empty
 
 
19.08.2022 03:44 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 19 اگست 2022

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

کل یورو / یو ایس ڈی پئیر 1.0185 سے تیزی کے ساتھ 1.0071 کی جانب نیچے آیا تھا - ابھی قیمت 1.0071 کی سطح پر موجود ہے - ایک گھنٹہ والے چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر کی ریزسٹنس 1.0185 اور 1.0220 کی سطح پر ہے

رجحان 100 ای ایم اے سے نیچے ابھی بھی موجود ہے لیکن صورتحال تب تک بئیرش ہی رہے گی کہ جب تک 100 ای ایم اے نیچے کی جانب ہے - لہذا 1.0185 کا پرائس زون ایک اہم ریزسٹنس زون ہے

یہ بھی نوٹ کریں کہ اُتار چڑھاؤ خاصا ذیادہ ہے کیونکہ یورو / یو ایس ڈی ابھی بھی 1.0185 اور 1.0000 کے درمیان آنے والے گھنٹوں میں تجارت کرے گا

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1.0185 کی سطح پر سپورٹ کو توڑ دیا ہے جو کہ ابھی ریزسٹنس کے طور پر کام کر رہی ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یورو / یو ایس ڈی ابھی بھی 1.0185 اور 1.0000 کی سطحوں کے درمیان تجارت کر رہا ہے - لہذا ہمیں آنے والے دو یا تین دِنوں میں 185 پپس رینج کی توقع ہے

اس کے علاؤہ یہ بھی نوٹ کریں کہ ریزسٹنس 1 ابھی 1.0185 کی سطح پر ہے جو کہ یومیہ پیوٹ پوائنٹ ہے - مزید یہ کہ 1.0185 کی قیمت ایک اہم ریزسٹنس زون کے طور پر موجود ہے

لہذا اس بات کا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب جائے گا اور یہ صورتحال کوئی تصحیحی معلوم نہیں ہوتی ہے

بہرحال 1.0185 کا پرائس زون ایک ریزسٹنس زون ہے - لہذا رجحان بھی بھی بئیرش ہے کہ جب تک قیمت 1.0185 کی سطح کو توڑ نہ لے

اسی تناظر میں اس بات کا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی پئری نیچے کی جانب جائے گا - یہ صورتحال کوئی تصحیحی معلوم نہیں ہوتی ہے

یہ کہ 1.0185 سے نیچے بئیرش موقع ظاہر کرنے کے لئے 1.0185 سے نیچے فروخت کریں جس کا پہلا ہدف 1.0000 کی سطح پر موجود ہے

مزید کہ اگر یورو / یو ایس ڈی پئیر 1.0000 کا سپورٹ لیول توڑ لے تو مارکیٹ مزید نیچے 0.9950 کی جانب جائے گی تاکہ یہ ہفتہ وار سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کرسکے

جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس کا ہمیشہ خیال رکھا جانا ضروری ہے - اسی طرح یہ مناسب رہے گا کہ سٹاپ لاس کو سابقہ بُلش ویوو سے اوپر 1.0220 کی سطح پر لگایا جائے

تاجران کو 1.0185 کی سطح کے گرد بُلش منسوخی کے اشارے پر نظر رکھنی چاھیے - 1.0185 کی سطح 38.2 فیصد فیبوناچی لیول ہے جس کا آج اہم سپورٹ کے طور پر کام کرنا چاھیے - چونکہ رجحان 38.2 فیصد فیبوناچی لیول سے نیچے ہے لہذا مارکیٹ ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے - مجموعی طور پر ہم ابھی بھی بئیرش صورتحال کو فوقیت دیتے ہیں

پیشن گوئی

اُتار چڑھاؤ خاصا ذیادہ ہے لہذا آنے والے گھنٹوں میں یورو / یو ایس ڈی 1.0185 اور 1 ڈآلر کے درمیان تجارت کرے گا - اسی تناظر میں مارکیٹ دوبارہ بئیرش رجحان کے اشارے دے گی - بطور نتیجہ یہ 1.0185 سے سے فروخت کرنا بہتر ہے جس کا ہدف 1 ڈالر اور 0.9950 کی سطح پر ہے - بصورت دیگر جب تک قیمت 1 ڈالر کی سطح سے اوپر ہے تب تک آنے والے صورتحال بُلش ہی رہے گی - یورو / یو ایس ڈی پئیر ایک بڑے رسک والی مارکیٹ ہے - میرا تجزیہ ایک بہترین تجزیہ منتخب کرنے کے لئے بہترین کاوش ہے - لیکن تجارتی نقصانات کی ذمہ داری قبول نہیں جاتی ہے - محتاط انداز میں تجارت کریں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback