empty
 
 
09.12.2022 08:01 PM
دسمبر 09 2022 کے لیے این وی ڈی اے اسٹاک کی قیمت پر تکنیکی تجزیہ۔

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں- فبوناچی ریٹریسمنٹس

کالی لکیریں - آر ایس آئی بئیرش ڈائیورجنس

این وی ڈی اے اسٹاک کی قیمت بُلش رجحان میں ہے کیونکہ یہ مسلسل ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنا رہی ہے۔ این وی ڈی اے اسٹاک کی قیمت اکتوبر میں ایک اہم ترین سطح رہی اور اس کے بعد سے اضافہ ہو رہا ہے۔ تاہم قیمت میں قلیل مُدتی ہائیر ہائیر سے قطع نظرآر ایس آئی نے ہمیں بیئرش ڈائیورجنس سگنلز فراہم کیے ہیں۔ قیمت فی الحال $174.09 پر ایک نئی بُلند ترین سطح بنا رہی ہے لیکن آر ایس آئی پیروی نہیں کر رہا ہے۔ یہ بیئرش ڈائیورژن ایک اہم انتباہ ہے جسے تاجران کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ اضافہ کا رجحان کمزور ہو رہا ہے اور اس کے واپس ہوجانے اور پیچھے ہٹنے کے امکانات بڑھ رہے ہیں۔ یہ این وی ڈی اے اسٹاک خریدنے کا اچھا وقت نہیں ہے۔ کلیدی سپورٹ $157.64 پر تازہ ترین ہائیر لوو سطح پر پائی جاتی ہے۔ اس سطح سے نیچے کی بریک رجحان کی تبدیلی کی تصدیق کرے گا۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback