empty
 
 
25.11.2022 03:56 PM
امریکی ڈالر انڈیکس کا تجارتی منصوبہ برائے 25 نومبر 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

امریکی ڈالر انڈیکس گزشتہ دو تجارتی دورانیوں سے 105.30 اور 105.60 کی مختصر حد میں تجارت کر رہا ہے - انڈیکس کا نیویارک دورانیوں یا اگلے تجارتی ہفتہ کے آغاذ میں بریک کرنا متوقع ہے کیونکہ تجارتی حد صرف 30 پپس کی ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو انڈیکس 105.55 کے قریب تجارت کرتا ہوا نظر آ رہا ہے کیونکہ بئیرز جلد ہی 104.30 کے گرد کم ترین سطح کو حاصل کرنے کا ہدف رکھتے ہیں

امریکی ڈالر انڈیکس اپنی آخری ذیلی ویوو کو 104.30 کی طرف بنا رہا ہے، جو پہلے کی 112.75 بُلند ترین سطح سے پلٹ رہا ہے۔ سابقہ لوئیر ٹاپ بھی اس ہفتے کے اوائل میں 107.40 پر بنایا گیا تھا، جو کہ سابقہ تنزلی کی سوئنگ کا فبوناچی 0.382 ریٹریسمنٹ بھی ہے۔ 105.20 سے نیچے ایک کی ایک موو کم از کم 104.30 کی طرف تنزلی کی تصدیق کرے گا اور اس کو بڑھائے گا۔

امریکی ڈالر انڈیکس اپنی بڑے درجہ والی تصحیحی تنزلی کو بھی مکمل کرے گا، جو پہلے 114.67 سے شروع ہوئی تھی۔ 104.90 سے نیچے کی تجارت پیٹرن کو ختم کرنے کی کم از کم ضرورت کو پورا کرے گی تاکہ اس کے بعد بُلز دوبارہ مضبوطی میں آنے کی کوشش کریں۔ موجودہ سطحوں سے صرف 107.40 سے اوپر کی بریک ہی آخری بئیرش ویوو کو ختم کر دے گا۔

تجارتی منصوبہ

امکان 107.50 کے مقابلہ میں 104.30 کی جانب تنزلی اور پھر اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback