empty
 
 

24.01.202214:01 Forex Analysis & Reviews: یورو/ یو ایس ڈی: 24 جنوری کو امریکی اجلاس کا منصوبہ (صبح کے سودوں کا تجزیہ)۔ یورو خریدار 1.1337 سے اوپر بریک میں ناکام رہے ہیں


یورو / یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنز کھولنے کے لئے، آپ کو درکار ہے

صبح کی پیش گوئی میں، میں نے 1.1337 کی سطح پر توجہ دی اور اس سے مارکیٹ میں داخل ہونے کے بارے میں فیصلے کرنے کی سفارش کی۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور معلوم کرتے ہیں کہ کیا ہوا تھا۔ سروس سیکٹر اور یورو زون ممالک کے مینوفیکچرنگ سیکٹر میں سرگرمی سے متعلق اہم اعداد و شمار کافی متنوع ثابت ہوئے تھے ۔ تاہم رواں سال جنوری میں یورو زون کے مجموعی کمپوزٹ انڈیکس میں کمی آئی جس سے خریدارجرمن معیشت کے اندر سرگرمی کے بارے میں مضبوط اعداد و شمار کے پس منظر کے مقابلے میں بھی 1.1337 کی ریزسٹنس سے اوپر نہیں جا سکے تھے ۔ 1.1337 پر ایک مصنوعی بریک ڈاؤن کی وجہ سے یورو فروخت کرنے کا اشارہ ملا تھا ، لیکن تحریر کے وقت، کوئی بڑی کمی بھی نہیں ہوئی تھی۔ تنزلی کا عمل انٹری پوائنٹ سے 15 کا تھا۔ تکنیکی نقطہ نظر سے دوپہر کے لئے کچھ بھی تبدیل نہیں ہوا ہے۔ اور آج صبح پاؤنڈ کے لئے داخلے کے مقامات تھے؟ اور آج صبح پاؤنڈ کے پاس کون سے داخلے کے مقامات تھے؟


Exchange Rates 24.01.2022 analysis

تاجر امریکی معیشت سے متعلق رپورٹوں کے منتظر ہوں گے کیونکہ وہ اس سال کے آغاز میں امریکی معیشت کی شکل میں صورتحال کو تھوڑا سا واضح کرنے میں مدد کریں گے۔ یورو خریداروں کا بنیادی کام 1.1303 کی سپورٹ کا تحفظ کرنا ہے جو ایک قسم کے سائیڈ چینل کی نچلی حد کے طور پر کام کرتا ہے جس میں یہ پئیر فیڈرل ریزرو کی مالیاتی پالیسی کے اجلاس کے نتائج کی اشاعت سے پہلے اس ہفتے کا پورا نصف حصہ گزار سکتا ہے۔ 1.1303 کی سطح پر مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل یورو خریدنے کا اشارہ بنائے گی ، لیکن ایک اور بڑی اضافہ کی تصحیح صرف مینوفیکچرنگ کے شعبے میں کاروباری سرگرمی کے انڈیکس پر ناقص اعداد و شمار، خدمات کے شعبے میں کاروباری سرگرمی کے اشاریہ اور امریکی پی ایم آئی کے کمپوزٹ انڈیکس کی صورت میں ہوگی۔

اس بات کا امکان نہیں ہے کہ یہ رپورٹیں تاجروں کو مایوس کریں گی، لہذا میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ یورو کی خریداری میں محتاط رہیں- خریداروں کے لئے اتنا ہی اہم کام 1.1337 کا بریک ڈاؤن ہوگا - دن کے پہلے نصف حصے میں اس حد سے اوپر جانا ممکن نہیں تھا۔ یہ علاقہ سائیڈ چینل کے وسط کی ایک قسم ہے، جہاں دیگر عناصر کے علاوہ، موونگ ایوریج بھی گزرتی ہے جو پئیر میں اضآفہ کی صلاحیت کو محدود کرتی ہے۔ اوپر سے اس رینج کا واپس ٹیسٹ ہونا ایک اضافی خریداری کے اشارے کا باعث ہوگی اور 1.1398 اور 1.1368 کے علاقے میں بحالی کے امکانات کو بنائے گا جہاں میں نفع طے کرنے کی سفارش کرتا ہوں۔ زیادہ آگے کا ہدف 1.1425 کا علاقہ ہوگا۔ امریکی دورانیہ میں پئیر میں کمی اور 1.1303 پر بُلز کی سرگرمی کی عدم موجودگی کے ساتھ یورو پر دباؤ میں واضح اضافہ ہوسکتا ہے۔ اس صورت میں خریداری کو 1.1273 کی نئی کم ترین سطح تک ملتوی کرنا بہتر ہے۔

بہرحال میری تجویز یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو مصنوعی بریک آؤٹ کی صورت میں ہی خریدا جائے جو کہ 1.1284 اور 1.1224 کی سطح سے ہو- آپ فوری واپسی پر یورو / یو ایس ڈی میں خرید کرسکتے ہیں جس سے دن کے اندر 20-25 پوائنٹس کی تصھیح مل سکتی ہے

یورو/ یو ایس ڈی پر شارٹ پوزیشنیں کھولنے کے لئے آپ کو درکار ہے

فروخت کنندگان نے آج 1.1337 کی ریزسٹنس کا دفاع کیا تھا، لیکن یورو میں تنزلی کے غیر فعال تجارت کے سبب انتظار اور دیکھنے کی پوزیشن کو ثابت کرتا ہے جو بئیرز نے مالیاتی پالیسی پر فیڈرل ریزرو کے دو روزہ اجلاس سے قبل لیا تھا۔ جبکہ ٹریڈنگ اس حد سے نیچے کی جائے گی، آپ 13 ویں اعداد و شمار کی بنیاد پر کمی پر بھروسہ کر سکتے ہیں. 1.1337 پر مصنوعی بریک ڈاؤن کی اضافی تشکیل مارکیٹ میں بڑے کھلاڑیوں کی موجودگی کی تصدیق کرے گی جو توقع کرتے ہیں کہ مختصر مدت میں یورو میں کمی آئے گی۔ بریک ڈاؤن اور 1.1303 کا نیچے سے اوپر کی جانب ٹیسٹ نئی کم ترین سطح 1.1273 اور 1.1248 تک پہنچنے کے امکان کے ساتھ مختصر پوزیشنز کھولنے کے لئے ایک اضافی اشارہ دے گا ایک زیادہ آگے دور کا ہدف 1.1224 علاقہ ہوگا، جہاں میں منافع طے کرنے کی سفارش کرتا ہوں۔

تاہم یہ سطح پُر خطر اثاثوں کی گھبراہٹ کی صورت میں پہنچ جائے گی جو شرح سود کے بارے میں فیڈرل ریزرو سسٹم کے مزید اقدامات سے متعلق بڑھتی ہوئی بات چیت کے ساتھ آسانی سے ہو سکتی ہے۔ امریکہ میں سرگرمی کے بارے میں مضبوط اعداد و شمار بھی یورو/ یو ایس ڈی میں مختصر پوزیشنیں بنانے گی ایک اچھی وجہ ہوگی۔ یورو کی دوبارہ اضافہ اور 1.1337 پر بئیرز کی سرگرمی کی عدم موجودگی کی صورت میں، بہترین منظر نامہ شارٹ پوزیشن لینا ہوگا جب 1.1368 کے علاقے میں مصنوعی بریک ڈاؤن تشکیل دے گا۔ آپ 1.1398 یا اس سے بھی بُلند ترین سطح 1.1425 کے آس پاس 1.1425 سے 15-20 پوائنٹس کی تنزلی کی تصحیح کے مقصد سے واپسی کے لئے فوری طور پر یورو/ امریکی ڈالر فروخت کر سکتے ہیں۔

Exchange Rates 24.01.2022 analysis


جنوری 11 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) میں لانگ پوزیشنوں میں اضافہ اور شارٹ پوزیشنز میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ سے ڈیلٹا کی منفی قدر میں مثبت تبدیلی آئی۔ مارکیٹ بتدریج تبدیل ہو رہی ہے اور فیڈرل ریزرو سسٹم کی پالیسی میں متوقع تبدیلیوں کے باوجود یورپی کرنسی کی مانگ ختم نہیں ہوئی ہے۔ گزشتہ ہفتے جاری ہونے والے امریکی افراط زر کے اعداد و شمار نے تاجروں پر کوئی اثر نہیں ڈالا کیونکہ اس کا نتیجہ تقریبا مکمل طور پر معاشی ماہرین کی توقعات کے مطابق تھا۔ اس پس منظر میں فیڈرل ریزرو کے چیئرمین جیروم پاول نے مستقبل میں شرح سود کے بارے میں ایک ایسے وقت میں کافی پرسکون انداز میں بات کی جب بہت سے تاجروں کو مرکزی بینک سے زیادہ جارحانہ پالیسی کی توقع تھی۔ فی الحال اس سال تین اضافوں کا امکان ہے اور ان میں سے پہلا رواں سال مارچ میں ہوگا۔

رواں سال دسمبر میں امریکہ میں خوردہ تجارت میں بڑی کمی فیڈ کو بھی تقریبات پر مجبور نہ کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ دریں اثنا یورپی مرکزی بینک رواں سال مارچ میں اپنے ہنگامی بانڈ خریداری پروگرام کو ہر اعتبار سے مکمل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ تاہم، ریگولیٹر اپنی پالیسی کو سخت کرنے کے مقصد سے کوئی اور اقدامات نہیں کرے گا، جو پُر خطر اثاثوں میں اضافہ کی صلاحیت کو محدود کرتا ہے۔ سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ لانگ غیر منافع بخش پوزیشنز 199,073 کی سطح سے بڑھ کر 204,361 کی سطح پر پہنچ گئیں ہیں جبکہ مختصر غیر منافع بخش پوزیشنیں 200,627 کی سطح سے کم ہو کر 198,356 کی سطح پر آ گئیں۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ تاجر اس پئیر کے لئے اضافہ رجحان بنانے کے لئے یورو پر طویل پوزیشنوں میں اضافہ جاری رکھیں گے۔ ہفتے کے اختتام پر مجموعی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن مثبت ہو گئی اور -1554 کے مقابلے میں 6005 کے برابر ہوگئی۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت ایک ہفتہ قبل 1.1302 کے مقابلے میں قدرے بڑھ کر 1.1330 ہوگئی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 روزہ موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو اس بات کا اشارہ ہے کہ مارکیٹ سیل کرنے والوں کے قابو میں ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

اضافہ کا عمل 1.1350 کے ایریا میں انڈیکیٹر کی بالائی حد سے محدود ہوگا - 1.1315 کے ایریا میں زیریں حد کے ٹوٹ جانے سے پئیر پر دباؤ بڑھے گا

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

تنزلی کی صورت میں انڈیکیٹر کی اوسط حد 1.1389 کے گرد سپورٹ کے طور پر کام کرے گی جب کہ انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.3417 کے گرد ٹوٹ جانے سے پاؤنڈ میں اضافہ کا ایک نیاء عمل ملے گا

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2022
Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.