empty
 
 
06.12.2022 02:20 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 06 دسمبر 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

منگل کو ایشیائی دورانیہ میں یورو / یو ایس ڈی 1.0500 سے نیچے گر گیا ہے کیونکہ بئیرز دوبارہ مضبوطی میں آنے کے لیے تیار ہیں۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ کرنسی پئیر 1.0480 کے قریب تجارت کرتا ہوا نظر آتا ہے۔ بئیرز کا ہدف قریب مُدتی تنزلی کے ساتھ 1.0400 سے نیچے جانا ہے۔ 1.0595 عبوری ریزسٹنس کے خلاف بئیرش واپسی کا غالب امکان موجود ہے۔

یورو / یو ایس ڈی ممکن ہے جلد ہی 1.0590-1.0600 کی رینج میں ایک ممکنہ ٹاپ بنا رہا ہو کیونکہ یہ یومیہ چارٹ پر شوٹنگ سٹار کینڈل سٹک کا انداز تیار کر رہا ہے۔ 1.0424 فوری قلیل مدتی سپورٹ سے نیچے کی بریک ممکنہ طور پر اس بات کی تصدیق کرے گا کہ بئیرش دوبارہ مضبوطی میں ہیں۔ اگر مندرجہ بالا صورتحال عمدہ طور سے قائم رہتی ہے تو توقع ہے کہ انسٹرومنٹ 0.9740 سے نیچے اور 0.9535 آگے بڑھے گا۔

یورو / یو ایس ڈی ویوو کی صورتحال اس بات کی نشاندہی کر رہی ہے کہ 0.9535 سے شروع ہونے والی بڑی درجے کاؤنٹر ٹرینڈ ریلی یا تو 1.0594 پر مکمل ہے یا ختم ہونے کے قریب ہے۔ اگر درست ہے تو، اگلی بڑی تجارتی سمت 0.9400 اور مزید نیچے کی جانب متوقع ہے۔ 1.0595 سے اوپر صرف ایک مستقل بریک ہی بُلز کو 1.0750 مزاحمت کو ٹیسٹ کرنے اور بیئرش صورتحال کو منسوخی کے قابل قابل بنائے گی۔

تجارتی منصوبہ

امکان 1.0700 کے مقابلہ میں ممکنہ بئیرش واپسی کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback