empty
 
 
05.06.2023 05:05 PM
جون 05 2023 کے لیے بٹ کوائن پر تکنیکی تجزیہ

This image is no longer relevant

نیلی لکیریں - بیئرش آر ایس آئی ڈائیورجنس

سُرخ لکیریں - بیئرش چینل

مئی کے آخر میں چینل کی بالائی حد پر ریزسٹنس سے ایک بار پھر مسترد ہونے کے بعد بٹ کوائن $26,750 کے قریب تجارت کر رہا ہے۔ قیمت لوئیر لوو اور لوئیر ہائی کو بنانا جاری رکھے ہوئے ہے۔ بئیرز قریبی مدت کے رجحان پر قابو رکھے ہوئے ہیں۔ ہماری پہلی تنبیہ بیئرش آر ایس آئی ڈائیورجنس کے ساتھ دی گئی تھی جسے ہم نے اپریل میں نوٹ کیا تھا۔ اپریل میں اوپر سے قیمت نے تنزلی کا ڈھلوانی چینل تشکیل دیا ہے۔ موجودہ قیمت کا رویہ بتاتا ہے کہ بٹ کوائن میں کمی کا احتمال موجود خاص طور پر اگر قیمت $26,300-$25,800 پر حالیہ کم ترین سطح سے نیچے آجاتی ہے۔ دوسری طرف بُلز کو رجحان پر دوبارہ قابو حاصل کرنے کے لیے قیمت کو $28,100 سے اوپر لے جانے کی ضرورت ہے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback