empty
 
21.10.2021 02:39 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 21 اکتوبر - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ

یورو/ یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنیں کھولنے کے لئے، آپ کو ضرورت ہے

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی تعداد میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے یورپی کرنسی نے یورپی دورانیہ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں اپنی تمام پوزیشنیں تیزی سے کھو دیں ہیں۔ غالب امکان ہے کہ جوکھم بھرے اثاثوں پر دباؤ جاری رہے گا۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر ایک نظر ڈالتے ہیں اور مارکیٹ میں داخلے کے مقامات کا تجزیہ کرتے ہیں۔ صبح کی پیش گوئی میں، میں نے 1.1646 کی سپورٹ پر توجہ دی تھی اور اس سے فیصلے کرنے کی تجویز دی تھی ۔ بریک آؤٹ اور نیچے سے اوپر کی طرف سے اس سطح کے واپس ٹیسٹ ہونے نے یورو کو فروخت کرنے کا اچھا اشارہ دیا تاکہ اگلے سپورٹ لیول 1.1623 تک کمی مل سکے لیکن ہم اس تک نہیں پہنچے تھے۔ دن کے دوسرے حصے میں تکنیکی تصویر میں زیادہ تبدیلی نہیں آئی ہے۔ صرف قریبی سپورٹ اور ریزسٹنس کی سطحیں ہی تبدیل ہوئی ہیں۔

دن کے دوسرے حصے کے لئے بُلز کا بنیادی کام 1.1646 کی سطح تک واپسی ہوگی جو اب ریزسٹنس میں تبدیل ہوگئی ہے اور اس سے اوپر باہر نکلنا کافی پریشان کن ہوگا۔ امریکی لیبر مارکیٹ پر صرف کمزور بنیادی اعداد و شمار بُلش صورتحال کی واپسی میں معاون ثابت ہوں گے۔ تاہم وباء کی نئی لہر کی وجہ سے سرمایہ کاروں کی عمومی مایوسی کی وجہ سے اس بات کا امکان نہیں ہے کہ ترقی کو ایک بڑا تسلسل ملے۔ لہذا اوپر سے نیچے تک واپس ٹیسٹ ہونے کے ساتھ 1.1646 سے اوپر صرف ایک بریک آؤٹ اور کنسولیڈیشن یورو پر لانگ پوزیشنوں کے لئے ایک اچھا انٹری پوائنٹ بنائے گا جس میں 1.1666 کی ریزسٹنس تک واپسی کا امکان ہے، جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔

اس رینج میں بریک نئی ماہانہ بُلند ترین سطح کے لئے براہ راست راستہ کھولے گا 1.1691 اور 1.1713. اگر دوپہر کے وقت یورو پر دباؤ برقرار رہا تو خریداروں کی پوری توجہ 1.1623 کے آس پاس سائیڈ چینل کی زیریں حد کی حفاظت پر مرکوز ہو جائے گی۔ فیڈرل ریزرو سسٹم کے نمائندوں کے ساتھ متعدد انٹرویوز کے بارے میں مت بھولیں - وہ اس پئیر پر دباؤ مزید بڑھا سکتے ہیں۔

لہذا، صرف 1.1623 کے ارد گرد مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل 1.1646 کے ریزسٹنس ایریا میں یورو کو بحالی کے لئے طویل پوزیشن کھولنے کا اشارہ فراہم کرتا ہے۔ اگر امریکی دورانیہ میں بئیرز مضبوط ہو جائیں اور بُلز 1.1623 پر کچھ پیش نہ کریں تو بہتر ہے کہ صبر کریں اور خریداری کو 1.1593 کی بڑی سپورٹ کے لئے ملتوی کر دیں۔ دن کے اندر 15-20 پوائنٹس اضافہ کی تصحیح کی بنیاد پر کم از کم 1.1573 سے ری باؤنڈ کے لئے فوری طور پر لانگ پوزیشن کھولنا ممکن ہے۔

This image is no longer relevant

اکتوبر 12 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈر) میں مختصر اور طویل پوزیشنز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تاہم، اول الذکر زیادہ بڑھی ہیں ، جس نے منفی ڈیلٹا کو قدرے کم کر دیا ہے- ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں سیاسی مسائل حل ہو چکے ہیں۔

تازہ ترین بنیادی رپورٹیں تاجروں کو خوش کرنے سے نہ رُک سکیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی معیشت اچھی رفتار سے بحال ہو رہی ہے۔ یہ حقیقت کہ فیڈرل ریزرو پہلے ہی بانڈ خریداری پروگرام کو کم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے اب کوئی خبر نہیں ہے کہ جو اس وقت ڈالر خریداروں کی مدد کر سکے-۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ یورپی مرکزی بینک کے نمائندوں نے افراط زر کی شرح نمو کے بارے میں تشویش کا اظہار کرنا شروع کر دیا ہے، اگرچہ فیڈ کے ساتھیوں کی طرح نہیں - یہ سب یورپی کرنسی کو بتدریج واپس پوزیشن حاصل کرنے کے قابل کر دیتا ہے۔

یہ رجحان مستقبل میں بھی جاری رہ سکتا ہے، خاص طور پر یورپی معیشت کے بارے میں مضبوط اعداد و شمار جاری ہوتے ہیں ۔ تاہم یورپی مرکزی بینک کی انتظار اور دیکھنے کے رویے کی وجہ سے جوکھم بھرے اثاثوں کی درمیانی مدت کے لئے بڑی مانگ محدود رہے گی۔ سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ طویل غیر منافع بخش پوزیشنیں 196,819 کی سطح سے بڑھ کر 202,512 ہو گئیں جبکہ مختصر غیر منافع بخش پوزیشنیں 219,153 کی سطح سے بڑھ کر 220,910 کی سطح پر پہنچ گئیں۔ ہفتے کے اختتام پر مجموعی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن میں قدرے اضافہ ہوا اور یہ -22,334 کے مقابلے میں -18,398 رہی ہیں۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.1616 کے مقابلے میں 1.1553 تک کم ہو گئی ہے۔

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 یومیہ موونگ ایوریج کے گرد ہوئی ہے جو فروخت اور خرید کنندگان کے درمیان مخاصمت کا اظہار

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.1643 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے یورو میں ایک بڑی تنزلی ملے گی - انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.1666 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پئیر میں فوری بہتری عمل میں آئے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback