empty
 
 
09.12.2022 02:54 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 09 دسمبر 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی نے جمعہ کے روز 1.0586 کی سطح تک اضافہ کیا ہے جو کہ 1.0595 پر حالیہ سوئنگ ہائی سے کچھ ہی پپس نیچے ہے - یہاں سے بئیرش واپسی سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ لوئیر ٹاپ موجود ہے اور بئیرز واپس مضبوط ہو رہے ہیں - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو سنگل کرنسی پئیر 1.0574 کے گرد تجارت کر رہا ہے اور بئیرز قریب مُدتی تناظر میں 1.0420 سے نیچے کی بریک کے لئے تیاری میں ہیں

جب کہ دوسری طرف 1.0595 سے اوپر کی بریک سے قیمت بئیرز کے سامنے مضبوط ہونے سے قبل 1.0700-1.0750 کی سطح کو ٹیسٹ کرنے کی راہ ہموار کر سکتی ہے - ویوو کی صورتحال پر دیکھتے ہوئے ایک بڑے درجہ والی تصحیحی ویوو جو کہ پہلے 0.9535 سے شروع ہوئی تھی مکمل ہوئی معلوم ہوتی ہے - بئیرز جلد ہی مارکیٹ میں آجائیں گے اور قیمت کو کم از کم 1.0000 کی سطح تک لے جائیں گے

یورو / یو ایس ڈی 1.0595 پر فوری ریزسٹنس کا سامنا کر رہا ہے جس کے بعد 1.0700-1.0750 پر موجود ہے - 1.0420 سے نیچے یا 1.0585 سے اوپر کی بریک ابھی درکار ہے کہ تاکہ اگلی بڑی تجارتی موو بن سکے - غالب امکان ہے کہ بئیرز جلد یا بدیر واپسی مضبوطی حاصل کرلیں گے

تجارتی اندازہ

امکان 1.0700 کے مقابلہ میں بئیرش واپسی کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback