empty
 
 
07.12.2022 01:57 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 07 دسمبر 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی جیساء کہ پیش گوئی تھی یومیہ بنیادوں پر 1.0455 کی کم ترین سطح تک نیچے آیا تھا - فوری قلیل مُدتی امکانی ہدف 1.0400 -1.0420 کے زون میں موجود ہے جس کے بعد قیمت واپسی کے لئے اضافہ کر سکتی ہے ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ سنگل کرنسی پئیر 1.0470 کے قریب تجارت کر رہا ہے اور بئیرز جلد ہی ایک بڑی تنزلی کر سکتے ہیں

یورو / یو ایس ڈی نے 1.0595 کے ارد گرد ایک معنی خیز لوئیر باٹم بنا لیا یا بنانے کے بہت قریب ہے۔ کسی بھی طرح سے، انتہائی حقیقت پسندانہ ویوو کی تعداد کم از کم 1.0000 کی طرف بئیرش ہی ہے۔ قلیل مدتی سپورٹ 1.0420 پر ہے، اس کے بعد 1.0220 اور اس سے نیچے ہے جبکہ عبوری ریزسٹنس 1.0595 کے آس پاس دیکھی جاتی ہے۔ 1.0420 سے نیچے کی بریک اس بات کی تصدیق کرے گا کہ 1.0595 کے آس پاس ایک بامعنی ٹاپ موجود ہے۔

یورو / یو ایس ڈی 1.0700-50 زون کو ٹیسٹ کر سکتا ہے، جو کہ ریزسٹنس ٹرینڈ لائن کے قریب ہے، بڑے رجحان کی طرف نیچے جانے سے قبل۔ 1.0595 تک کا ایک اضافہ بئیرز کے سامنے کمزور ہونے سے قبل 1.0700-50 کی سطح کی طرف ایک اور بُلند ترین سطح کے بننے کے امکان کی نشاندہی کرے گا۔ درمیانی مدت کا متوقع ہدف 1.0000 پر موجو ہے اور صرف ایک مسلسل گراوٹ اس بات کی نشاندہی کرے گی کہ قیمتیں 0.9535 سے نیچے مستحکم ہیں۔

تجارتی اندازہ

امکان 1.0700 کے مقابلہ میں 0.9535 کی جانب ممکنہ تنزلی کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback