empty
 
 
19.09.2022 04:46 PM
اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کے مطابق سونے کا تجزیہ برائے 19 ستمبر 2022

This image is no longer relevant

-

سونے کی قیمت $1,665 کے ارد گرد تجارت کر رہی ہے۔ اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کے مطابق اپریل کے آخر سے سونے کی قیمت میں رجحان بئیرش ہے۔ اپریل کے آخر میں قیمت کومو (کلاؤڈ) سے نیچے گر گئی جو ہمیں پہلا اہم بیئرش سگنل فراہم کرتی ہے۔ جب بھی کمی کے بعد مضبوط اضافہ ملا ہے تو قیمت کو کلاؤڈ ریزسٹنس سے مسترد کر دیا گیا ہے۔ کومو قائم ہی رہتا ہے۔ چی کو اسپین (بلیک لکیر والا انڈیکیٹر) کینڈل سٹک پیٹرن (بیئرش) کے نیچے موجود ہے۔ قیمت ٹینکن سین (ریڈ لکیر والا انڈیکیٹر) اور کیجن سین (پیلی لائن انڈیکیٹر) (بیئرش) دونوں سے نیچے ہے۔ ریزسٹنس $1,694 اور $1,727 پر ہے۔ رجحان کو بُلش میں تبدیل کرنے کے لئے قیمت کو $1,780 پر کلاؤڈ سے اوپر بریک کی ضرورت ہوگی۔ ابھی تک رجحان میں تبدیلی کا اشارہ نہیں ملا ہے، حتٰی کہ قلیل مُدتی تناظر میں بھی کوئی اشارہ نہیں ملا ہے - بئیرز رجحان پر اپنا قابو رکھے ہوئے ہیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback