہیں۔ جب یہ سطح حاصل ہو جائے گی تو ہم اوپر کی طرف واپسی کی توقع کرتے ہیں۔

یہ کہ 129.67-129.93 راہداری میں ایک قلیل مدتی اضافہ ممکن ہے۔ آخری قدر کے ٹوٹ جانے سے اضافہ کی صورتحال مل سکے گی ، جس کا پہلا ممکنہ ہدف 130.28 ہے۔ ہمیں قلیل مُدتی اضافہ کی توقع کرتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ 130.28 - 120.51 کے درمیان کنسولیڈیشن بھی متوقع ہے

بنیادی رجحان 29 جولائی سے تنزلی کا نظام ہے، تصحیح کا مرحلہ۔

صورتحال کی ترقی کی کلیدی سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 129.68 تجارتی ہدف: 129.91

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 129.95 تجارتی ہدف: 130.28

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 129.37 تجارتی ہدف: 129.16

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 129.13 تجارتی ہدف: 128.84

This image is no longer relevant

پاؤنڈ/ ین پئیر کے لئے اہم سطحیں یہ ہیں: 154.34, 154.09, 153.66, 153.21, 152.75, 152.16, 151.85, 151.53, اور 151.14. یہاں ہم 3 اگست سے مقامی اضافہ کے نظام کی ترقی پر عمل پیرا ہیں۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 152.75 کے ٹوٹ جانے کے بعد اوپر کی طرف تجارت کی بحالی ہوگی، پہلا ہدف 153.21 اور اس سطح کے قریب کنسولیڈیشن ملے گی ۔ 153.21 کا بریک آؤٹ 153.66 کے ہدف کے ساتھ واضح طور پر اضافہ کا باعث گا، اور ساتھ ہی اس سطح کے قریب کنسولیڈیشن کا باعث بھی بنے گا۔ ہم 154.34 کی سطح کو ٹاپ کی ایک ممکنہ قدر سمجھتے ہیں۔ جس تک 153.70 کے سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد تجارتی عمل بن سکے گا

یہ کہ 152.16-151.85 کی حد میں قلیل مدتی تنزلی کی تجارت ممکن ہے۔ آخری قدر کے ٹوٹ جانے سے نیچے کی طرف تجارتی عمل کی مضبوطی ہوگی، پہلا ممکنہ ہدف 151.53 ہے۔

بنیادی رجحان 3 اگست کا اضافہ کا نظام ہے، اصلاح کا مرحلہ۔

صورتحال کی ترقی کی کلیدی سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 152.75 تجارتی ہدف: 153.20

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 153.24 تجارتی ہدف: 153.64

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 152.15 تجارتی ہدف: 151.88

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 151.82 تجارتی ہدف: 151.57

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback