empty
 
 
06.10.2022 07:58 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 06 اکتوبر 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

یرو / یو ایس ڈی بدھ کے روز 0.9999 سے تنزلی کے بعد 0.9834 تک نیچے گیا تھا۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے سنگل کرنسی پیئر 0.9885 کے قریب تجارت کر رہا ہے اور اسے دوبارہ سپورٹ ملنے سے پہلے 0.9714 کی طرف مزید تنزلی کا امکان ہے۔ اگر بُلش 0.9535 سے اوپر قیمتوں کو برقرار رکھنے کا انتظام کرتے ہیں، تو اگلا اضافہ کا عمل اس کے بعد دوبارہ شروع ہوسکتا ہے۔

یورو / یو ایس ڈی نے اپنی بڑے درجے والے تصحیحی اضافہ کا کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا ہو گا، جو پہلے 0.9535 سے شروع ہوا تھا۔ دوسرا اضافہ کا عمل 0.9714 کے قریب ختم ہو سکتا ہے اس سے پہلے کہ حتمی اضآفہ آگے بڑھ کر 1.0650 کی طرف دوبارہ شروع ہو جائے۔ اس کے علاوہ، نوٹ کریں کہ 1.2350 اور 0.9535 کے درمیان مجموعی تنزلی کا فیبوناچی 0.382 ریٹریسمنٹ تقریباً 1.0600 پر دیکھا جاتا ہے۔

یورو / یو ایس ڈی نے یومیہ چارٹ پر ایک بئیرش غلبہ والا کینڈل سٹک انداز تیار کیا ہے جو قریب کی مدت میں 1.0000 کے خلاف ممکنہ واپسیکی نشاندہی کرتا ہے۔ قریبی مدتی تناظر میں سپورٹ 0.9700-20 کے قریب دیکھی جاتی ہے، جو کہ 0.9535 اور 0.9999 کے درمیان حالیہ اضافے کا فیبوناچی 0.618 ریٹریسمنٹ ہے۔ اگلا اضافہ اس کے بعد دوبارہ شروع ہوگا۔

تجارتی منصوبہ

امکان 0.9500 کے مقابلہ میں 0.9714 تک اضافہ کے دوبارہ شروع کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback