empty
 
 
29.09.2022 06:44 PM
سونے کی قیمت نے ہمارے قلیل مُدتی ہدف کی جانب اضافہ کیا ہے

This image is no longer relevant

سُرخ لکیریں - بئیرش چینل

سبز لکیریں - بُلش آر ایس آئی ڈائیورجس

اپنے سابقہ تجزیے میں ہم نے بئیرز کو خبردار کیا تھا کہ سونے کی قیمت میں $1,660-70 تک بڑھنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ قیمت نچلے چینل کی باؤنڈری کے بہت قریب ٹریڈ کر رہی تھی اور آر ایس آئی بُلش ڈائیورجنس سگنل فراہم کر رہی تھی۔ گزشتہ روز سونے کی قیمت 1,662 ڈالر تک بڑھ گئی۔ قیمت ابھی تک چینل کی بالائی حد تک نہیں پہنچی ہے اور اس لیے ابھی بھی کچھ اضافہ کا امکان موجود ہے۔ $1,675 کی طرف اضافہ قابل توجیح ہے لیکن ضروری نہیں کہ ایساء ہی ہو۔ کیا سونے کی قیمت تنزلی کے ڈھلوان چینل کے اندر رہے گی؟ جب تک یہ صورتحال ہے ہم مندی کا شکار ہی رہیں گے۔ چینل اور افقی مزاحمت $1,670-75 علاقے میں پائی جاتی ہے۔ اسے فروخت کے ایک اور موقع کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے کیونکہ قیمت اہم قلیل مدتی ریزسٹنس سطح کے قریب تجارت کر رہی ہے۔ $1,670-75 سے اوپر کی بریک غالباً $1,700-$1,730 کی طرف بڑے اضافہ کا راہ کھول دے گا۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback