یہ حصّہ انسٹا فاریکس کے ساتھ تجارت کے بارے میں سب سے اہم معلومات فراہم کرتا ہے۔ ہم تجربہ کار تاجروں کے لیے سرکردہ ماہرین کے تجزیات اور نیاء شروع کرنے والوں کے لیے تجارتی حالات پر مضامین دونوں فراہم کرتے ہیں۔ ہماری خدمات آپ میں نفع صلاحیت کو بڑھانے میں مدد کریں گار ہوںگی
یہ حصّہ اُن لوگوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جو ابھی اپنا تجارتی سفر شروع کر رہے ہیں۔ انسٹا فاریکس کا تعلیمی اور تجزیاتی مواد آپ کی تربیتی ضروریات کو پورا کرے گا۔ ہمارے ماہرین کی سفارشات تجارتی کامیابی کے لیے آپ کے ابتدائی اقدامات کو آسان اور واضح بنا دیں گی
انسٹا فاریکس کی جدید خدمات پیداواری سرمایہ کاری کا ایک لازمی عنصر ہیں۔ ہم اپنے صارفین کو جدید تکنیکی صلاحیتیں فراہم کرنے اور ان کے تجارتی معمولات کو سہل بنانے کے لئے کوشاں ہیں کیونکہ ہمیں اس سلسلے میں بہترین بروکر کے طور پر جانا جاتا ہے۔
انسٹا فاریکس کے ساتھ شراکت فائدہ مند اور اعلیٰ درجے کی ہے۔ ہمارے ملحقہ پروگراموں میں شامل ہوں اور بونس، پارٹنر انعامات اور عالمی شہرت یافتہ برانڈ کی ٹیم کے ساتھ سفر کرنے کے امکانات سے لطف اندوز ہوں۔
یہ حصّہ انسٹا فاریکس کی جانب سے سب سے زیادہ منافع بخش پیشکشوں پر مشتمل ہے۔ کسی اکاؤنٹ میں رقم جمع کروانے پر بونس حاصل کریں، دوسرے تاجروں سے مقابلہ کریں، اور ڈیمو اکاؤنٹ میں ٹریڈنگ کرتے وقت بھی حقیقی انعامات حاصل کریں۔
انسٹا فاریکس کے ساتھ تعطیلات نہ صرف خوشگوار بلکہ سود مند بھی ہیں۔ ہم ایک ون اسٹاپ پورٹل، متعدد فورمز، اور کارپوریٹ بلاگز پیش کرتے ہیں، جہاں تاجران تجربات کا تبادلہ کر سکتے ہیں اور فاریکس کمیونٹی میں کامیابی سے شامل ہو سکتے ہیں۔
انسٹا فاریکس ایک بین الاقوامی برانڈ ہے جسے 2007 میں بنایا گیا تھا۔ کمپنی آن لائن ایف ایکس ٹریڈنگ کے لیے خدمات فراہم کرتی ہے اور اسے دنیا کے معروف بروکرز میں سے ایک جانا جاتا ہے۔ ہم نے سے زیادہ ریٹیل تاجران 7,000,000کا اعتماد جیت لیا ہے، جنہوں نے پہلے ہی ہمارے بھروسہ کو سراہا ہے اور اختراعات پر توجہ مرکوز کی ہے۔
کل، کئی بہترین انٹری پوائنٹس تھے۔ اب آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھیں اور یہ جاننے کی کوشش کریں کہ اصل میں کیا ہوا ہے۔ صبح کے تجزیہ میں، میں نے کئی اہم سطحوں پر روشنی ڈالی اور اس سطح پر توجہ کے ساتھ فیصلے کرنے کی سفارش کی۔ بئیرز کی پئیر کو 1.2504 سے نیچے دھکیلنے کی ناکام کوشش اور مصنوعی بریک آؤٹ نے خرید کا اشارہ فراہم کیا تھا۔ جوڑا تیزی سے 1.2550 کے قریب ترین مزاحمتی سطح پر واپس آگیا تھا، جس سے تقریباً 40 پِپس منافع ہوا تھا۔ تاہم، بئیرز نے مضبوط ہوتے ہوئے اس سطح پر ایک بار پھر حملہ کیا۔ 1.2550 کے مصنوعی بریک آؤٹ کی وجہ سے جی بی پی / یو ایس ڈی میں زبردست کمی واقع ہوئی تھی جس سے تاجروں کو تقریباً 40 مزید پِپس حاصل کرنے کا موقع ملا تھا۔ بدقسمتی سے، بُلز دوسری بار 1.2504 کی سطح کا دفاع کرنے میں ناکام رہے، حالانکہ لانگ پوزیشنوں میں ایک عمدہ انٹری پوائنٹ نظر آیا تھا۔ دوپہر میں، بئیرز نے برتری حاصل کرتے ہوئے پئیر کو 1.2450 تک دھکیل دیا۔ اس سطح کے اوپر کی طرف جانے والے ٹیسٹ نے مختصر پوزیشنوں میں ایک بہترین انٹری پوائنٹ دیا، جس کے نتیجے میں پئیر میں 40 پپس سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی۔ امریکی دورانیہ کے اختتام پر، بئیرز نے ایک بار پھر غلط بریک آؤٹ کرنے کی کوشش کی، لیکن اس نے تنزلی تجارت نہ بنائی تھی
جی بی پی / یو ایس ڈی پر لمبی پوزیشنیں کھولنے کے لیے کیا ضروری ہے۔ اس مہینے کے آخر میں پاؤنڈ سٹرلنگ کے لیے ایک مضبوط اضافہ کی تصحیح بنی ہے۔ لہذا، وہ تاجر جو جی بی پی / یو ایس ڈی کم قیمت پر خریدنا چاہتے ہیں، انہیں اس حقیقت پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ گزشتہ سال کے آخر میں 6.9 فیصد اضافے کے بعد اس سال کی پہلی سہ ماہی میں امریکی جی ڈی پی میں 1.4 فیصد کی تیزی سے سکڑ گئی جس نے کل تاجروں کو حیران کر دیا لیکن امریکی ڈالر کی رفتار کو متاثر نہیں کیا۔ اس کے باوجود، امریکی کرنسی کی مانگ میں نمایاں کمی واقع ہوئی۔ یہ ایک اور وجہ ہے کہ اوور سولڈ پاؤنڈ سٹرلنگ دوبارہ مضبوطی حاصل کر سکتا ہے۔ اس کے علاوہ، اگر بینک آف انگلینڈ مانیٹری پالیسی پر زیادہ جارحانہ موقف اختیار کرتا ہے تو اگلے مہینے کے آغاز میں بُلز مضبوطی حاصل کر سکتے ہیں۔ آج، 1.2478 کی سپورٹ لیول کا مصنوعی بریک آؤٹ ہو سکتا ہے۔ اگر ایسا ہے تو، یہ لانگ پوزیشنوں کو کھولنے کے لئے ایک عمدہ اشارہ ہو گا.
وہاں موونگ ایوریجیز بھی ہیں جو مثبت علاقے میں گزر رہی ہیں۔ اگر بُلز اس سطح کو توڑنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں، تو یہ اس بات کی نشاندہی کرے گا کہ پئیر باٹم سے ٹکرانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس کے بعد، اس کے 1.2534 تک پہنچنے کا امکان غالب ہے۔ نیچے کی طرف ٹیسٹ کے ساتھ اس سطح سے اوپر ایک بریک اور کنسولیڈیشن طویل پوزیشنوں میں ایک اضافی انٹری پوائنٹ دے گا۔ توقع ہے کہ پاؤنڈ سٹرلنگ تیزی سے بڑھ کر 1.2594 تک پہنچ جائے گا جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ قیمت میں اضافہ یقینی ہے بشرطیکہ آج برطانیہ کے لیے کوئی اقتصادی رپورٹ نہ ہو۔ انہوں نے حال ہی میں پئیر میں صرف نئی تنزلی ہی بنائی ہے 1.2594 کا بریک آؤٹ 1.2640 کا راستہ کھول دے گا۔ اگر پئیر میں کمی ہوتی ہے اور بلز 1.2478 پر کوئی سرگرمی نہیں دکھاتے ہیں، تو بہتر ہے کہ 1.2414 کی اگلی سپورٹ لیول تک لانگ پوزیشنز کو منسوخ کر دیا جائے۔ مصنوعی بریک آؤٹ کا انتظار کرنا بہت ضروری ہے کیونکہ اس لیول کا اگلا ٹیسٹ بُلش تصحیح کو کمزور کر سکتا ہے۔ جو مہینے کے آخر میں ہو سکتا ہے۔ صرف 1.2369 اور 1.2321 سے واپسی کے لیے فوری طور پر لمبی پوزیشنیں کھولنا ممکن ہے، 25-30 پِپس کی یومیہ تصحیح کو عمل میں رکھا جا سکتا ہے
جی بی پی / یو ایس ڈی پر مختصر پوزیشنیں کھولنے کے لیے کیا ضروری ہے۔
بئیرز کا آج کا بنیادی ہدف پئیر کو 1.2478 کے قریب ترین سپورٹ لیول تک پہنچانا ہے۔ اگر وہ کامیاب ہو گئے تو مارکیٹ پر دوبارہ قابو حاصل کر لیں گے۔ ایک بریک آؤٹ اور 1.2478 کا اوپر کی طرف ٹیسٹ سیل کا اشارہ پیش کرے گا۔ جی بی پی / یو ایس ڈی کے 1.2414 تک نیچے جانے کا امکان ہے جہاں تاجر لانگ پوزیشنز کھولنے سے اجتناب کریں گے۔ اس رینج کا بریک آؤٹ بئیرز کی مارکیٹ کو مضبوط کرے گا۔ قریب ترین ہدف کی سطح 1.2369 کی کم ترین سطح ہوگی جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ زیادہ دور کا ہدف 1.22321 کی سطح ہو گی لیکن ابھی اس کے بارے میں بات کرنا قبل از وقت ہے۔ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں اضافہ ہوتا ہے تو بئیرز 1.2534 کی مزاحمتی سطح سے اوپر اس کے استحکام کو روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ اس طرح کے اقدام سے اضافہ کی تصحیح کو تقویت ملے گی اور فروخت کنندگان کے اسٹاپ آرڈرز کو ختم کیا جائے گا۔ وہاں ایک مصنوعی بریک آؤٹ ایک بہترین سیل کا اشارہ دے گا۔ اگر بئیرز 1.2534 پر مضبوطی نہیں دکھاتے ہیں، تو بُلز پاؤنڈ سٹرلنگ کو اور بھی اونچا کرنے کی کوشش کریں گے۔ اگر یہ مفروضہ درست ہے تو بہتر ہے کہ 1.2594 کی اگلی مزاحمتی سطح تک مختصر پوزیشنوں کو موخر کر دیا جائے۔ میں آپ کو یہ بھی مشورہ دوں گا کہ صرف غلط بریک آؤٹ کی صورت میں وہاں مختصر پوزیشنیں کھولیں۔ 1.2640 کی بُلند ترن سطح سے واپسی کے لیے جی بی پی / یو ایس ڈی میں فوری طور پر فروخت کرنا ممکن ہے جس سے 30-35 پپس کی یومیہ تصحیح پر نظر رکھی جاسکتی ہے
سی او ٹی رپورٹ
اپریل 18 کی سی او ٹی رپورٹ (تاجروں کی کمٹمنٹ) میں مختصر اور طویل دونوں پوزیشنوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، لیکن سابقہ بہت بڑا اضافہ ہوا ہے، جو آپ جی بی پی / یو ایس ڈی چارٹ کو دیکھیں تو واضح ہے۔ برطانیہ کی معیشت کے حالات بہت خراب ہیں جس کی تصدیق گزشتہ ہفتے بینک آف انگلینڈ کے گورنر اینڈریو بیلی نے کی تھی۔ ان کے بیانات کہ معیشت کساد بازاری کی طرف بڑھ رہی ہے اپریل کے دوسرے نصف میں پاؤنڈ کے بیچنے والوں کو روکنے والا آخری سہارا تھا۔ نتیجے کے طور پر، حتمی کم ترین سطح کی بریک اور پاؤنڈ کی ایک نئی بڑی فروخت نے پہلے ہی تجارتی انسٹرومنٹ کو 26 ویں اعداد و شمار سے نیچے لے جایا ہے، اور ایسا لگتا ہے کہ یہ اختتام نہیں ہے۔ کنزیومر پرائس انڈیکس کی نمو بتدریج دوہرے ہندسوں کے اشارے کی طرف بڑھ رہی ہے، اور چین میں کووڈ-19 کی نئی لہر کے پس منظر میں ترسیل میں رکاوٹوں کی وجہ سے دنیا میں بڑھتی ہوئی پیچیدہ صورتحال اور بھی زیادہ مسائل پیدا کرتی ہے۔صورتحال مزید خراب ہوگی، کیونکہ مشکل جغرافیائی سیاسی صورتحال کی وجہ سے مستقبل میں افراط زر کے خطرات کا اندازہ لگانا اب کافی مشکل ہے، لیکن آنے والے مہینوں میں کنزیومر پرائس انڈیکس بڑھتا رہے گا۔ برطانیہ کی لیبر مارکیٹ کی صورت حال، جہاں آجر ہر ملازم کو زیادہ سے زیادہ اجرت کی پیشکش کر کے لڑنے پر مجبور ہیں، وہیں مہنگائی کو بھی اوپر سے اوپر دھکیل رہا ہے۔ پاؤنڈ پر دباؤ ایک اور وجہ سے بھی بڑھ رہا ہے جو فیڈرل ریزرو سسٹم کی جارحانہ پالیسی ہے۔ پہلے سے ہی مئی کے اجلاس کے دوران، کمیٹی سود کی شرح میں ایک بار میں 0.75 فیصد اضافے کا اعلان کر سکتی ہے، انہیں معیشت کے ساتھ ایسے مسائل نہیں ہیں جیسے کہ برطانیہ میں ابھی تک ہیں۔ 19 اپریل کی سی او ٹی رپورٹ نے خبر دی ہے کہ کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنیں 35,514 کی سطح سے بڑھ کر 36,811 کی سطح پر پہنچ گئیں ہیں جب کہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنیں 88,568 کی سطح سے 95,727 کی سطح پر پہنچ گئیں۔ اس کی وجہ سے غیر تجارتی نیٹ پوزیشن کی منفی قدر میں -53 054 سے -58 268 تک اضافہ ہوا۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.3022 سے 1.2997 تک کم ہو گئی۔
انڈیکیٹرز کے اشارے موونگ ایوریج تجارت 30 اور 50 ڈیلی موونگ ایوریج کے قریب ہوئی ہے جو پاؤنڈ میں اوپر کی جانب واپسی کے امکان کو ظاہر کرتا ہے
نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے بولینجر بینڈز اضافہ کی صورت میں 1.2534 کے گرد بالائی حد ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی - کمی کی صورت میں انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.2414 پر سپورٹ کا کام کرے گی انڈیکیٹر کی تفصیل موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9بولینجر بینڈز - پریڈ 20نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیںمجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے
آپ آج پہلے ہی اِس پوسٹ کو پسند کرچُکے ہیں
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
اگر آپ کے پاس مواد سے متعلق کوئی سوال ہے تو، براہ کرم بذریعہ ای میل رابطہ کریں [email protected]
اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں