empty
 
 

فاریکس تجزیہ اور جائزے: سونا (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) کا تجارتی اشارہ برائے 28-29 نومبر 2022- 1759 ڈالر (200 ای ایم اے - اوور باٹ) سے نیچے فروخت کریں
time 28.11.2022 08:19 PM
time Relevance up to, 03.12.2022 05:16 PM

This image is no longer relevant

امریکی دورانیہ کے آغاذ میں سونا (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) 1,759 (200 ای ایم اے) سے نیچے اور 8/8 میورے کے آس پاس 1,750 کے قریب تجارت کر رہا ہے۔ یورپی دورانیہ میں، دھات نے 200 ای ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہی. اب یہ ایک مضبوط تکنیکی تصحیح کے آثار دکھا رہی ہے اور امکان ہے کہ اگلے چند گھنٹوں میں قیمت 1722 پر واقع 21 ایس ایم اے کی طرف گر جائے گی۔

سرمایہ کار ماہِ نومبر کی امریکی این ایف پی ملازمتوں کی انتہائی متوقع رپورٹ پر نظریں جمائے ہوئے ہیں۔ سونے کی قیمت کا تکنیکی نقطہ نظر قریب کی مدت میں قدرے بُلش رجحان کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ لیکن سب سے پہلے، ایک تنزلی کی تکنیکی تصحیح ہونی چاہیے کیونکہ ایسٹ کمزوری سطح دکھا رہا ہے۔

اگر سونا 1,750 (8/8 میورے) سے نیچے آجاتا ہے، تو یہ 1,722 (21 ایس ایم اے) کے ہدف کے ساتھ فروخت کرنے کا واضح اشارہ ہوگا۔ ایگل انڈیکیٹر منفی سگنل دے رہا ہے اور 95 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے، جو کہ انتہائی اوور باٹ مارکیٹ کی نمائندگی کرتا ہے۔

یہ کہ 1,760 سے اوپر یومیہ بندش بُلش دوبارہ شروع کر سکتی ہے اور قیمت 1,781 یا اس سے بھی اوپر 1,812 (+2/8 مرے) تک پہنچ سکتی ہے۔

نیچے کی جانب، 1,722 کی سطح (21 ایس ایم اے) 1,700 کے ارد گرد مضبوط سپورٹ موجود ہے، جو کہ نفسیاتی سطح ہے اور 1,687 پر 6/8 میورے سپورٹ ہے۔ اس علاقے کے نیچے، رجحان 1,620 کی طرف واپس جا سکتا ہے۔

Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2023
GBPUSD
Great Britain Pound vs US Dollar
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
تجارت شروع کریں
تجارت شروع کریں

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم فروری قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

Recommended Stories

سونے کی قیمت نے 1950 ڈالر سے اوپر کی بریک کی ہے

سونے کی قیمت دو دن پہلے $1,900 کی کم ترین سطح سے بڑھ کر آج $1,960 ہوگئی۔ قیمت نے $1,959 پر ایک نیاء ہائی بنایا ہے۔ رجحان بدستور بُلش ہے۔

Alexandros Yfantis 19:39 2023-02-02 UTC+2

فروری 02 2023 کے لیے جی بی پی / یو ایس ڈی پر تکنیکی تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی 1.2317 کے آس پاس تجارت کر رہا ہے۔ یورو کے برعکس جو کہ ڈالر کے مقابلے 2023 کے لیے نئی اونچائیاں

Alexandros Yfantis 19:38 2023-02-02 UTC+2

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 2 فروری 2023

تکنیکی مارکیٹ آؤٹ لک: برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی کا اچھال 1.2447 پر محدود تھا اور تب سے مارکیٹ مقامی رجحانی لائن سے نیچے تجارتی

Sebastian Seliga 14:47 2023-02-02 UTC+2

یورو/امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 2 فروری 2023

تکنیکی مارکیٹ آؤٹ لک: یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی نے ایف ای ٖی کی شرح سود میں 4.5% سے 4.75% اضافے کے بعد 1.1033 (یہ تجزیہ لکھتے ہوئے)

Sebastian Seliga 14:47 2023-02-02 UTC+2

یو ایس ڈی / جے پی وائے ایف او ایم سی سے پہلے 1 فروری 2023 کو دباؤ میں ہے

analytics63da8b97dd91c.jpg ریڈ لائنز - بیئرش چینل بلیو لائن- سپورٹ ٹرینڈ لائن یو ایس ڈی / جے پی وائے تکنیکی طور پر بئیرش رجحان میں رہتا ہے کیونکہ قیمت

Alexandros Yfantis 20:06 2023-02-01 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 02 فروری 2023

یورو / یو ایس ڈی 1.0920 کے آس پاس تجارت کر رہا ہے۔ رجحان بُلش ہی ہے کیونکہ قیمت مسلسل ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنا رہی ہے۔ قیمت اضافہ

Alexandros Yfantis 20:06 2023-02-01 UTC+2

فروری 01 2023 کے لیے سونے پر تکنیکی تجزیہ

سونے کی قیمت $1,930 کے ارد گرد تجارت کر رہی ہے۔ قیمت تکنیکی طور پر اوپر کے رجحان میں رہتی ہے جس سے ہائیر ہائیر اور ہائیر لوو ہوتی ہے۔

Alexandros Yfantis 20:06 2023-02-01 UTC+2

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 1 فروری 2023

تکنیکی مارکیٹ آؤٹ لک: برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی کا اچھال 1.2447 پر محدود تھا اور تب سے مارکیٹ مقامی رجحانی لائن سے نیچے تجارتی

Sebastian Seliga 18:15 2023-02-01 UTC+2

یورو/امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 1 فروری 2023

تکنیکی مارکیٹ آؤٹ لک: یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی پر بُلز نے آخری بڑی لہر کے نیچے کی 50% فیبوناچی ریٹریسمنٹ کی سطح (1.0945) سے 16 پپس مُس کی تھیں۔ بُلز

Sebastian Seliga 18:09 2023-02-01 UTC+2

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 31 جنوری 2023

تکنیکی مارکیٹ آؤٹ لک: برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی کا اچھال 1.2447 پر محدود تھا اور تب سے مارکیٹ مقامی رجحانی لائن سے نیچے تجارتی

Sebastian Seliga 18:33 2023-01-31 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.