empty
 
 
08.08.2022 01:19 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 08 اگست 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی نے گزشتہ چند تجارتی دورانیوں میں 1.0150 اور 1.0260 کے درمیان کی ایک مختصر حد میں اوپر نیچے جانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہےتو یہ واحد کرنسی پئیر 1.0180 کے گرد تجارت کر رہا ہے اور اس کا کم و بیش 1.0800 کی جانب اوپر جانا متوقع ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ قیمت مزید اضافہ سے قبل 1.0075 کے ممکنہ سپورٹ لیول کی جانب نیچے آسکتا ہے

یورو / یو ایس ڈی ابھی 1.0800 -1.0900 کے زون کی جانب بڑے درجے والے رجحان کے برخلاف اضافہ کر عمل کر رہا ہے - جیساء کہ یومیہ چارٹ پر دیکھا جاسکتا ہے یہ 1.2350 اور 0.9952 کے درمیان کی تنزلی کے 0.382 فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول کے قریب ہے - اس کے علاؤہ یہ بھی نوٹ کریں کہ بُلز 1.0610 اور اس کے بعد بلترتیب 1.0790 کے گرد ریزسٹنس لینے کے لئے تیار ہیں

یورو / یو ایس ڈی پہلے ہی 09952 اور 1.0294 کے درمیان ایک کم درجہ والی اضافہ کی سوئنگ بنا چُکا ہے جو کہ ابھی ریٹریس ہو رہی ہے - اوپر والے اضافہ کا 0.618 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ 1.0075 کے درمیان دیکھا جا سکتا ہے - اگر قیمت یہاں تک پہنچ جاتی ہے تو اہم بُلش اضافہ کی توقع کرسکتے ہیں - جب تک قیمت 09952 کی سطح سے اوپر ہے تب تک مجموعی صورتحال بُلش ہی رہے گی

تجارتی منصوبہ

امکان 0.9975 کے مقابلہ میں 1.0800 کی جانب اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback