empty
 
 
12.01.2022 05:44 PM
جی بی پی/ امریکی امریکی: 12 جنوری کو امریکی دورانیہ کا منصوبہ (صبح کے سودوں کا تجزیہ)۔ پاؤنڈ ایک مختصر چینل میں منڈلا رہا تھا، تاہم بُلز پرامید ہیں


جی بی پی/ یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنز کھولنے کے لیے، آپ کو درکار ہے

صبح کی پیش گوئی میں، میں نے 1.3613 کی سطح پر توجہ دی اور مارکیٹ میں داخل ہونے کے بارے میں فیصلے کرنے کی سفارش کی تھی ۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر ایک نظر ڈالتے ہیں اور انٹری پوائنٹس کا پتہ لگاتے ہیں۔ بہت کم تجارتی حجم اور اتار چڑھاؤ کی وجہ سے ہم نے 1.3613 کی قریبی سپورٹ لیول کے ٹیسٹ کا انتظار نہیں کیا۔ اس تناظر میں مارکیٹ میں داخل ہونے کے اشارے حاصل کرنا ممکن نہ تھا۔ اہم بنیادی اعداد و شمار کی کمی بھی ایک وجہ ہے کہ پاؤنڈ وقت وقت لے رہا ہے۔ تکنیکی تناظر سے دن کے دوسرے نصف حصے میں کچھ بھی تبدیل نہیں ہوا ہے۔ اور آج صبح یورو کے لئے داخلے کے مقامات کیا تھے؟

This image is no longer relevant


آج کے لئے خریداروں کا بنیادی کام 1.3613 کی حمایت کا تحفظ کرنا ہے جو کل کے نتائج کے بعد بنا تھا۔ اس سطح پر بُلز کے حق میں موونگ ایوریج موجود ہے- جس سے پاؤنڈ کے خریداروں کو دباؤ سے نمٹنے میں بھی مدد ملنی چاہئے۔ 1.3613 پر مصنوعی بریک ڈاؤن کا بننا بُلش مارکیٹ کو جاری رکھنے کے امکان کے ساتھ خریداری کا اشارہ فراہم کرتی ہے جس کا مقصد 1.3664 کی نئی ریزسٹنس کو اپ ڈیٹ کرنا ہے۔ اوپر سے نیچے تک اس سطح کا بریک ڈاؤن اور ٹیسٹ ایک اضافی انٹری پوائنٹ فراہم کرے گا اور جی بی پی/ یو ایس ڈی میں اضافہ کو بلند ترین سطحوں 1.3754 اور 1.3710 تک جاری رکھنے کے لئے خریداروں کی پوزیشن کو مضبوط کرے گا

ایک زیادہ آگے کا ہدف 1.3793 کا علاقہ ہوگا، جہاں میں منافع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ تاہم یہ سطح رواں سال دسمبر میں امریکہ میں انتہائی کمزور افراط زر کے بعد ہی حاصل ہوسکے ہوگی۔ امریکی دورانیہ میں پاؤنڈ میں کمی اور 1.3613 پر سرگرمی کی کمی کے صورت میں خریداری کو 1.3566 کی سطح تک ملتوی کرنا بہتر ہے جہاں سے گزشتہ روز بُلز کے مزید جارحانہ اقدامات کا مشاہدہ کرنا ممکن تھا۔ اس علاقے کھو دینا سبقت کھو دینے کے مترادف ہے صرف 1.3566 پر مصنوعی بریک ڈاؤن کا بننا جی بی پی / یو ایس ڈی میں مزید بہتری کی توقع میں ایک انٹری پوائنٹ دے گا. آپ دن کے اندر 20-25 پوائنٹس کی تصحیح پر نظر رکھتے ہوئے کم از کم 1.3493 سے 1.3532 یا اس سے بھی نیچے سے ری باؤنڈ پر پاؤنڈ فوری طور پر خرید سکتے ہیں۔

جی بی پی/ یو ایس ڈی پر شارٹ پوزیشنز کھولنے کے لیے آپ کو درکار ہے

بئیرز کے پاس بُلش رجحان کو متاثر کرنے کے لئے اب تک پیش کرنے کے لئے کوئی واضح چیز نہیں ہے۔ کم از کم یورپی تجارت کے دوران اگلی ماہانہ بلند ترین سطح کو اپ ڈیٹ کرنے کی اجازت نہ ملنے پر تشکرانہ جذبات ہیں۔ امریکہ میں آج کی افراط زر صورتحال کو تبدیل کر سکتی ہے لیکن اس کا امکان نہیں ہے۔ غالبا یہ ماہرین معاشیات کی پیش گوئیوں سے بہتر نہ ہوسکے گی جس سے ایف ای ڈی کو کم جارحانہ پالیسی اپنانے کا موقع ملے گا جیسا کہ جیروم پاول نے گزشتہ روز کہا تھا۔ آج کے لئے بنیادی کام 1.3664 کی ریزسٹنس کا تحفظ ابھی باقی ہے، کیونکہ اس رینج سے اوپر پئیر کے نکل جانے سے کئی تکنیکی مسائل پیدا ہوں گے اور یہ بُلش رجحان کو جاری رکھنے کا باعث بنے گا۔ دوپہر کو بینک آف انگلینڈ کا نمائندہ بھی بات کرے گا جو شرح سود کے موضوع کو چھونے کی صورت میں مارکیٹ کو قدرے ہلا سکتا ہے۔

یہ کہ 1.3664 کی سطح پر مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل مختصر پوزیشنوں میں پہلا انٹری پوائنٹ بناسکتی ہے، جس کے بعد پئیر میں 1.3613 کے علاقے میں کمی واقع ہوسکتی ہے، جس کے لئے آپ کو سخت مقابلہ کرنا پڑے گا کیونکہ بُلز کے حق میں موونگ ایوریج موجود ہے ۔ 1.3613 کی بریک اور نیچے سے اوپر کی طرف واپس ٹیسٹ پاؤنڈ پر دباؤ بڑھائیں گے اور اسے 1.3566 کی اگلی سپورٹ تک لے جائیں گے۔ صرف کنسولیڈیشن اور نیچے سے اوپر کی طرف 1.3566 کا واپس ٹیسٹ 1.3532 اور 1.3496 کی سطح تک جی بی پی / یو ایس ڈی میں کمی کے امکان کے ساتھ شارٹ پوزیشنز کے لئے ایک نیا انٹری پوائنٹ فراہم کرے گا, جہاں میں منافع طے کرنے کی سفارش کرتا ہوں. اگر امریکی دورانیہ میں یہ پئیر بڑھتا ہے اور فروخت کنندگان 1.3664 پر کمزور ہوتے ہیں تو بہتر ہے کہ فروخت کو 1.3710 کی بڑی ریزسٹنس تک ملتوی کر دیا جائے۔

میں آپ کو یہ بھی مشورہ دیتا ہوں کہ صرف مصنوعی بریک کی صورت میں وہاں شارٹ پوزیشن کھولیں۔ 1.3754 یا اس سے بھی آگے کی بڑی ریزسٹنس سے فوری طور پر جی بی پی/ یو ایس ڈی میں فروخت کرنا ممکن ہے - 1.3793 کے علاقے میں ایک نئی بُلند ترین سطح سے دن کے اندر 20-25 پوائنٹس کی کمی کی اُمید کے ساتھ پئیر میں فروخت کی جاسکتی ہے.

This image is no longer relevant


جنوری 4 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹوں (کمیٹمنٹ آف ٹریڈر رپورٹ) میں لانگ پوزیشنز میں تیزی سے اضافہ اور مختصر پوزیشنز میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے- جو بینک آف انگلینڈ کی جانب سے گزشتہ سال کے آخر میں شرح سود میں اضافے کے بعد پاؤنڈ کی کشش میں اضافے کا اظہار ہے۔ اگر آپ مجموعی صورتحال دیکھیں تو برطانوی پاؤنڈ کے امکانات بہت اچھے نظر آتے ہیں۔ بینک آف انگلینڈ کے فیصلے اس توقع پر پُر خطر اثاثوں کے خریداروں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں کہ ریگولیٹر رواں سال شرح سود میں اضافہ جاری رکھے گا جس سے پاؤنڈ مزید پرکشش ہو جائے گا۔

زیادہ افراط زر کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ بینک آف انگلینڈ اپنی مالیاتی پالیسی کو سخت کرتا رہے گا۔ دوسری جانب امریکی ڈالر کو بھی حمایت حاصل ہے- رواں ہفتے امریکہ میں افراط زر کے اعداد و شمار متوقع ہیں جو امریکی لیبر مارکیٹ سے متعلق حالیہ رپورٹ کے ساتھ مل کر فیڈرل ریزرو سسٹم کو مزید جارحانہ رویہ اختیار کرنے پر مجبور کرے گا۔ موسم بہار میں شرح سود میں پہلے اضافے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے جس سے امریکی ڈالر مزید پرکشش ہو جائے گا۔

جنوری 4 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹ میں اشارہ دیا گیا ہے کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنیں 20,824 اضافے کے ساتھ 25,980 کی سطح پر پہنچ گئیں ہیں جبکہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنز 78,510 کی سطح سے کم ہو کر 65,151 کی سطح پر آ گئیں۔ اس سے منفی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن میں منفی 57,686 سے منفی 39,171 تک واضح تبدیلی آئی ہے ۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.3209 سے بڑھ کر 1.3482 ہوگئی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 روزہ موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ رجحان کے ساتھ پاؤنڈ میں مزید اضافہ کا تسلسل کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد کا 1.3645 کے ایریا میں ٹوٹ جانا پاونڈ میں نئے اضافہ کا سبب ہوگا - انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.36100 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پاؤنڈ پر دباؤ بڑھے گا

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback