empty
 
 
14.06.2022 08:39 AM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 14 جون 2022


آسٹریلوی ڈالر بہت تیزی سے گر رہا ہے۔ کل اس نے 0.6951 (18 مئی کم) کے ہدف کی سطح کو حاصل کر لیا تھا اور آج صبح قیمت اس سے نیچےکنسولیڈیٹ کر رہی ہے۔

This image is no longer relevant

کنسولیڈیشن کی تکمیل پر، ہم 0.6830 اور 0.6755 کی ہدف کی سطحوں پر مزید تنزلی کے عمل کا انتظار کر رہے ہیں۔ مارلن آسیلیٹر بھی تنزلی کے طرف رجحان والے علاقے میں مضبوطی حاصل کر رہا ہے۔

This image is no longer relevant

چار گھنٹے کے چارٹ پر، آپ تفصیل سے دیکھ سکتے ہیں کہ قیمت اس سطح کہ جس پر قابو حاصل کیا گیا تھا سے نیچے کیسے مستحکم ہوئی – سابقہ کینڈل نے اسے نیچے کی جانب ٹیسٹ کیا تھا۔ مارلن میں اضافہ ہو رہا ہے اور اس بات کا امکان ہے کہ قیمت نئی ریزسٹنس کے اوپر اس کی پیروی کرے گی۔ عمومی طور پر، ہم فیڈرل ریزرو کے مانیٹری پالیسی پر اپنے فیصلے کا اعلان کرنے سے پہلے قیمت میں ٹھہرؤا کا انتظار کر رہے ہیں۔

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2026
Summary
Urgency
Analytic
Yuriy Zaycev
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback