empty
 
 
28.02.2022 01:21 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کی پیش گوئی برائے 28 فروری 2022


جمعہ اور آج صُبح قیمت یومیہ چارٹ میں ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر لائن کی ریزسٹنس کو حاصل کرنے میں ناکام رہی تھی - جمعہ کے روز ایس اینڈ پی 500 میں 2.24 فیصد کے اضافہ سے ایشیائی انڈیسیز کو یہ مدد نہ ملی تھی کہ وہ آج علاقائی سیاسی دباؤ کا مقابلہ کرسکتے نییکائی225 میں 0.34 فیصد کی کمی جب کہ چائنہ اے 50 میں 0.65 فیصد کی کمی ہوئی ہے اور اگرچہ جنوری کی ریٹیل سیلز نے سالانہ بنیادوں پر 1.6 فیصد کا اضافہ ظاہر کیا تھا لیکن اسی ماہ کی صنعتی پیداوار کی رپورٹ میں ماہانہ بنیادوں ہر 1.3 فیصد کی کمی ہوئی تھی جس کی پیش گوئی ماہانہ بنیادوں پر منفی 0.6 فیصد کی تھی - ہم اس انتظار میں ہیں قیمت 115.07 کے ہدف سے نیچے چلی جائے اور مزید کمی ماہانہ چارٹ میں 136.36 پر موجود پرائس لائن کی ایمبیڈیڈ لکیر تک ہوسکے

This image is no longer relevant

قیمت 4 گھنٹوں والے چارٹ میں ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر لائن سے اوپر ہے ، مارلن اوسکیلیٹر زیرو کی لائن سے اوپر ہے یہ صورتحال اضافہ کو تقویت دیتی ہے لیکن جب سے مارکیٹ کھُلی ہے نیچے کی جانب کا گیپ ختم ہوگیا ہے اور قیمت ابھی تنزلی دوبارہ شروع کر سکتی ہے

This image is no longer relevant

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
Summary
Urgency
Analytic
Yuriy Zaycev
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback