empty
 
 
15.08.2022 04:18 PM
اگست 15 2022 کے لیے ایس اینڈ پی 500 تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

یو ایس براڈ مارکیٹ انڈیکس ایس اینڈ پی 500 (تجارتی ٹرمینل میں سی ایف ڈی ایس اینڈ پی کے طور پر ظاہر ہوتا ہے #) گزشتہ ہفتے 4185.00 (روزانہ چارٹ پر 200 ای ایم اے) کی اہم ترین ریزسٹنس کی سطح کو توڑ کر 14 ہفتوں کی بلند ترین سطح اور 4277.00 کی سطح تک پہنچ گیا ہے۔

This image is no longer relevant

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت سی ایف ڈی ایس اینڈ پی 4255.00 کے قریب تجارت کر رہا ہے، اہم سپورٹ لیول 4114.00 (1 گھنٹے کے چارٹ پر 200 ای ایم اے)، 4040.00 (چار گھنٹوں چارٹ پر 200 ای ایم اے، روزانہ چارٹ پر 50 ای ایم اے) سے بھی اوپر ہے۔ یومیہ چارٹ پر ایسنڈنگ چینل کی بالائی لکیر بھی 4255.00 کی سطح سے گزرتی ہے۔
اسی دوران، یومیہ اور ہفتہ وار چارٹ پر تکنیکی اشارے او ایس ایم اے اور سٹاک ایسٹک خریداروں کے حق میں ہیں۔

This image is no longer relevant

موجودہ صورت حال میں (کم از کم تکنیکی نقطہ نظر سے)، لانگ پوزیشنیں بہتر لگتی ہیں، اور فی الحال، ان کو کھولنے کے امکان پر توجہ مرکوز کرنا ضروری ہے۔
غالباً، 4277.00 پر مقامی بُلند ترین سطح کا ٹوٹ جانا اس کے لیے ایک اشارہ ہوگا۔

ایک متبادل منظر نامے میں، اور 4185.00، 4150.00، 4114.00 کے سپورٹ لیول کے ٹوٹنے کے بعد، ایس اینڈ پی 500 دوبارہ 3670.00 (ہفتہ وار چارٹ پر 200 ای ایم اے) کے اہم طویل مدتی سپورٹ لیول کی طرف جائے گا، جو کہ کثیر سالہ بُلش رجحان کو بئیرش رجحان سے الگ کرتا ہے۔ اس کا ٹوٹ جانا آخر کار ایس اینڈ پی 500 اور شاید پوری امریکی اسٹاک مارکیٹ کے طویل مدتی عالمی بُلش رجحان کو توڑ سکتی ہے۔

سپورٹ لیولز : 4200.00, 4185.00, 4150.00, 4114.00, 4100.00, 4040.00, 3670.00, 3600.00

ریزسٹنس لیولز : 4277.00, 4300.00, 4400.00, 4540.00, 4630.00, 4810.00

تجارتی اشارے

سیل سٹاپ 4210.00.00. سٹاپ لاس 4280.00. حصولِ نفع 4185.00, 4150.00, 4114.00, 4100.00, 4040.00, 3670.00, 3600.00

بائے سٹاپ 4280.00. سٹاپ لاس 4210.00. حصولِ نفع 4300.00, 4400.00, 4540.00, 4630.00, 4810.00

Jurij Tolin,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback