empty
 
 
28.07.2022 08:47 PM
یورو / یو ایس ڈی کا اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر تجزیہ برائے 28 جولائی 2022

This image is no longer relevant

ہم یورو / یو ایس ڈی کے 4 گھنٹے کے چارٹ میں کلیدی سپورٹ اور ریزسٹنس کی سطحوں کی شناخت کے لیے اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کا استعمال کرتے ہیں۔ کل قیمت نے کلاؤڈ کی زیریں حد کو ٹیسٹ کیا تھا اور اس کو قائم رکھ تھا۔ قیمت ریزسٹنس کی طرف اوپر ہوئی اور مختصر طور پر کلاؤڈ کے ایریا سے اوپر کی طرف نکل گئی۔ آج قیمت ایک بار پھر کلاؤڈ کے اندر ہے۔ یورو / یو ایس ڈی ٹینکن سین (سُرخ لکیر والا انڈیکیٹر) اور کی جن سن (پیلی لکیر والا انڈیکیٹر) دونوں سے نیچے تجارت کر رہا ہے۔ ان دو اشاریوں کی ریزسٹنس 10166-1.0177 پر پائی جاتی ہے۔ کلاؤڈ کی زیریں حد کی سپورٹ 1.0110 پر ہے۔ بُلز کو اس سطح کا دفاع کرنا چاہیے۔ تاہم قیمت کا کلاؤڈ سے اوپر مصنوعی بریک آؤٹ اور کی جن سن سے نیچے کی بریک کے ساتھ، 1.0110 سے نیچے بریک کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ یورو / یو ایس ڈی زیادہ کمزوری کا شکار ہے۔ اس نقطہ نظر کی تصدیق کلاؤڈ کے نیچے بریک کے ساتھ آئے گی۔


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback