empty
 
 
05.08.2022 03:15 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تکنیکی تجزیہ اور تجارتی اشارے برائے 05 اگست 2022

This image is no longer relevant

آج، سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز امریکی ڈپارٹمنٹ آف لیبر کی ماہانہ لیبر مارکیٹ کا 12:30 (جی ایم ٹی) کے اجراء اور اسٹیٹسٹکس کینیڈا کی کینیڈین لیبر مارکیٹ کی رپورٹ پر ہوگا۔

This image is no longer relevant

اپنے سابقہ تجزیات میں سے ایک میں، میں نے نوٹ کیا کہ سالانہ کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) مئی میں بڑھ کر +7.7% ہو گیا ہے جو کہ 39 سالوں کی بلند ترین سطح ہے، اور جون میں اس سطح سے بڑھ کر 8.1% تک پہنچ گیا تھا ۔ اسی دوران، بے روزگاری بھی جولائی میں بڑھ کر 5.1% (پہلے 4.9% تھی) ہونے کی توقع ہے۔ لیبر مارکیٹ پر صورتحال کی خرابی بینک آف کینیڈا کے بڑھتی ہوئی افراط زر کو روکنے کے مسئلے کو نمایاں طور پر بڑھا دے گی جب کہ لیبر مارکیٹ اور ملکی معیشت سست ہو رہی ہے۔

This image is no longer relevant

تکنیکی تناظر میں یو ایس ڈی / سی اے ڈی بلش مارکیٹ زون میں ہے، کلیدی سپورٹ لیولز 1.2850 (ہفتہ وار چارٹ پر 200 ای ایم اے)، 1.2785 (روزانہ چارٹ پر 144 ای ایم اے )، 1.2755 (200 ای ایم اے روزانہ چارٹ پر ) ہیں

12:30 (جی ایم ٹی) پر آج کی اشاعت مزید اضآفہ کے لیے ایک محرک بن سکتی ہے کہ اگر امریکہ کے لیے رپورٹ مثبت جب کہ کینیڈا کے لیے منفی جاری کی جائے

This image is no longer relevant

یہ کہ 1.2890 کی مقامی ریزسٹنس کی سطح کا ٹوٹ جانا یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں نئی لانگ پوزیشنوں کے لیے ایک تصدیقی اشارہ ہو گا۔

ایک متبادل صورتحال کے تحت، اور سپورٹ لیولز 1.2857 (1 گھنٹے کے چارٹ پر 200 ای ایم اے)، 1.2845 (مقامی سپورٹ لیول) کے ٹوٹ جانے کے بعد یو ایس ڈی / سی اے ڈی کلیدی سپورٹ لیول 1.2755، 1.2740 (38.2% فیبوناچی ریٹریسمنٹ) کی طرف بڑھے گا۔ یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں 0.9700 سے 1.4600 تک تنزلی کی تصحیح) ان کا ٹوٹ جانا یو ایس ڈی / سی اے ڈی کو بئیرز مارکیٹ زون میں واپس کر دے گا۔

سپورٹ لیولز : 1.2870, 1.2857, 1.2845, 1.2800, 1.2785, 1.2755, 1.2740, 1.2700, 1.2550, 1.2520

ریزسٹنس لیولز : 1.2890, 1.2960, 1.3000, 1.3070, 1.3100, 1.3223

تجارتی اشارے

سیل سٹاپ 1.2860. سٹاپ لاس 1.2910. حصّولِ نفع 1.2845, 1.2800, 1.2785, 1.2755, 1.2740, 1.2700, 1.2550, 1.2520

بائے سٹاپ 1.2910. سٹاپ لاس 1.2860. حصّولِ نفع 1.2960, 1.3000, 1.3070, 1.3100, 1.3223

Jurij Tolin,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback