empty
 
 
27.05.2022 07:37 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی : تکنیکی تجزیہ اور تجارتی سفارشات برائے 27 مئی 2022


جیسا کہ ہم نے آج اپنے بنیادی تجزیے میں نوٹ کیا، امریکی ڈالر کمزور ہو رہا ہے، اور کینیڈین ڈالر مضبوط ہو رہا ہے، اسے تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے بھی حمایت مل رہی ہے۔

جون 2021 سے، یو ایس ڈی / سی اے ڈی طویل مدتی رجحان کو مکمل طور پر بحال کرنے کی کوشش کر رہا ہے، 1.2000 کی کم ترین سطح سے مضبوط ہو رہا ہے، اور بار بار طویل مدتی بُلش مارکیٹ زون میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا ہے (اہم ریزسٹنس کی سطح سے اوپر، ہفتہ وار یو ایس ڈی / سی اے ڈی چارٹ 200 ای ایم اے)۔

This image is no longer relevant

مہینے کے شروع میں، یہ تقریباً کامیاب ہو گیا تھا ۔ قیمت 1.2845 (ہفتہ وار چارٹ پر ای ایم اے 200) کی ریزسٹنس سطح سے گزری اور 1.3070 تک مضبوط ہونے میں کامیاب رہی (دسمبر 2020 کے بعد کی بُلند ترین سطح)۔

This image is no longer relevant

تاہم، اس ہفتے، یو ایس ڈی / سی اے ڈی دوبارہ 1.2845 کی سطح سے نیچے، بئیرش مارکیٹ کے زون میں آ گیا ہے۔ یو ایس ڈی / سی اے ڈی اس تجزیہ کی اشاعت کے وقت 1.2740 کی سطح کے قریب تجارت کر رہا ہے، اس ہفتے کی ابتدائی قیمت سے تقریباً 100 پوائنٹ اور آج کی ابتدائی قیمت سے 30 پوائنٹس نیچے ہے۔

جب کہ 1.2740 (0.9700 سے 1.4600 تک یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں اضافہ کی ویوو میں تنزلی کی تصحیح کا 38.2 فیصد فیبوناچی لیول ہے)، 1.2685 (روزانہ چارٹ پر ای ایم اے 200) کے سپورٹ لیولز کا ٹوٹ جانا اہم سپورٹ لیول 1.2540 (ماہانہ چارٹ پر ای ایم اے 200) کی جانب راہ ہموار کرے گا جس کا ٹوٹ جانا آخر کا یو ایس ڈی / سی اے ڈی کو طویل مدتی بئیرش مارکیٹ کے زون میں واپس کر دے گا۔

This image is no longer relevant

ایک متبادل منظر نامے میں، خریداری کا اشارہ ریزسٹنس کی سطح 1.2765 (یومیہ چارٹ پر ای ایم اے 50) اور 1.2794 (4 گھنٹے کے چارٹ پر ای ایم اے 200) کا ٹوٹ جانا ہوگا اور اس صورت میں، ایک بار پھر، 1.2845 پر ریزسٹنس کی سطح کا نیاء ٹیسٹ کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے۔

اس طرح، پئیر میں اُتار چڑھاؤ کا واضح امکان موجود ہے، جو تجارت کے بہت سے مواقع فراہم کرتا ہے۔

سپورٹ لیولز : 1.2740, 1.2700, 1.2685, 1.2600, 1.2540, 1.2460, 1.2400, 1.2290, 1.2165, 1.2010, 1.2000

ریزسٹنس لیولز : 1.2765, 1.2794, 1.2823, 1.2845, 1.2888, 1.2900, 1.2960, 1.3000, 1.3070, 1.3100

تجارتی منظر نامہ

سیل سٹاپ 1.2725. سٹاپ لاس 1.2810. حصّولِ نفع 1.2700, 1.2685, 1.2600, 1.2540, 1.2460, 1.2400, 1.2290, 1.2165, 1.2010, 1.2000

بائے سٹاپ 1.2810. سٹاپ لاس 1.2725. ٹیک پرافٹ 1.2823, 1.2845, 1.2888, 1.2900, 1.2960, 1.3000, 1.3070, 1.3100

Jurij Tolin,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback