empty
 
 
19.08.2022 08:21 PM
کیا یورو / یو ایسڈی کا اگلا ہدف 0.97 ہے ؟

This image is no longer relevant

سُرخ لکیریں - بئیرش چینل

نیلی لکیریں - بُلش آر ایس آئی ڈائیورجنس

یورو / یو ایس ڈی نئے قلیل مُدتی لوئیر لوو اور تک تجارت کر رہا ہے اور یہ ایک مرتبہ دوبارہ توازن کی جانب بڑھ رہا ہے - چارٹ نے اس کی تصدیق کی ہے کہ درمیانی اور طویل مُدتی رجحان بئیرش ہی ہے - قلیل مُدتی رجحان 1.0285 سے نیچے کی بریک کے ساتھ حال ہی میں بئیرش میں تبدیل ہوا ہے - جیساء کہ سابقہ تجزیات میں بیان کیا گیا تھا اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر قلیل مُدتی تناظر میں بُلش نہیں ہوا ہے بلکہ 1.03 سے اوپر کے اضافہ سے قطع نظر بئیرش ہی رہا ہے ہم نے اپنے تجزیہ میں بیان کیا تھا کہ ہم ابھی بھی اس اضآفہ کو رجحان کے برخلاف ایک اضافہ اور فروخت کا موقع خیال کرتے ہیں - اگر یورو / یو ایس ڈی نیلی لکیر تک پہنچتا ہے کہ جہاں حالیہ کم ترین سطح موجود ہے اور ہم اس کو 0.98-0.97 کے گرد جاتا دیکھ سکتے ہیں - اگر چینل کی زیریں حد حاصل ہوجاتی ہے تو ہم 0.90 کی کم ترین سطح دیکھ سکتے ہیں -

قطع نظر اس تمام کے، ہمیں آر ایس آئی کی طرف سے بُلز کے لیے امید کی ایک جھلک نظر آتی ہے جس نے ہمیں پہلے ہی ہائیر ہائی کی سطح فراہم کی ہے۔ یہ بُلش ڈائیورجنس کوئی واپسی کا اشارہ نہیں ہے، صرف ایک انتباہ ہے جیسا کہ ہم پہلے بھی کئی بار کہہ چکے ہیں۔ یہ بہت ممکن ہے کہ ہم یورو / یو ایس ڈی میں نئی کم ترین سطحیں دیکھیں گے اور آر ایس آئی ایک اور بُلش ڈائیورجن فراہم کرے گا۔ جب تک قیمت 1.0350 سے نیچے ہے درمیانی مدت کا رجحان بئیرش ہی رہے گا۔ 0.90 کے بارے میں بات کرنا قبل از وقت ہے، لیکن خزاں کے دوران 0.97-0.98 کا دیکھا جانا بہت ممکن ہے۔


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback