empty
 
 
24.08.2021 01:58 PM
برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر: 24 اگست کو یورپی سیشن کا منصوبہ۔ سی او ٹی رپورٹیں۔ پاؤنڈ بُلز تیزی سے مارکیٹ پر کنٹرول حاصل کر رہے ہیں۔ 1.3737 پر نیا ہدف۔

برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

کل دن کے پہلے نصف میں پاؤنڈ کی خرید کا صرف ایک اشارہ تھا، جو بہت سا منافع لایا۔ میں نے اپنی صبح کی پیش گوئی میں، 1.3639 کی سطح پر توجہ مبذول کروائی اور اس سے طویل پوزیشن کھولنے کی تجویز دی، جو غلط بریک آؤٹ کی تشکیل سے مشروط ہے۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر نظر ڈالتے ہیں اور انٹری پوائنٹس کو سمجھتے ہیں۔ مارکیٹ بئیرز کی 1.3639 ایریا کی جانب دھکیلے جانے کی پہلی کوشش پر رک گئی۔ اور اگرچہ برطانیہ میں سرگرمی کے اعدادوشمار اچھے نہیں نکلے، پاؤنڈ پر دباؤ واپس نہیں آیا، جس نے بُلز میں اعتماد پیدا کیا اور اوپر کی اصلاح کے تسلسل میں طویل پوزیشنز میں عمدہ انٹری پوائنٹ بنانے کا سبب بنا۔ سہ پہر میں، بڑی مزاحمتی سطحوں کو کسی مسئلے کے بغیر توڑا گیا، جو برطانوی پاؤنڈ کی مانگ میں اضافے کا باعث بنا۔

پاؤںڈ کی تکنیکی تصویر کی جانچ سے پہلے، آئیے دیکھتے ہیں مارکیٹ میں کیا ہوا۔ 17 اگست کی کمٹمنٹ آف ٹریڈر (سی او ٹی) رپورٹ نے ظاہر کیا کہ مختصر اور طویل دونوں پوزیشنز میں کمی ہوئی ہے۔ یہ حقیقت کہ بینک آف انگلینڈ (بی او ای) مانیٹری پالیسی میں تبدیلی کے بارے میں بات کرنے میں جلدی میں نہیں ہے یہ تاجروں کی سرگرمی پر اثر ڈالتی ہے۔ گذشتہ ہفتے برطانیہ میں ریٹیل سیل اور افراطِ زر پر کمزور ڈیٹا نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ 2022 کے آخر تک سود کی شرح میں اضافے کی کسی کو جلدی نہیں ہو گی - اور یہ طویل مدتی دائرہ کار ہے۔ یہ پاؤنڈ پر دباؤ بڑھائے گا۔ لیکن میں نے بار بار نوٹ کیا ہے کہ پاؤنڈ جتنا نیچے گرے گا اتنا رسک والے اثاثوں کے زیادہ فعال خریدار خود کو ظاہر کرنا شروع کردیں گے ، مستقبل میں BoE کی مانیٹری پالیسی میں حقیقی تبدیلیوں پر شرط لگائیں گے۔ سی او ٹی رپورٹ نے ظاہر کیا کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنز میں 44,750 سے 41,898 تک کمی آئی، جبکہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنز میں 37,680 سے 37,274 تک کمی آئی، جو طاقت کے بیلنس میں توازن کو ظاہر کرتا ہے۔ اس کے نتیجے میں، غیر تجارتی نیٹ پوزیشن میں تھوڑی سی کمی آئی اور یہ ہفتہ پہلے 7,070 کے خلاف 4,651 تک پہنچی۔ گذشتہ ہفتے بند ہونے والی قیمت 1.3846 کے خلاف 1.3840 پر عملی طور پر تبدیل نہیں ہوئی۔

آج ہمیں کسی بھی دلچسپ اعدادوشمار کی توقع نہیں ہے، اس لئے تمام تر توجہ بی او ای کی نمائندوں کی تقریر پر ہو گی جو قریب مستقبل میں بونڈ کی خریداری کے پروگرام میں تبدیلی کی جانب اپنے رویے پر روشنی ڈالیں گے۔ اگر بیانات تبدیل کے لیے امید اور واضح ارادے کو ظاہر کرتے ہیں - زیادہ امکان ہے کہ پاؤنڈ میں اضافہ جاری رہے گا۔ صرف پیش رفت اور 1.3737 سطح کی اوپر سے نیچے الٹ جانچ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی خرید کا نیا اشارہ پیدا کر سکتی ہے، جو جوڑی کو مزید بلند 1.3782 کے ایریا کی جانب دھکیلے گا۔ اس ایریا سے پیش رفت 1.3810 پر بڑی مزاحمت کی جانب براہِ راست راستہ کھولے گی، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگلا ہدف 1.3841 کی بلند سطح ہو گا۔ اگر جوڑی صبح دباؤ میں ہوتی ہے تو پھر میں آپ کو طویل پوزیشنز میں جلدی نہ کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ بُلز کے لئے ایک اہم کام 1.3691 پر سپورٹ کی حفاظت کرنا ہو گا، جہاں نئے نیچے کے چینل میں نچلا بورڈر تعمیر کرنا ممکن ہو گا۔ موونگ ایوریجز بُلز کی سائیڈ پر کھیلتے ہوئے وہاں سے گزرتی ہیں۔ وہاں غلط بریک آؤٹ بنانا طویل پوزیشنز میں عمدہ انٹری پوائنٹ پیدا کرتا ہے۔ بصورتِ دیگر، ایک ممکنہ خرید کا منظرنامہ 1.3661 پر اگلی سپورٹ کی جانچ ہو گا، لیکن پھر بھی غلط بریک آؤٹ کا انتظار کرنا بہتر ہے۔ میں آپ جو دن کے اندر 25-30 پوائنٹس کی اوپر کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، 1.3634 جیسی کم سطح سے ری باؤنڈ پر برطانوی پاؤںڈ/امریکی ڈالر کو فوری خریدینے کو دیکھیں۔

This image is no longer relevant

برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

بئیرز ابھی تک دو روزہ بُل کی ریلی سے بحالی کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کا ابتدائی کام 1.3691 پر نئی سپورٹ پر قابو پانا ہے۔ اس ایریا سے پیش رفت اس کی نیچے سے اوپر الٹ جانچ 1.3661 کی سطح کی جانب زوال کی امید میں مختصر پوزیشنز کھولنے کا اشارہ پیدا کرے گی۔ اسی منظرنامے کے ساتھ اس رینج سے پیش رفت، بُلز کے اسٹاپ آرڈر کو توڑنے کے مقصد کے ساتھ مختصر پوزیشنز میں انٹری پوائنٹ کی تشکیل کرے گی اور 1.3634 کی کم سطح کے ایریا میں ایک بڑا زوال، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ پاؤنڈ کے دن کے پہلے نصف میں اضافے کی صورت میں، 1.3737 کے مزاحمتی ایریا میں صرف غلط بریک آؤٹ کی تشکیل ہی برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر کی فروخت کا اشارہ ہو گا۔ میں آپ کو دن کے اندر 20-25 پوائنٹ کی نیچے کی جانب جوڑی کے ری باؤنڈ پر انحصار کرتے ہوئے، 1.3782 پر یا اس سے بھی اوپر بڑی مزاحمت سے ری باؤنڈ پر پاؤنڈ میں مختصر پوزیشنز کھولنے کا مشورہ دیتا ہوں۔

This image is no longer relevant

میں آپ کو خود کو آگاہ رکھنے کی تجویز دیتا ہوں:

انڈیکیٹر سگنلز:

تجارت 30 اور 50 کی موونگ ایوریج کے اوپر ہوتی ہے، جو جوڑی میں مزید اجافے کو ظاہر کرتا ہے۔

موونگ ایوریج

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بالنجر بینڈز:

1.373 ایریا میں انڈیکیٹر کے اوپری بورڈر سے پیش رفت پاؤںڈ میں اضافے کی نئی لہر کا باعث بنے گی۔ جوڑی میں زوال کی صورت میں، 1.3691 ایریا میں انڈیکیٹر کے نچلے بورڈر سے سپورٹ فراہم کی جائے گی۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بالنجر بینڈ (بالنجر بینڈ) مدت 20۔

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرز کی مختصر اور طویل پوزیشنز کا فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback