empty
 
 
08.09.2022 04:54 PM
اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کے مطابق سونے کا تجزیہ برائے 08 ستمبر 2022

This image is no longer relevant

سونے کی قیمت نے قلیل مُدتی کلاؤڈ ریزسٹنس 1727 ڈالر کی جانب اضافہ کیا ہے - پرائس ایکشن بئیرش ہے - قیمت کلاؤڈ ریزسٹنس سے رد ہوئی ہے اور نیچے مُڑ رہی ہے - قلیل مُدتی تناظر میں سونے کے بُلز اُس وقت تک کمزور ہی کہ جب تک قیمت کومو (کلاؤڈ) سے نیچے ہے

ہم نے 1709 ڈالر پر تن کان سن (سُرخ لکیر والا انڈیکیٹر) اور کی جن سن (پیلی لکیر والا انڈیکیٹر) حاصل کیا ہے - یہ قلیل مُدتی سپورٹ ہے - 1707 ڈالر پر ہم نے کلاؤڈ کی زیریں حد کو نوٹ کیا ہے - یہ ایک اہم قلیل مُدتی سپورٹ ہے - اس سطح سے اوپر رہنے میں ناکامی سے سونا نیچے کی جانب جائے گا

کلاوڈ سے اوپر کی بریک میں ناکامی سے کمزوری کا اشارہ ملے گا - اگر قیمت سپورٹ سے بھی نیچے بریک کرتی ہے تو ہمیں یہ تصدیق ہو جائے گی بئیرز رجحان پر مکمل قابو رکھتے ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback