empty
 
 
23.11.2021 01:05 PM
کریپٹو کرنسی مارکیٹ کی تازہ ترین برائے 23 نومبر 2021

This image is no longer relevant


سرمایہ کاروں کی بڑی مکمل اکثریت کو بٹ کوائن سے چھٹکارا پانے کی کوئی جلدی نہیں ہے

پیر 22 نومبر کو بٹ کوائن میں تقریبا 3000 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد حالیہ ہفتوں میں تقریبا 11500 ڈالر کی مجموعی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کرپٹو کرنسی کی ویوو صورتحال اب بہت دلچسپ ہے، لیکن میں اس پر تھوڑا کم غور کروں گا۔

اس انسٹرومنٹ نے 56,361 ڈالر کی سطح کو توڑنے کی ناکام کوشش کی ہے جو 76.4 فیصد فیبوناچی کی سطح سے مطابقت رکھتی ہے۔ لہذا تنزلی کی ویوو مکمل کی جاسکتی ہے ۔ اور اگر واقعی ایسا ہے تو یہ انسٹرومنٹ موجودہ سطحوں سے بڑھنا دوبارہ شروع ہو جائے گا جس کے اہداف 74,000 ڈالر کے قریب واقع ہیں۔

کچھ تجزیہ کار صرف اس طرح کی صورت کا انتظار کر رہے ہیں۔ تاہم ایک دوسرا صورتحال کا امکان بھی ہے جس میں 56 ہزار 361 ڈالر کی بریک کی دوسری کوشش کامیاب ہو جائے گی۔ حالیہ مطالعہ سے معلوم ہے کہ بٹ کوائن کے تمام سکوں کا تقریبا 80 فیصد طویل مدتی سرمایہ کاروں کے والٹس میں موجود ہیں۔ یعنی وہ لوگ جو بٹ کوائن کو 155 دن سے زیادہ رکھنے کے لئے تیار ہیں۔

اس کی بنیاد پر، ایسا لگتا ہے کہ بٹ کوائن تقریبا غیر معینہ مدت تک مزید بڑھ سکتا ہے. تاہم قلیل مدتی اور طویل مدتی سرمایہ کاروں کے درمیان فرق صرف ایک دن ہے۔ اگر آپ بٹ کوائن کو 154 دن تک رکھتے ہیں، تو آپ ایک قلیل مدتی سرمایہ کار ہیں۔ اگر آپ اسے ایک دن مزید رکھتے ہیں تو آپ پہلے ہی ایک طویل مدتی سرمایہ کار ہیں۔

لہذا یہ تمام تشریحات بہت مشروط ہیں۔ گلاسنوڈ کے مطابق طویل مدتی مالکان کے پاس 13.5 ملین سکے ہیں۔ اور یہ صرف بڑے سرمایہ کار ہیں۔ مجموعی طور پر طویل مدتی خریدار وں کا حصہ تمام سکوں کا 82 فیصد ہے۔ لیکن یہ گمراہ کن نہیں ہونا چاہئے کیونکہ اگر بٹ کوائن میں کمی جاری رہی تو طویل مدتی سرمایہ کاروں کی تعداد تیزی سے اور تک دم کم ہوسکتی ہے۔

ال سلواڈور پہلا "بٹ کوائن سٹی" بنانے کا ارادہ رکھتا ہے

یہ بات ال سلواڈور کے صدر نیب بوکیل نے کہی۔ منصوبے کے مطابق نئے شہر کی شکل گول ہوگی، اس کے مرکز میں حرف "بی" کی شکل میں ایک کمپلیکس بنایا جائے گا اور اس شہر کے تمام باشندے ویٹ کے علاوہ تمام ٹیکسوں سے مستثنیٰ ہوں گے۔ نیا شہر صرف قابل تجدید جیوتھرمل توانائی کے ذرائع استعمال کرنے کے لئے بھی تیار ہے۔

ال سلواڈور کے حکام اس منصوبے کی مالی معاونت کے لیے ایک ارب ڈالر مالیت کے 10 سالہ بانڈز جاری کرنا چاہتے ہیں۔ اس منصوبہ کے شراکت دار بٹفائنکس اور بلاک اسٹریم ہوں گے۔ موخر الذکر کے نمائندے سیمسن مو پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ اگر ایک ارب جمع کیے جا سکتے ہیں تو 5 سال کے لئے بٹ کوائن میں 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی اور باقی 500 ملین شہری بنیادی ڈھانچے اور مائنگ پر خرچ کیے جائیں گے۔

This image is no longer relevant


رجحان کا موجودہ اوپر کی طرف حصہ اب بھی کسی شک کا سبب نہیں بنتا ہے۔ ویوو صورتحال کو اس وقت بہتر بنایا گیا جب انسٹرومنٹ نے فرضی ویوو 3 کی بلند ترین سطح کو توڑنے کی کامیاب کوشش کی تھی تو ایک نیاء ویوو انداز ملا تھا ۔ اب یہ پوری تصویر ایک امپلسیو 5 ویووز والے اضافہ کے رجحان کی طرح نظر آتی ہے، جس نے 20 جولائی کو بننا شروع کیا تھا۔

تاہم گزشتہ دو ہفتوں کے دوران حاصل ہونے والی بلند ترین سطحوں سے قیمت کے واپس ہونے سے متوقع لہر 5 کی تکمیل بھی ہو سکتی ہے جسے اس معاملے میں مختصر کر دیا جائے گا۔ اس وقت، میں اس صورتحال کے حق میں ہوں. خاص طور پر اگر بٹ کوائن کامیابی سے 56,361 ڈالر کی سطح کو توڑ تا ہے۔ اگر ایسا نہیں ہے تو پھر بھی موج 4 کو تین ویوو کے طور پر تسلیم کیا جا سکتا ہے، جس کے بعد 74 کی سطح گرد واقع اہداف کے ساتھ مجوزہ ویوو 5 کا آغاذ ہوسکتا ہے۔

اگر یہ کوشش کامیاب ہوتی ہے تو یہ تنزلی ایک نئے بئیرش رجحان والے حصے کی پہلی ویوو کے اندر جاری رہے گی جس کے مکمل ہونے میں کم از کم ایک یا دو ماہ لگ سکتے ہیں اور اس وقت بٹ کوائن 100,000 ڈالر تک نہیں بلکہ 45,000 ڈالر کے نشان تک کوشش کرے گا۔ ابھی تک بی ٹی سی کے مکمل خسارے کی کوئی بات سامنے نہیں آئی ہے۔

Chin Zhao,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback