empty
 
 
30.11.2021 11:12 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 30 نومبر (سی او ٹی رپورٹس) عمدہ پی ایم ائی رپورٹ کے باوجود پاؤنڈ پر دباؤ قائم ہے بُلز کے پاؤنڈ اتنے مضبوط نہ تھے - پاؤنڈ پر دباؤ قائم ہے لیکن بُلز گرفت کمزور کرنے کے لئے ہچکچاہٹ کا شکار ہیں


جی بی پی/ یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنز لینے کے لیے آپ کو درکار ہے

گزشتہ روز مارکیٹ میں داخل ہونے کے لئے کئی بہترین اشارے فراہم گئے تھے۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر ایک نظر ڈالتے ہیں اور انٹری پوائنٹس کو سمجھتے ہیں۔ اپنی صبح کی پیش گوئی میں، میں نے 1.3322 پر توجہ دی اور آپ کو مشورہ دیا کہ اس سطح سے فیصلہ کریں۔ 1.3322 سے نیچے رہنے میں ناکامی اور مصنوعی بریک آؤٹ کے نتیجے میں طویل پوزیشنز میں ایک اچھا انٹری پوائنٹ تشکیل دیا گیا تھا۔ اس کے نتیجے میں اضافہ کی تجارت 40 پوائنٹس سے زیادہ تھی اور بُلز نے 1.3360 پر ریزسٹنس کی تجدید حاصل کی تھی ۔ اس حد سے اوپر رہنے کی ناکام کوشش اور امریکی معیشت کے بارے میں اچھے اعداد و شمار کے نتیجے میں ایک مصنوعی بریک آؤٹ اور پاؤنڈ فروخت کرنے کا اشارہ ملا تھا جس کے بعد 70 پوائنٹس سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی تھی

پاؤنڈ کی تکنیکی صورتحال کو پرکھنے سے پہلے، آئیے فیوچر مارکیٹ میں ہونے والے واقعات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ 23 نومبر کے لئے تاجران کے عزم (سی او ٹی) کی رپورٹوں میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مختصر پوزیشنوں میں اضافہ ہوا اور طویل پوزیشنوں میں کمی آئی ہے جس کی وجہ سے منفی ڈیلٹا میں مزید اضافہ ہوا۔ گزشتہ ہفتے سے بینک آف انگلینڈ کے گورنر کے ڈووش بیانات نے برطانوی پاؤنڈ پر دباؤ برقرار رکھا ہے، یہاں تک کہ سابقہ توقع سے زیادہ افراط زر کے دباؤ سے وابستہ خطرات کے باوجود بھی ۔ کورونا وائرس کی صورتحال میں اضافہ اور براعظم کے یورپی حصے میں نئے اومائیکرون تناؤ نے مثبت صورتحال کو بڑھنے نہیں دیا ہے

یہ بھی واضح نہیں ہے کہ آئرلینڈ پروٹوکول کے معاملے میں کیا صورتحال ہے جسے برطانیہ کے حکام معطل کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم امریکہ میں افراط زر میں اضافہ دیکھ رہے ہیں اور اگلے سال شرح سود میں پہلے اضافے کی ضرورت کے بارے میں بات چیت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس سے امریکی ڈالر کو نمایاں مدد مل رہی ہے۔ تاہم میں بہت بڑی کمی کی صورت میں پئیر خریدنے کی حکمت عملی پر قائم رہنے کی تجویز ہوں، جو مرکزی بینک کی پالیسی میں غیر یقینی صورتحال کے پس منظر کے خلاف ملے گی ۔ سی او ٹی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنیں 50,443 سے کم ہو کر 50,122 رہ گئیں ہیں جبکہ مختصر نان کمرشل پوزیشنز 82,042 سے بڑھ کر 84,701 ہو گئی ہیں۔ اس کی وجہ سے منفی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن میں اضافہ ہوا ہے : ڈیلٹا ایک ہفتہ پہلے -31,599 کے مقابلے میں -34,579 تھا۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت میں اتنی کمی نہیں ہوئی جو 1.3410 سے 1.3397 کی سطح تک کم ہوئی ہے

This image is no longer relevant


آج ہمارے پاس برطانیہ کے بنیادی اعداد و شمار کے مطابق بالکل کچھ نہیں ہے، لہذا توقع ہے کہ تجارت پاؤنڈ کے بئیرز کے لئے معمولی فائدے کے ساتھ افقی چینل میں ہو گی۔ رجحان تنزلی کا ہے۔ دن کے پہلے نصف حصے میں بُلز کا بنیادی کام فوری سپورٹ کا تحفظ 1.3289 پر کرنا ہے، جو ماہانہ کم ترین سطح کے قریب قریبی علاقے میں واقع ہے۔ صرف وہاں ایک مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل کورونا وائرس پر اچھی خبر کے ساتھ رجحان کے خلاف پاؤنڈ خریدنے کے لئے ایک اشارہ بناسکتی ہے. اس سے اس پئیر میں آضافہ کی تصحیح کا موقع 1.3330 کی ریزسٹنس کی طرف بن سکے گا جو کل دن کے اختتام پر تشکیل دی گئی تھی۔

اس سطح سے تھوڑا نیچے موونگ ایوریج موجود ہے جو واقعی پئیر میں اضافہ کی تصحیح کو محدود کئے ہوئے ہے ۔ اتنا ہی اہم کام اس سطح پر دوبارہ قابو حاصل کرنا بھی ہے۔ 1.3330 پر اوپر سے نیچے کی طرف ایک بریک اور ریورس ٹیسٹ ایک اور خریداری کا اشارہ فراہم کرے گا، جس سے جی بی پی/ یو ایس ڈی 1.3361 ایریا تک اوپر جائے گا جس میں 1.3388 کی طرح بلند ترین سطح تک پہنچنے کا امکان ہے، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگر یہ پئیر دن کے پہلے حصّہ میں نیچے آتا ہے اور تاجر 1.3289 پر فعال نہیں ہوتے ہیں تو پاؤنڈ خریدنے کا بہترین موقع 1.3227 پر ایک نئی کم ترین سطح کا ٹیسٹ ہوگا۔ تاہم، میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ مصنوعی بریک آؤٹ کے بعد ہی وہاں لانگ پوزیشنیں کھولیں۔ آپ جی بی پی / یو ایس ڈی کی لانگ پوزیشنوں کو فوری طور پر 1.3189 کی نئی کم ترین سطح یا اس سے کم ترین سطح 1.3139 کی سپورٹ سے ری باؤنڈ کے لئے دیکھ سکتے ہیں جس سے دن کے اندر 25-30 پوائنٹس اضآفہ کی تصحیح مل سکتی ہے

جی بی پی/ یو ایس ڈی پر شارٹ پوزیشنیں کھولنے کے لیے، آپ کو درکار ہے

گزشتہ روز بئیرز نے دن کے دوسرے نصف حصے میں ہی اپنے اہداف پر حاصل کیا تھا۔ غالب امکان ہے کہ پاؤنڈ پر دباؤ آج بھی جاری رہے گا، کیونکہ اب تک اضآفہ کے رجحان کے لئے کوئی حقیقی پیش بندی نہیں ہے ۔ بہترین صورت یہ ہوگی کہ 1.3330 پر مصنوعی بریک آؤٹ مل جائے، جہاں موونگ ایوریج گُزر رہی ہےجس سے مختصر پوزیشنوں کے لئے پہلا انٹری پوائنٹ فراہم کیا جائے گا، جس کے بعد جی بی پی/ یو ایس ڈی میں 1.3289 کے علاقے تک کمی آئے گی۔ اس حد کا بریک آؤٹ بئیرز کے لئے کم اہم کام نہیں ہوگا، کیونکہ یہ اگلی ماہانہ کم ترین سطح کی تجدید اور پئیر کے لئے تنزلی کے رجحان کے تحفظ کا باعث بنے گا۔

نیچے سے اوپر کی طرف 1.3289 کا ٹیسٹ 1.3189 اور 1.32277 کی کم ترین سطح تک تنزلی کے مقصد کے ساتھ رجحان کے ساتھ ساتھ نئی مختصر پوزیشنوں کو مزید کھولنے کے لئے ایک اضافی اشارہ بناتا ہے جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگر یہ پئیر یورپی دورانیہ میں بڑھتی ہے اور 1.3330 پر کوئی بئیرز نہیں ہوں تو بہتر ہے کہ بڑی ریزسٹنس 1.3361 تک سیل کو ملتوی کردیں جو موجودہ انٹرا ڈے افقی چینل کی بالائی حد بھی ہے۔ میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ 1.3388 یا اس سے بھی بلند سطح 1.3417 کے ایریا سے ری باؤنڈ پر فوری طور پر مختصر پوزیشنیں کھولیں جس سے دن کے اندر پئیر کی واپسی پر 20-25 پوائنٹس کی کمی پر بھروسہ کرسکتے ہیں۔

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 یومیہ موونگ ایوریج سے کچھ نیچے ہوئی ہے اس کا مطلب ہے بئیرز مارکیٹ کو اپنے قابو میں رکھنے کی کوشش میں ہیں

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.3350 کی سطح پر ٹوٹ جانے سے یوور میں ایک نیاء اضافہ ملے گا - متبادل طور پر انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.3285 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پئیر پر دباؤ بڑھے گا

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback