empty
 
 
09.02.2023 04:20 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 09 فروری 2023

This image is no longer relevant

تکنیکی نقطہ نظر

یورو / یو ایس ڈی عارضی سپورٹ حاصل کرنے سے پہلے بدھ کے روز بعد میں 1.0709 تک نیچے گیا تھا۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت یہ 1.0730 کے قریب تجارت کرتا ہوا دیکھا جا رہا ہے کیونکہ یہ بریک سے قبل 91 پپس کی رینج میں بڑھ رہا ہے۔ بئیرز کے پاس کم از کم 1.0540 کی طرف کمی کے لیے ابھی کچھ اور گنجائش موجود ہے۔ مثالی طور پر، وہ 1.0481 پر ابتدائی سپورٹ سے نیچے بریک کا ارادہ کر رہے ہیں۔

یورو / یو ایس ڈی نے اپنے بڑے درجہ والے اضافہ کو 0.9535 اور 25-1.1020 کے درمیان مکمل کر لیا ہے جیسا کہ یہاں ظاہر کردہ یومیہ چارٹ پر دیکھا گیا ہے۔ اس انسٹرومنٹ سے 1.0480 کی طرف اور اگلے چند ہفتوں میں 1.0100-20 کی سطح تک ایک بامعنی تصحیحی کمی کی توقع ہے۔ ایک بار مکمل ہونے کے بعد، 1.1020-25 ایریا سے اوپر کی قیمتوں کو آگے بڑھاتے ہوئے بُلز دوبارہ مضبوطی میں آ سکتے ہیں۔

یورو / یو ایس ڈی اب اپنی پہلی بیئرش ویوو کو مکمل کرنے کی راہ لئے ہوئے ہے، جو پہلے 1.1020-25 زون سے شروع ہوئی تھی۔ اس کا 1.0500 کی سطح سے بالکل نیچے ختم ہونے کی توقع ہے، واپس اضافہ کرنے سے پہلے 1.0481 پر سپورٹ مل سکتی ہے۔ اس کے بعد تیسری ویوو کے نچلے حصے کے 1.0100-20 علاقے کے قریب ختم ہونے کی توقع ہے، جو کہ پہلے کے اضافہ کا 0.618 فبونیکی 0.618 ریٹیسمنٹ ہے۔

تجارتی اندازہ

امکان 1.0100-1.0120 کے مقابلہ میں ممکنہ بئیرش واپسی کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback