empty
 
 
18.11.2021 05:22 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 25 اگست - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ - یورو بُلز 1.1337 کی سطح کو توڑتے ہوئے مزید اضافہ کے لئے تیار ہیں

This image is no longer relevant

یورو/ یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنز کھولنے کے لئے کیا درکار ہے ؟

صبح کے تجزیہ میں، میں نے 1.1337 کی سطح پر توجہ مبذول کروائی تھی اور اس سطح کو توجہ میں رکھتے ہوئے فیصلے کرنے کی تجویز دی تھی ۔ اب آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر نظر ڈالتے ہیں اور یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ اصل میں ہوا کیا ہے۔ بُلز کی 1.1337 سے اوپر بریک کی ناکام کوشش نے مختصر پوزیشن کھولنے کا مرحلہ طے کیا تھا تاہم کرنسی پئیر ڈرامائی طور پر نہیں گرا ہے۔ یورو/ یو ایس ڈی میں 15 پیپس کی کمی ہوئی ہے اور بعد میں فروخت کا دباؤ کم ہوا تھا۔ پھر، بُلز نے قیمت کو سابقہ سطح پر دھکیل دیا تھا ۔ کاروباری دن کے پہلے حصّہ میں بنیادی اعداد و شمار کی کمی کم اتار چڑھاؤ کی وجہ ہے۔ تکنیکی طور پر دن کے دوسرے حصّہ میں کچھ بھی تبدیل نہیں ہوا ہے۔

بظاہر، یورو کی مانگ زیادہ رہے گی اور ہم اوپر کیطرف ایک بڑی تصحیح دیکھیں گے۔ بات یہ ہے کہ امریکہ کے بنیادی اعداد و شمار کو اس تصحیح کو بنانا چاہئے۔ براہ مہربانی فلاڈیلفیا فیڈ کی طرف سے مینوفیکچرنگ انڈیکس اور امریکی بے روزگاری کے دعووں پر ہفتہ وار اپ ڈیٹ کو مت بھولیں۔ ان اشاریوں میں معمولی پیش رفت امریکی ڈالر پر دباؤ بڑھا سکتی ہے۔ مارکیٹ میں بالادستی برقرار رکھنے کے لئے بُلز کو 1.1337 کی ریزسٹنس پر قابو پانا ہوگا۔ یہ دن کے پہلے حصے میں یہ نہیں ہوا تھا ۔ اس سطح کا نیچے کی طرف کا ٹیسٹ طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے صورتحال فراہم کرے گا, 1.1372 تک یورو / یو ایس ڈی کی پیش گوئی ہے اس علاقے میں ایک بریک آؤٹ اور اسی طرح کا نیچے کی طرف ایک ٹیسٹ خریدنے کا نیا اشارہ بنائے گا جس کا ہدف 1.1417 ہے جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔

دن کے دوسرے حصے میں، یورو/ یو ایس ڈی دوبارہ دباؤ میں آسکتا ہے کیونکہ ایف او ایم سی حکام جان ولیمز اور میری ڈالی اشارے چھوڑ سکتے ہیں کہ مالیاتی پالیسی کو سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔ تو، میں 1.1302 کی حمایت کے ارد گرد ایک مصنوعی بریک آؤٹ کا انتظار کرنے کی سفارش کروں گا. اگر بُلز اس علاقے میں سرگرم نہ ہوں تو بہتر ہوگا کہ جلد بازی میں فیصلے نہ کریں بلکہ اس وقت تک انتظار کریں جب تک قیمت ہفتہ وار کم سے کم 1.1267 کو اپ ڈیٹ نہ کر دے۔ لہذا، اگر جوڑی نیچے کی طرف تسلسل میں ناکام رہتی ہے تو وہاں طویل پوزیشنز لینا مناسب ہوگا ۔ ہم ایک لوئیر لوو 1.1222 یا 1.1193 سے ایک اضافہ کے فورا بعد یورو / یو ایس ڈی میں خرید کر سکتے ہیں, دن کے دوران 15-20 پپ کی اصلاح ذہن میں رہے

یورو/ یو ایس ڈی میں پر مختصر پوزیشنز کھولنے کے لئے کیا ضروری ہے ؟

بئیرز نے طاقت کا مظاہرہ کیا تھا کہ جب انہوں نے دن کے پہلے حصّے میں 1.337 کی ریزسٹنس کا دفاع کیا تھا اور مختصر پوزیشنوں کے ساتھ ایک اچھا مارکیٹ انٹری پوائنٹ بنایا تھا۔ تاہم مارکیٹ میں یورو/ امریکی ڈالر کی بڑے پیمانے پر فروخت نہیں دیکھی گئی تھی ۔ تجارتی جذبات کا انحصار دن کے دوسرے حصے میں امریکی اقتصادی اعداد و شمار پر ہوگا۔ صرف حوصلہ افزا رپورٹیں یورو فروخت کنندگان کے اعتماد کو بحال کریں گی۔ اس سے یورو/ یو ایس ڈی پر دباؤ بڑھے گا۔ 1.1337 کا ایک اور مصنوعی بریک آؤٹ تنزلی کے رجحان کے بعد یورو/ یو ایس ڈی پر مختصر پوزیشنز کھولنے کا اشارہ دے گا۔ 1.1302 کی عارضی سپورٹ کو پہلے ہدف کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ اگر اس سطح کو توڑا جاتا ہے اور اوپر کی طرف ٹیسٹ کیا جاتا ہے تو کرنسی پئیر مزید دباؤ میں آجائے گا جو قلیل مُدتی تصحیح کی توقع کرنے والے خریداروں کے کچھ اسٹاپ آڈرز کو فعال کرے گا۔ اس سے 1.1267 اور 1.1222 پر لوئیر لوو کی راہ ہموار ہوگی جہاں میں مختصر پوزیشن پر نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔

اگر امریکی دورانیہ میں یورو میں اضافہ ہوتا ہے اور بئیرز 1.1337 کے گرد سرگرم نہیں ہوتے ہیں تو میں آپ کو مشورہ دوں گا کہ مصنوعی بریک آؤٹ کے بعد وہاں فروخت منسوخ کر دیں۔ یورو/ یو ایس ڈی میں فروخت کرنے کا سب سے مناسب حل 1.1417 پر اونچائی سے گرنے کے بعد براہ راست فروخت کرنا ہوگا۔ دن کے دوران 15-20 پپس کی تصحیح کی اجازت دینا نہ بھولیں۔

This image is no longer relevant

٩ نومبر کی سی او ٹی رپورٹ میں مختصر پوزیشنوں میں کمی اور طویل پوزیشنز میں معمولی اضافے کو دیکھا گیا ہے جس نے مثبت ڈیلٹا کو دوبارہ بنایا ہے ۔ امریکہ میں افراط زر کے زیادہ دباؤ کی حقیقت اب بھی امریکی ڈالر کو بڑھا رہی ہے۔ بہت سے سرمایہ کاروں کو توقع ہے کہ ایف ای ڈی وقت سے پہلے یعنی موسم گرما کے وسط 2022 میں شرح سود میں اضافہ کرے گا۔ اس موقع کی قیمت پہلے ہی طے جا چکی ہے، لہذا سرمایہ کار امریکی ڈالر خرید رہے ہیں، اس کی طاقت پر شرط لگا رہے ہیں۔ ایف ای ڈی حُکام کے حالیہ تبصرے مارکیٹ کی توقعات کی تصدیق کرتے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی ای سی بی کی صدر کرسٹین لیگارڈ کو یقین ہے کہ اگلے سال انتہائی نرم مالیاتی مالیاتی کو ٹھیک نہیں کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے اس موقف کا اعادہ کیا ہے۔ نرمی مائل بیان بازی جوکھم بھرے اثاثوں کے خریداروں پر دباؤ ڈال رہی ہے جنہوں نے یورو کی مضبوط بحالی کی توقع کی تھی۔ بعد ازاں آج ہمیں امریکی خوردہ فروخت کے اعداد و شمار اور یورو زون کے لئے بے روزگاری کی شرح کا پتہ چلے گا۔ یہ معیارات معیشت کی حمایت کے لئے ریگولیٹرز کے مزید پالیسی اقدامات پر روشنی ڈالیں گے۔ سی او ٹی کی سابقہ رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ طویل غیر تجارتی

پوزیشنز کی کی تعداد 191,496 سے بڑھ کر 192,544 ہوگئی ہے۔ دوسری جانب مختصر غیر تجارتی عہدوں کی تعداد 197,634 سے کم ہو کر 188,771 رہ گئی۔ مجموعی طور پر غیر تجارتی نیٹ پوزیشنیں -6,138 کے مقابلے میں 3,773 پر مثبت ہو گئیں۔


This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 یومیہ موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے اس کا مطلب ہے کہ بُلز اضافہ کی تصحیح کی کوشش سے پیچھے نہیں ہٹیں گے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.1337 کی سطح پر ٹوٹ جانے سے یوور میں ایک نیاء اضافہ ملے گا - متبادل طور پر انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.1305 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پئیر پر دباؤ بڑھے گا

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback