empty
 
 
29.11.2022 08:04 PM
اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کے مطابق یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 29 نومبر 2022

This image is no longer relevant

یورو / یو ایس ڈی بُلش رجحان میں ہے کیونکہ قیمت کومو (کلاؤڈ) کو قائم رکھے ہوئے ہے اور اس کے اوپر تجارت کر رہی ہے۔ ہم اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کو کلیدی سپورٹ اور ریزسٹنس کی سطحوں کی نشاندہی کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں جن کے ٹوٹ جانے کی صورت میں ایک نئے رجحان کے آغاز کا اشارہ دے سکتا ہے۔ کومو 1.03-1.0310 پر سپورٹ فراہم کر رہی ہے۔ اس سطح کو اوپر کی موجودگی اگلے دو دنوں کے لیے بہت ضروری ہے۔ ٹینکن سین (سُرخ لکیر والا انڈیکیٹر) اور کیجن سین (پیلی لکیر والا انڈیکیٹر) موجودہ قیمت سے اوپر ہیں اور 1.0410 اور 1.0397 پر ریزسٹنس فراہم کرتے ہیں۔ لہذا 1.04 کے ارد گرد کا زون کلیدی ریزسٹنس کی سطح ہے۔ اس زون کے اوپر ایک بریک بُلش علامت ہو گی۔ چی کو اسپین (بلیک لکیر والا انڈیکیٹر) کینڈل سٹک پیٹرن کے اوپر موجود ہے جو اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ بُلز کو سبقت حاصل ہے۔


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback